صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کمشنر کراچی نے قیمتوں میں کمی کروانے کے بجائے صارفین ہی پر بوجھ ڈال دیا
کچھ شعبوں میں ریلیف ممکن بنانے کیلیے آئی ایم ایف سے اگلے بجٹ پر بھی بات کرینگے
فروری میں لوبیا کی آڑ میں چھلے ہوئے امریکن بادام کے 84کنٹینرز کلیئر کرائے گئے، ڈپٹی کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ
ٹریڈنگ کے دوران مجموعی طور پر 20کروڑ 68لاکھ 51ہزار 125 حصص کے سودے ہوئے
برآمدات میں کمی، بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ اوتجارتی خسارے میں اضافے جیسے عوامل کے باعث روپیہ دباؤ کا شکار ہے
رواں مالی سال جولائی تا فروری برآمدات 22.02 ارب ڈالر اور درآمدات کا حجم 37.80 ارب ڈالر رہا، وفاقی ادارہ شماریات
پراپرٹی کی غلط مالیت ظاہر کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، حکومت کی رئیل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھارٹی فعال کرنے کی یقین دہانی
ذخائر سے ہزار ہا سال تک پاکستان تیل و بجلی میں خودکفیل ہو سکتا ہے، جرمن تحقیق
اپریزمنٹ ساؤتھ فیس لیس اسسمنٹ سسٹم کنسائمنٹس کی کلئیرنس کا دورانیہ کم ہوگیا ہے، چیف کلکٹر
آئی ایم ایف کے ساتھ اقتصادی جائزہ مذاکرات 15 مارچ تک جاری رہیں گے، ذرائع
آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے دفتر میں آپریشن کے دوران اہم دستاویزات اور ڈیجیٹل ریکارڈ ضبط کرلیا گیا ہے
فنانس ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم مارچ سے اگلے 15 روز تک نئی قیمت کا اطلاق ہوگا
کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک 2026 سے شروع ہوگا اور یہ پاکستان کی ترقی میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا، کنٹری ڈائریکٹر
حبکو گرین اور پی ایس او کے مابین ای وی چارجنگ انفراسٹرکچر کی تنصیب کا معاہدہ طے پا گیا
ملک کی مجموعی سمت کے حوالے سے عوام کی پرامید رہنے کی شرح 2023 کے مقابلے میں تیزی سے بڑھ رہی ہے، سروے
انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 06پیسے کی کمی سے 279روپے 66 پیسے کی سطح پر بند ہوئی
گزشتہ روز بھی سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں کمی ریکارڈ ہوئی تھی
سی ڈی این ایس نے نئی شرح کا اطلاق 25 فروری سے کر دیا ہے
ایک ہفتے کے دوران 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز کا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک
گزشتہ ہفتوں کے دوران سونے کی قیمتوں میں بلند ترین سطح کے ریکارڈ پر ریکارڈز قائم ہوئے تھے
انشورنس گارنٹی لازمی قرار دینے کے لیے کسٹمز رولز میں ترامیم کی جا رہی ہیں
نیسپاک طویل عرصے سے پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کررہا ہے
کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سرپلس اور بیرونی سرمایہ کاری میں بھی اضافہ ریکارڈ
اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے مطلوبہ قانون سازی کی جائے گی اور پھر پاکستان میں کرپٹو متعارف ہونے کے امکانات ہیں
وزیراعظم کی ازبک تاجروں کو مائنز اینڈ منرلز، ٹیکسٹائل، فارما میں سرمایہ کاری، گوادر و پورٹ قاسم استعمال کرنے کی پیشکش
بجٹ سازی سے قبل تاجروں اوراسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا عمل جاری ہے تاکہ ہر سطح پر ریلیف فراہم کیا جاسکے، محمد اورنگزیب
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ ایک دوسرے کی مخالف سمت پر گامزن رہیں
ایف بی آر کی تمام تر توجہ ٹیکس جمع کرنے پر ہونی چاہیے،بار بار کہہ چکا ہوں نجی سیکٹر کو ملک کی قیادت کرنی ہے
حکومت نیشنل کرپٹو کونسل کے قیام پر غور کرے گی، جو پالیسی سازی اور ضابطہ سازی میں معاونت فراہم کرے گی
جنوری میں کرنٹ اکاؤنٹ دوبارہ خسارے میں آنے سے روپے پر دباؤ بڑھا
پاکستان کا بینکاری اور مالیاتی نظام ملک کی معاشی ترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے، جمیل احمد
کوئی بھی وعدہ وزیراعظم کی رضامندی کے بعد کیا جائیگا، حکومتی حکام
مقامی صرافہ بازاروں میں 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے کی کمی ہوئی
پاکستان اور ایران میں دو طرفہ تجارت 10 ارب ڈالرتک بڑھانے پراتفاق ہوا
سپنوام ون کنویں پر کھودائی کا آغاز 28 مئی 2024 کو کیا گیا تھا
ڈیجیٹل بینکنگ تیزی سے بڑھ رہی، غیر رسمی مارکیٹ میں کرپٹو کرنسی کے استعمال کا اعتراف
درآمدات بڑھنے کے خدشات اور زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں تسلسل سے کمی جیسے عوامل روپے پر دباؤ کا باعث بنے
تیزی کے سبب 48فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ حصص کی مالیت 1کھرب 46ارب 5کروڑ 36لاکھ 39ہزار 507روپے بڑھ گئی
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
سعودی سرمایہ کاروں کا پاکستان کے توانائی، زراعت، آئی ٹی اور تعمیراتی شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی کا اظہار
گرین بجٹنگ، کلائمیٹ اسپینڈنگ، ٹیگنگ، ٹریکنگ اور رپورٹنگ پربھی مذاکرات ہونگے
نئی پالیسی کی بدولت 35فیصد نجی سرمایہ کاری کی راہیں ہموار ہوگئیں
حیدرآباد اور سکھر پاور ڈسٹریبیوشن کمپنیوں نے سب سے زیادہ 82 ارب روپے کے نقصانات کیے
پہلا کارگو پچاس ٹن چاول لے کر بنگلادیش روانہ ہوگیا
ہم جو اصلاحات لارہے ہیں وزیراعظم اس پر کلیئر ہیں، سات شعبہ جات کا تنخواہ دار طبقہ نومبر تک آن لائن فارم جمع کرواسکے گا
وزیر پٹرولیم سمجھتے ہی نہیں کہ پٹرولیم انڈسٹری ہوتی کیا ہے، حکومت قابل لوگوں کو آگے لائے، عبدالسمیع خان
دس ارب روپے سے زائد مالیت کی نان ڈیوٹی پیڈ سگریٹ قبضے میں لے کر ضبط کیے گئے
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے آئی سی سی معاہدے کے تحت ٹیکس چھوٹ کی منظوری دی
بھارت کے بعد انڈونیشیا کے لیے پاکستانی گوشت کی بدولت برآمدات میں اضافہ ہوگا
کاروبار کے بیشتر دورانیے میں ڈالر تنزلی سے دوچار رہنے کے باوجود اس کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا