US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
شہروں میں ہی مکینوں کو مہاجربنا دیا گیا، عدالت
حکومت نے پہلے سے مہنگائی میں پسے عوام پر منی بجٹ مسلط کردیا، اپوزیشن لیڈر
احسن اقبال اور دانیال عزیز آج اقتدار کی چھتر چھاؤں سے دُور ہیں لیکن اُن کا اثر ورسوخ بدستور اپنی جگہ موجود ہے
پہلے سے نہ سوچاتھا انجام اپنی اس حرکت کا
یہ عجب اتفاق ہے کہ ہم نے نئے سال کا استقبال دوسری مرتبہ دبئی میں کیا ہے
بلاک کی بحالی کے ساتھ شعبہ امتحانات، انرولمنٹ اور رجسٹریشن کے شعبے کا ریکارڈ منتقل کیا جائے گا
علی گل پیر نے گھٹنے کے بل بیٹھ کر اپنی منگیتر کو انگوٹھی پہنائی
چوہے کا نام ’مگاوا‘ تھا جو ایک عرصے سے کمبوڈیا میں سونگھ کر بارود کا کھوج لگا رہا تھا
عدالتی اعتراض پرنیوی نے درخواستیں واپس لے لیں جوتکنیکی درستگی کے بعد دوبارہ دائرکی جائیں گی
مسلح شخص مفتی کفایت اللہ کا گارڈ تھا، جسے اسلحہ لہرانے پر پولیس نے گرفتار کر کے تھانہ منتقل کردیا
بھارتی فورسز نے متعدد نوجوانوں پربدترین تشدد بھی کیا
ریاست ناراض بلوچوں کو سینے سے لگانے کیلیے تیار،گلے بیٹھ کر حل کیے جاسکتے ہیں، میر عبدالقدوس بزنجو
کاروباری لوگوں خاص کر ہوٹل مالکان نے انسانی المیے میں جس بے حسی کا مظاہرہ کیا وہ قابل نفرت اور قابل سزا ہے
حکومت کو دو سال بعد یاد آیا ہے کہ ضامن شہباز شریف ہیں اور ان کے خلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرنا چاہیے
کیپٹل ہِل پر حملے کے بعد بائیڈن انتظامیہ نے محکمہ انصاف میں داخلی دہشتگردی کیخلاف یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے
اس طرح کی درخواستیں عوامی مفاد کے زمرے میں نہیں آتیں، شہری فدا اللہ نے عدالتی اور سائلین کا وقت ضائع کیا، عدالت
وفاقی حکومت نشاندہی کرے کہ اردو زبان رائج کرنے کے کون سے ادارے ہیں، سپریم کورٹ
انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو ختم کرنا ہے، چیف جسٹس ہائی کورٹ
ملزم مطیع الله سے 500 گرام چرس جب کہ شہرام اور دانش کے قبضے سے 257 گرام آئس برآمد ہوئی، اے این ایف
کیس میں خوامخواہ ملوث کیا گیا اللہ کا شکرہےکہ تمام چیزیں کلیئر ہوگئی ہیں، یاسر شاہ
وہ ان سب کے بارے میں گھنٹوں گفتگو کرسکتے ہیں اور اس پر طرز بیان ایسا کہ دل چاہے کہ وہ بولتے جائیں اور ہم سنتے رہیں
حکمرانوں نے نئی نسل کو اعلیٰ اخلاقی اقدار سے سرشار کرنے کے لیے کونسی عملی مثالیں قائم کی ہیں؟
سلمان خان نے ہرشالی ملہوترہ کو بجرنگی بھائی جان میں چانس دیا تھا
مری اور ملحقہ علاقے کے رہائشیوں کا اس پابندی پر اطلاق نہیں ہوگا
یہودی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے سفارتکار نے ہولوکاسٹ کیخلاف بیان پر حکومتی قانون سازی کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا
مری جیسے حادثات کی وجہ خواہ کچھ بھی ہو لیکن اس کی ذمے داری حکومت وقت پر ہی عائد ہوتی ہے
یوٹیوبر نے ٹیسلا کار کی طاقت استعمال کرتے ہوئے کرپٹو کرنسی ’ایتھریئم‘ تیار کی
اس اقدام سے دور دراز علاقوں کے لوگوں کو علاج معالجے کی سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم ہونگی، وزیراعلیٰ
مجھے ویرات کوہلی کی سوانح حیات پر کام کرکے خوشی ہوگی، کارتک آریان
حکومت پنجاب کا سانحہ مری میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے مالی امداد کا اعلان
سیکڑوں گاڑیوں کومری سے واپس کردیا گیا ہے،فواد چوہدری
اسی ساخت کے دستی بم اس سے قبل بھی دو مقامات سے مل چکے ہیں جنھیں ناکارہ بنادیا گیا تھا
سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 20.08 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی
ن لیگ کی دور میں مصنوعی طور پر روپے کی قدر کو مستحکم رکھا گیا، ہمیں اس طرح روپے کو مستحکم نہیں رکھنا، علی محمد خان
سوشل میڈیاکے جہاں بہت سے نقصانات ہیں، وہیں فوائد بھی ہیں
اومیکرون سے ہلاک ہونے والے معمر شخص کا تعلق راجستھان سے تھا
ایف بی آر نے وفاقی اور صوبائی سطح پر سیلز ٹیکس کیلیے نیشنل سیلز ٹیکس ریٹرن کو حتمی شکل دیدی ہے۔
جوکووچ سے ائیرپورٹ حکام نے 8 گھنٹے پوچھ گچھ کی
شہر میں 8 جنوری سے سردی کی نئی لہر ایک ہفتے کے لیے سرد موسم کا سبب بن سکتی ہے، محکمہ موسمیات
141 دن پر مبنی یہ بھوک ہڑتال 2013 کے بعد سے اب تک کی طویل مدتی بھوک ہڑتال ہے
سب کو پتا ہے کہ ارکان اسمبلی صرف حاضری لگا کر لوٹ جاتے ہیں
گوٹھ ہاؤس نامی مکان اندرونی اور بیرونی طور پر بے حد سیاہ ہے جس کی تصاویر مشہور ہورہی ہیں
اکیسویں صدی میں نئی خلائی دوڑ شروع ہونے کے بعد روس اور چین میں تعاون و اشتراک مسلسل بڑھ رہا ہے
وہ پہلی مریضہ ہیں جن پر کووِڈ 19 کے علاج کےلیے ویاگرا آزمائی گئی ہے
ملزمان کیخلاف کوئی ٹھوس شواہد پیش نہیں کئے جاسکے، عابد زمان وکیل عذیر بلوچ
حوثیوں نے یمن سے 5 ڈرونز داغے، ترجمان عرب اتحاد
اگر مجھے اب کوئی بھی فیملیز کے ارد گرد بدتمیزی کرتا ہوا نظر آیا تو وہ سیدھا باہر جائے گا، عاصم اظہر کی ویڈیو وائرل
دستی بم پھٹنے سے پولیس اہلکار کے ایک ہاتھ کی انگلیاں شدید متاثر ہوئیں
23 مارچ کو مارچ کا اعلان کرنے والوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہیے، شیخ رشید
قومی نصاب صنفی مساوات اور تعلیم کے عالمی رجحانات کو اپناتے ہوئے جدید تعلیم، ہنر اور ٹیکنالوجی پر مرکوز ہونا چاہئے