صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
واردات میں استعمال ہونے والا لائسنس یافتہ 30 بور پستول اور گولیاں بھی برآمد کر لی گئیں
گرفتار ملزم کو زخمی حالت میں علاج کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
ملزمہ میرب ملیر کی رہائشی اور اس کا آبائی تعلق پنجاب خانیوال سے ہے
مقابلے کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار فہد بھی زخمی ہو گیا
گرفتار ملزمان کے قبضے سے پستول، موبائل فونز، نقد رقم اور موٹرسائیکل برآمد، پولیس
مقتول کی شناخت موسیٰ کے نام سے ہوئی ہے جو بلدیہ ٹاؤن گلشن مزدور کا رہائشی تھا
جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشیں جناح اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں
گرفتار ملزمان کے قبضے سے 27 کلو کاپر وائرز برآمد کی گئی ہیں
بچے کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
ورثا موت کی تصدیق کے بعد لاش پولیس کارروائی کرائے بغیر لے گئے
واقعہ مبینہ طور پر تیز آواز میں میوزک چلانے پر ہونے والے جھگڑے کے باعث پیش آیا
ابتدائی تفتیش کے مطابق متوفی نشے کا عادی شخص تھا
دونوں لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
راہگیر کی شناخت ویکٹر جان ولد جوسف جان کے نام سے ہوئی ہے
نوسربازوں نے 16 مارچ سے 17 مارچ تک میرے اکاؤنٹ سے مجموعی طور پر 9 لاکھ روپے نکال لیے، درخواست گزار
ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے، ترجمان ایف آئی اے
ملزمان شہری کا لائسنس یافتہ پستول اور قیمتی موبائل فون بھی اپنے ہمراہ لے گئے، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
پولیس نے زخمی ڈاکوؤں کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فونز، پرس اور موٹر سائیکل برآمد کرلی ہے
ملزمان نے بھتہ دینے سے انکار پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اور سوسائٹی کی دیواریں گرا کر فرار ہوگئے تھے، درخواست گزار
ملزم کی نازیبا حرکات سی سی ٹی وی فوٹیج میں بھی دیکھی جا سکتی ہیں
پاسپورٹ آفس صدر کراچی کے قریب دو ہوٹلوں پر چھاپہ مارا کر انسانی اسمگلرز اور ایجنٹس کو بھی گرفتار کیا گیا، ایف آئی اے
مقتول اور اس کا بیٹا موٹر سائیکل پر سوار تھے کہ دو ملزمان نے فائرنگ کر دی، پولیس
گاڑی کی پچھلی نشست پر خاتون کے تین چھوٹے بچے بھی موجود تھے
پولیس نے حکمت عملی اختیار کرتے ہوئے ملزمہ ڈاکو کو گرفتار کر لیا۔
مقتول اور مرکزی ملزم کی بیوی کے آپس میں گہرے تعلقات تھے، پولیس
ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ اور دیگر سامان بھی برآمد کر لیا گیا ہے، پولیس
مسافروں کی معمول کی امیگریشن کلیئرنس کے دوران ان کے رویے مشکوک لگنے پر تفصیلی پوچھ گچھ کی گئی، ایف آئی اے
پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی، سی سی ٹی وی فوٹیج بھی حاصل کرلی، پولیس
قتل میں ملوث ملزم رضوان عمران کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا ہے، ایس ایچ او شارع نور جہاں
ملزمان کا گروہ مختلف علاقوں سے چوری شدہ موٹر سائیکلیں خرید کر انہیں خفیہ مقامات پر منتقل کرتے تھے، ترجمان ملیر پولیس
ملزمان کام کے دوران گھروں میں داخل اور فرار ہونے کی معلومات حاصل کرتے، پولیس
دکاندار نعیم نے واقعے سے متعلق اطلاع تو دی ہے تاہم اب تک مقدمہ درج نہیں کرایا، پولیس حکام
ہلاک ڈاکو نے ساتھی کے ہمراہ شہری کی موٹر سائیکل چھینی تھی، ایس ایچ او زمان ٹاؤن
زیر حراست شخص قتل کی واردات کے بعد فرار ہو گیا تھا، پولیس
ہلاک ملزم کی لاش سول اسپتال منتقل کر دی گئی ہے
ڈاکوؤں نے فرار ہوتے وقت تاجر کو خوفزدہ کرنے کے لیے دو فائر بھی کیے
ایک ملزم نے شہری سے موٹرسائیکل چھیننے کی بھی کوشش کی
خاتون کی ساڑھے چار ماہ قبل شادی ہوئی تھی، پولیس
ملزم نے گھر میں داخل ہو کر زبردستی خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش کی، پولیس
ملزمان نے مختلف اوقات میں 14 نجی فیکٹریوں میں واردات کی، ایس پی سٹی
پولیس کے مطابق حادثے کے بعد ٹینکر ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا
زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
واقعے کے دوران قریب ہی گاڑی میں موجود شہری نے اپنے موبائل سے ویڈیو بنالی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
بچوں اور خواتین سے زیادتی کے واقعات پر زیروٹالرنس کی پالیسی ہے، ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران
پاک بحریہ کے ساتھ مشترکہ آپریشن میں جیوانی کے پہاڑوں میں چھپائی گئی منشیات برآمد کرلی گئی، ترجمان کوسٹ گارڈز
گھریلو ناچاقی پر ملزم اور متاثرہ خاتون کے مابین جھگڑا ہوا، پولیس
محمد عثمان کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے کارروائی کرتے ہوئے تین خواتین کو گرفتار کر لیا ہے
گرفتار گینگ میں ایک خاتون بھی شامل ہے