صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
افراط زر اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں اضافے کے امکانات بھی بڑھ گئے ہیں، مرکزی بینک
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 05پیسے کی کمی سے 282روپے 55پیسے کی سطح پر بند ہوئی
اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج گورنر اسٹیٹ بینک کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں یہ فیصلہ کیا گیا
آئی ایم ایف شرائط پر بے تحاشا ٹیکس نے ملکی معیشت کو بدترین بحران میں دھکیل دیا
بیشترکاٹن زونز میں کپاس کی تمام اقسام پر وائرس کا حملہ بھی دیکھنے میں آرہا ہے
چینی کی درآمد کے لیے 25 ہزار ٹن سے کم کی بولیاں منظور نہیں کی جائیں گی، ٹی سی پی
شرح سود کم کرنے سے حکومت کو 3 ہزار ارب روپے کی بچت ہوگی، ای پی بی ڈی
آفت زدہ عوام کو ابھی بجلی کے بل بھیجنا مناسب نہیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
انڈسٹری نے ابتدائی ورکنگ مکمل کرلی، اوگرا 15 ستمبر کو سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کرے گا
ساہیوال پاور پلانٹ کیلیے مختص پورٹ قاسم کی برتھ کلنکر کی برآمدات کیلیے استعمال ہوگی
ایجنڈے میں قراقرم ہائی وے فیز ٹو، ایم ایل ون اور ایسٹ بے ایکسپریس وے شامل ہیں، ذرائع
ایل این جی کنکشن نارمل گیس سے ڈھائی سے تین فیصد مہنگے ہوں گے
خدمت مرکز میں ایف بی آر، سی ڈی اے، اسلام آباد پولیس سمیت 10 سے زائد ڈپارٹمنٹس اس میں شامل ہوں گے، احد چیمہ
سالانہ بنیاد پر بھی مہنگائی کی شرح 5.03 فیصد ہوگئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات
ایک موقع پر ڈالر کی قدر 19پیسے کی کمی سے 281روپے 37پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی
اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے باعث انڈیکس کی ایک لاکھ 56ہزار اور ایک لاکھ 55ہزار پوائنٹس کی دو سطحیں بھی گرگئیں
وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق دال مونگ، ماش، ایل پی جی، لکڑی اور کپڑے بھی مہنگے ہوئے
سونے کی قیمتوں میں ایک ہفتے سے مسلسل اضافی جاری ہے، گزشتہ روز قیمت مستحکم رہی تھی
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ دوسرے اقتصادی جائزے میں ریونیو ہدف پر سخت مذاکرات متوقع ہیں
منصوبے کو 3 برس میں مکمل کرنے کیلیے حکومت کو مالی وسائل کی تلاش میں دشواری
وزیرِ اعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان کی زیر صدارت سیمنٹ اور کلنکر برآمدات بڑھانے کے لیے ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا
مارکیٹ میں ایک موقع پر ڈالر کی قدر 23 پیسے کی کمی سے 281روپے 37پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی
ستمبر کے لئے ایل این جی کی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا تھا
دوسرے اقتصادی جائزہ پر مذاکرات کامیابی سے مکمل ہونے کے بعد پاکستان کے لیے اگلی قسط جاری ہونے کا امکان ہے، ذرائع
اگست میں 7.74 ارب روپے کا سرمایہ ریکارڈ کیا گیا، ایس ای سی پی نے 37 نئے لائسنس کا اجرا بھی کیا
حکومت 250 ملین ڈالرکے مساوی چینی کرنسی (RMB) میں پانڈا بانڈز جاری کریگی، ذرائع
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس چیئرمین سلیم مانڈوی والا کی صدارت میں ہوا
آسان خدمت مرکز کے قیام سے اسلام آباد کے شہریوں کو کئی محکموں کی سروسز ایک چھت تلے دستیاب ہوں گی، وزیراعظم شہباز شریف
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر مزید کمی سے 282روپے 80پیسے کی سطح پر بند ہوئی
گزشتہ 6 روز سے سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا تھا
امریکا کے ساتھ جاری ٹیرف مذاکرات پاکستانی برآمدکنندگان کے لیے نئے مواقع فراہم کریں گے، پاکستان بزنس کونسل کے وفد سے گفتگو
گزشتہ ہفتے سے اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری ہے، جہاں انڈیکس کی بلندی کے مسلسل نئے ریکارڈز قائم ہو رہے ہیں
اگر بروقت اقدامات نہ کیے گئے تو نئی پالیسی حالیہ معاشی استحکام کو نقصان پہنچا سکتی ہے، پالیسی ریسرچ اینڈ ایڈوائزری کونسل
شوگر ملز مالکان کا مصنوعی بحران پیدا کر کے چینی کے ذخائر مہنگے داموں فروخت کرنے کا منصوبہ
پاکستان اور ترکیے کی دوستی وقت کے ہر امتحان پر پوری اتری ہے، جام کمال
ٹیرف اصلاحات سے آٹوانڈسٹری میں کچھ ملازمتیں متاثر ہوں گی مگر نئی نوکریاں اور کاروباری مواقع جنم لیں گے، رپورٹ
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر مزید 10پیسے کی کمی سے 282روپے 90پیسے کی سطح پر بند ہوئی
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں گزشتہ دو روز سے مسلسل اضافہ ریکارڈ ہو رہا ہے
مشترکہ وزارتی کمیشن اجلاس میں دونوں ممالک نے فلسطینیوں کی جدوجہد آزادی کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا
نئی ترامیم اصلاحی اقدامات کو عالمی اصولوں سے ہم آہنگ بنانے میں معاون ثابت ہوں گی
گزشتہ روز بھی کے ایس ای 100 انڈیکس تاریخ ساز سطح کو چھو گیا تھا
پاکستانی سمندری حدود میں گیس کے بڑے ذخائر موجود ہیں، سروے رپورٹ
تعمیر نو اپنے وسائل سے کریںگے، اتفاق رائے کے بغیرکالا باغ ڈیم کی تعمیرنا ممکن، احسن اقبال
اسپیکٹرم کی کمی کی وجہ سے موبائل سروسز نہ صرف کم پیداواری ہوجاتی ہیں بلکہ صارفین کے لیے مہنگی بھی پڑتی ہیں، رپورٹ
سب سے زیادہ 73 کروڑ 67 لاکھ ڈالر کی ترسیلات زر سعودی عرب سے موصول ہوئیں
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کے نرخوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے
گزشتہ ہفتےبھی مارکیٹ میں تاریخ ساز تیزی کے نتیجے میں انڈیکس کی بلندی کے نئے ریکارڈز قائم ہوئے تھے
ٹیکسٹائل پر انحصار،توانائی بحران ،پالیسی میں عدم تسلسل نے ترقی کی رفتار سست رکھی
پنجاب میں کپاس کی زیادہ پیداوار کے حامل ضلع بہاولنگر میں فصل 50 فیصد تک متاثر