US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مقتول کی شناخت ارشاد کے نام سے ہوئی ہے، پولیس
بچے کو گزشتہ روز حاجی کیمپ سے اغوا کیا گیا تھا جہاں وہ فیملی کے ساتھ شاپنگ پر آیا تھا
گرفتار ملزمان میں ایرانی شہری بھی شامل ہیں
ورثا موت کی تصدیق کے بعد لاش پولیس کارروائی کرائے بغیر لے گئے
واقعے کا مقدمہ بوٹ بیسن تھانے میں درج کر لیا گیا ہے
بیٹی نے اسکول پرنسپل کے سامنے ملزم سوئپر دیپک کمار کو شناخت بھی کیا تھا، مدعی مقدمہ
زخمی حالت میں گرفتار ملزمان کو طبی امداد کیلیے چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کیا گیا
مسلح ملزمان کیش وین میں سوار سیکیورٹی گارڈ سے اس کی رائفل بھی چھین کر فرار ہوئے
واقعے میں کمیٹی کے صدر شدید زخمی جبکہ انکا بیٹا جاں بحق ہوگیا تھا
مشتبہ ملزمان کے نہ رکنے پر فوری کارروائی کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرلیا گیا
دونوں زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو ذرائع
ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، کراچی میں تین کارروائیاں کی گئیں، ترجمان اے این ایف
ملزم فرار ہونے میں کامیاب، لیوی فورس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی
زخمی کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ریسکیو ذرائع
گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فون اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا، پولیس
واقعے کی اطلاع پر چھیپا ایمبولینس نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر لاش کو اسپتال منتقل کیا
چھیپا ریسکیو حکام کے مطابق لاش اور زخمی کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا
گرفتار ملزم کے قبضے سے 30 بور پستول، ایک موبائل فون اور نقدی برآمد ہوئی ہے، پولیس
زخمی کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، چھیپا
امام مسجد نے موقع پر پہنچ کر ملزم کی نشان دہی کر دی اور گرفتار ملزم احتشام ریکارڈ یافتہ ہے، ترجمان ڈولفن پولیس
خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی، تشدد اور ہراسانی نا قابل برداشت ہے، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر
گرفتار ملزمان کے قبضے سے ایک پستول، گولیاں اور چھینی گئی موٹرسائیکل برآمد، پولیس
فائرنگ سے زخمی شخص کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے
زخمی بھائیوں کی شناخت 41 سالہ آصف اور 43 سالہ شکیل کے نام سے کی گئی ہے
ملزم نے دوران ریمانڈ غیر قانونی کال سینٹرچلانے کا عتراف کیا تھا
ملزمان افغانستان، دبئی اور آسٹریلیا سے غیر قانونی طور پر رقوم کی ترسیل میں ملوث تھے، ترجمان ایف آئی اے
گرفتار ملزمان سے 3 موبائل فونز اور حوالہ ہنڈی سے متعلق شواہد برآمد کر لیے گئے، ترجمان ایف آئی اے
فرانزک، سی سی ٹی وی اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے بچے کا سراغ لگایا گیا، ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز
زخمی ڈاکوؤں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، چھیپا ذرائع
پولیس اہلکار نے جوابی فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو کو ہلاک کر دیا جبکہ اس کا ساتھی موقع سے فرار ہوگیا
ملزم کو اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل پشاورمنتقل کر دیا گیا ہے جہاں اس سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے، ترجمان ایف آئی اے
ایک سال میں 63 کال سینٹرز پر چھاپے مارے اور 450 افراد کو گرفتار کیا گیا، این سی سی آئی اے
گرفتار ملزمان میں گروہ کا سرغنہ شہباز اور دو کارندے شہزاد اور ہدایت اللہ شامل ہیں
ملزم کے خلاف قتل کی دفعات کے تحت تھانہ غلام محمد آباد، فیصل آباد میں مقدمہ درج تھا
زخمی ڈاکوؤں کو طبی امداد کیلیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
واردات کے دوران چوکیدار کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا
ملزمان نے شرجیل کو دعوت پر بلایا اور تیسری منزل سے دھکا کر قتل کیا، مدعی مقدمہ
ساندہ میں 65 سالہ محمد سلیم کو کباڑ خانے میں گھس کر قتل کیا گیا
فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا 30 سالہ ایاز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دوران علاج دم توڑ گیا
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماء ندیم قاضی اور دیگر پارٹی کے کارکنان فوری طور پر اسپتال پہنچ گئے
زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کی شناخت 36 سالہ محمد فیاض ولد محمد عارف کے نام سے کی گئی
ورثا موت کی تصدیق کے بعد لاش پولیس کارروائی کرائے بغیر اپنے ہمراہ لے گئے
ایدھی کے رضا کاروں نے گٹر سے ڈوبنے والے بچے کی لاش نکال کر ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کیا
زخمیوں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا
ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور اس کیس کی تفتیش سیریس کرائم انویسٹی گیشن یونٹ کر رہا ہے، پولیس ذرائع
دونوں زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
دونوں ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور ایک موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے
مقتول احسان اللہ میڈیکل اسٹور کے باہر فون پر بات کر رہا تھا
گرفتار ملزمان کی شناخت نعمان مسیح اور فلپس مسیح کے ناموں سے ہوئی ہے
رہائشی علاقے کے کچھ نوجوان نشہ کرنے کے لیے جھگیوں میں آتے تھے