صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کو طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا گیا
مقتول کی شناخت 65 سالہ سمیع الدین رحمانی عرف تنو بھائی کے نام سے کی گئی، واقعے میں مقتول کا بیٹا بھی زخمی ہوا تھا
واردات تھانہ سرسید کی حدود میں پیش آئی جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے
متاثرہ خاتون کی درخواست پر شوہر کو گرفتار لیا گیا
گرفتار ملزم نے شناخت چھپانے کے لئے ماسک لگایا ہوا تھا
شہید آٹھ بہن بھائیوں میں ساتویں نمبر پر تھے جن میں پانچ بھائی اور تین بہنیں شامل ہیں
زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
پولیس حکام کے مطابق واقعے کے بعد جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے گئے ہیں
پوسٹمارٹم و فرانزک رپورٹ کی روشنی میں مقتول کی اہلیہ کو شامل تفتیش کیا گیا، پولیس
پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں
دورانِ پٹرولنگ ملزمان کو مشکوک جانتے ہوئے مختلف مقامات سے گرفتار کیا گیا۔
ملزم کے قبضے سے ایک پستول، چھینے گئے تین موبائل فونز اور نقدی برآمد
متوفی کی شناخت 25 سالہ عثمان کے نام سے کی گئی، پولیس
نوجوان کو طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا
گاڑی میں سوار 2 ملزمان فیصل اور عبدالولی کو گرفتار کر کے 66 کلو چرس برآمد کرلی گئی، پولیس
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ فوری طور پر متوفی کی شناخت نہیں ہوسکی
متوفی کی شناخت 15 سالہ مزمل کے نام سے کی، ایس ایچ او ڈیفنس
ملزمان کی شناخت سونیا بی بی، عظیم اور آصف کے نام سے ہوئی، پولیس
موٹر سائیکل سوار اوباش نوجوان چلتی بائیک پر خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کرتے ہوئے فرار ہو جاتا ہے
ہلاک اور زخمی ملزمان کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ریسکیو ذرائع
بچے کو طبی معائنے کے بعد چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کیا جائے گا، پولیس
نیب کے مطابق ملزم دوراج خان کے پانچ مبینہ بے نامی داروں سے تمام رقم وصول کرکے احتساب عدالت پشاور میں جمع کرا دی ہے
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اینٹی کرپشن سرکل نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مشترکہ انٹیلی جینس آپریشن کیا
دونوں زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو ذرائع
ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، گولیاں، موبائل فون، نقدی اور ایک موٹر سائیکل برآمد، پولیس
پولیس نے کارروائی کے دوران دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا ہے جبکہ پولیس پک اپ کو بھی نقصان پہنچا ہے
متوفی کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دی گئی ہے، ریسکیو حکام
گرفتار ملزم کی شناخت اعزاز کے نام سے ہوئی ہے، پولیس
زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس
دونوں جاں بحق افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں
چاچی نے بتایاکہ اُس کے دو بچے اسپیشل ہیں جنہیں نظر انداز کیا جاتا تھا جبکہ کلثوم کو اہمیت دی جاتی تھی
ابتدائی معلومات کے مطابق چوکیدار کو گولی مار کر قتل کیا گیا ہے
میری بیٹی پڑھنے جا رہی تھی کہ عاقب نامی ملزم نے دیکھ کر نازیبا حرکات کیں، طالبہ کی والدہ
ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فونز اور دیگر سامان برآمد کیا گیا، پولیس
ملزم کو گرفتار کرکے انوسٹی گیشن پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے، ایس ایچ او درخشاں
سامان کی مالیت اور کارروائی کی مزید تفصیلات تفتیش مکمل ہونے کے بعد سامنے آنے کا امکان ہے
ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس
فوٹیج کی مدد سے ملزمان کی شناخت اور گرفتاری کے لیے تحقیقات جاری ہیں، پولیس
ملزم منشیات فروشی کے مقدمات میں پہلے بھی گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے، پولیس
واقعہ 17 جولائی کو صبح ساڑھے چار بجے پیش آیا تھا، میلنڈا مے پیرس
گرفتار ملزمہ ملازمت کے 3 ماہ مکمل ہونے کے بعد منصوبہ بندی کے تحت وارداتیں کرتی تھیں، پہلے بھی گرفتار ہوچکی ہے، پولیس
معطل کیے گئے چاروں اہلکاروں کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے، ایس ایس پی ساؤتھ
خواتین کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں، ظلم کرنے والا ہر ملزم انجام تک پہنچے گا، ڈی آئی جی آپریشنز
مسافر نے ویزا اور سفری انتظامات کے عوض ایجنٹ کو 18 لاکھ روپے ادا کیے
پولیس کے مطابق مارے گئے دونوں ملزمان افغان شہری تھے
ملزمان سستی اشیاء کا لالچ دے کر شہریوں کو گھروں میں بلاتے تھے، پولیس
جاں بحق شخص اور خاتون کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
اطلاع ملتے ہی پولیس، ریسکیو اور فائر بریگیڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں
سکھن پولیس نے بھی مبینہ مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کرلیا