صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ٹیکسٹائل پر انحصار،توانائی بحران ،پالیسی میں عدم تسلسل نے ترقی کی رفتار سست رکھی
پنجاب میں کپاس کی زیادہ پیداوار کے حامل ضلع بہاولنگر میں فصل 50 فیصد تک متاثر
زرعی سرمایہ کاری کانفرنس کے دوران دونوں ممالک کے درمیان 24 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر اتفاق رائے
چین سے سرمایہ کاری معاہدوں اور عالمی مالیاتی اداروں کی پاکستان میں بڑھتی دلچسپی نے سرمایہ کاروں کے اعتماد کو سہارا دیا
کاروباری ہفتے میں مارکیٹ کے مجموعی سرمایے میں 4 کھرب 77 ارب 34 کروڑ روپے سے زائد کا اضافہ
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر مزید 10 پیسے کی کمی سے 283 روپے 10 پیسے کی سطح پر بند ہوئی
ہفتہ وار مہنگائی کی رفتار کی شرح میں1.29 فیصد اضافہ ہوا ، پچھلے ہفتے اسی رفتار کی شرح 0.62 فیصد بڑھی تھی
عالمی مارکیٹ میں قیمت بڑھنے سے مقامی سطح پر بھی سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ ہوا
آج اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی کا مسلسل تیسرا دن ہے
مالی سال کے پہلے ماہ میں وصول کیا گیا ٹیکس گزشتہ سال کے جولائی اگست کے مقابلے میں 21 فیصد زیادہ ہے، ایف بی آر
فورم میں نجی شعبوں میں باہمی تعاون اور سرمایہ کاری کے فروغ پر زور دیا گیا
پائیداری میں تاخیر پاکستان کو عالمی تجارتی اخراج کے خطرے سے دوچار کر سکتی ہے
اکائونٹ ہولڈرز پریشان، ڈیجیٹیل پرائز بانڈز کا اجرا بھی تاخیر کا شکار
گزشتہ روز بھی بازار حصص میں انڈیکس بلند ترین سطح کو چھو گیا تھا
پی پی ایل نے جدید ٹیکنالوجیز اور تکنیکی صلاحیتوں کے ذریعے کامیابی سے حاصل کی ہے، پی پی ایل
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 10پیسے کی کمی سے 283روپے 20پیسے کی سطح پر بند ہوئی
فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3لاکھ 76ہزار 700روپے کی بلند ترین سطح پر رہی
ڈیجیٹل کرنسی کی قدرروپے کے برابر ہوگی اور اسٹیٹ بینک اسے مکمل کنٹرول کرے گا
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر مزید 10پیسے کی کمی سے 283روپے 30پیسے کی سطح پر بند ہوئی
وزیراعظم نے چین اور پاکستان کے درمیان بی ٹوبی سرمایہ کاری کوفروغ دینے کے لیے اعلیٰ چینی کاروباری شخصیات سے ملاقات کی
نیلام شدہ گاڑیوں کی 1,909 تفصیلات سسٹم میں اپ لوڈ ہوئیں، 103 گاڑیاں جعلی یوزر آئی ڈیز کے ذریعے داخل کی گئیں
عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی پڑنے سے نرخوں میں اضافہ ہوگیا
قرض انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ ایسوسی ایشن اور انٹرنیشنل بینک فار ری کنسٹرکشن کے ذریعے فراہم کیا جائے گا
بازار حصص میں تیزی کا آج مسلسل دوسرا دن، سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھنے سے انڈیکس کی اُڑان بلند
پنجاب حکومت نے گزشتہ ہفتے کے اختتام پر بین الصوبائی نقل وحمل پر پابندی عائد کردی
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 17 پیسے کی کمی سے 283روپے 40 پیسے کی سطح پر بند ہوئی
اگست 2025 میں ملکی برآمدات کا حجم 2 ارب 41 کروڑ 70 لاکھ ڈالر رہا ہے، وفاقی ادارہ شماریات
متوسط طبقہ شادی بیاہ کے لیے چاندی کے زیورات کی خریداری کو ترجیح دینے لگے ہیں، جیولرز
سیلاب زدہ علاقوں میں فصلوں کو نقصان سے خوراک کی قیمتیں بڑھ سکتی ہیں، وزارتِ خزانہ
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 03پیسے کی کمی سے 283روپے 57پیسے کی سطح پر بند ہوئی
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 33ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 480ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی
آئی ٹی برآمدات میں گزشتہ سال جولائی کے مقابلے میں 24 فیصد ہوا
2010کے ساتویں ایوارڈ کے تحت صوبوں کا حصہ بڑھا کر 57.5 فیصد کیا گیا
اثاثہ جات فروخت کیے جائیں گے، ملازمین کو مجموعی طور پر 28 ارب کا پیکیج دیا جارہا ہے
سندھ کے بعض کاٹن زونز میں وائرس حملے کی اطلاعات زیرگردش
وزارت خزانہ نے قرض وقت سے پہلے واپس کر کے تاریخ رقم کی ہے، مشیر خزانہ خرم شہزاد
پاکستانی خام تیل پریمیم کوالٹی کا ہے جس میں ریفائنری تبدیلی کی ضرورت نہیں ہے، معروف بین الاقوامی کمپنی
نیٹ ورک جام ہونے سے صارفین کو معیارکی کمی کا سامنا ہے، ٹیلی کمیونیکیشن آپریٹر
اس آن لائن رپورٹنگ سسٹم کے ذریعے بینکوں کی بیرون ملک سرمایہ کاری کی نگرانی ممکن ہوسکے گی
رعایتی قرض آئی ڈ ی اے اورآئی بی آر ڈی کے ذریعے فراہم کیا جائے گا، حکام
بل منظوری کے بعد سرحد پار تجارت اور آمد و رفت کو سہل بنانے والا پاکستان جنوبی ایشیا کا تیسرا ملک بن گیا
مالی سال کے ابتدائی مہینوں میں سست آغاز نے ایف بی آر کیلیے مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے
اے ڈی بی کے صدر نے لاہور میں دریائے راوی کا دورہ کیا اور فلڈ ریلیف کے لیے ایمرجنسی گرانٹ کا فیصلہ کیا، اعلامیہ
ملکی ڈیجیٹل معیشت کو ٹیکس دائرے میں لانے کے لیے انکم ٹیکس رولز 2002 میں ترامیم کا مسودہ جاری ہوگیا ہے، ایف بی آر
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں بڑھنے والے نرخ کے اثرات مقامی سطح پر بھی ریکارڈ ہوئے
اوگرا اپنی ورکنگ آج رات گئے وزارت پیٹرولیم کے ذریعے فنانس ڈویژن کو بھجوائے گا
کارپوریشن کے اثاثے اور جائیدادیں فروخت کی جائینگی،یہ رقم بندش کے اخراجات پورے کرنے میں استعمال ہوگی
صدر نے یہ اجلاس بلایا تھا، بلوچستان کے ٹیکنیکل ممبر فرمان اللہ بھی دستیاب نہیں تھے
معاہدے کا مقصد نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے ساتھ ساتھ اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کے اہداف (SDGs) پر عمل کرنا ہے
کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 34 کروڑ 35 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں، اسٹیٹ بینک