صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
زخمی ڈاکو کو فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کیا گیا
زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
سی سی ڈی نے بھتہ خور گروپس کی نشاندہی کے لیے واقعات کی تفصیلات مرتب کرلیں
ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں کی شناخت گلاب خان، حنیف اور سلیمان کے ناموں سے کی گئی ہے
زخمی ہونے والی بچی کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا
گرفتار ملزمان سے اسلحہ، نقدی اور موبائل فونز برآمد کر لیے گئے، پولیس
واقعے کے بعد کار سوار شخص موقع سے فرار ہوگیا، پولیس
زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا
زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
متوفیہ ثانیہ کا تعلق امین پورہ، رائیونڈ سٹی سے تھا، ایدھی حکام
ایس آئی یو پولیس نے کورنگی زمان ٹاؤن کے علاقےمیں کارروائی کرتے ہوئے تین رکنی ڈکیت گروہ کو بھی گرفتار کرلیا
اخبار میں نوکریوں کا اشتہار دے کر سادہ لوح لوگوں کو اسلام آباد بلایا گیا، ایف آئی آر
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا
زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
چچا اور شوہر قطر سے فون اور ویڈیو کال کے ذریعے قتل کے احکامات دیتے رہے
گرفتار ملزم سے ایک پستول، موبائل فون، کیش رقم اور ایک موٹرسائیکل بھی برآمد کی گئی، پولیس
حادثے کا ذمہ دار ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا، پولیس
ملزم کے خلاف سائبر کرائم سرکل ایبٹ آباد میں مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے، این سی سی آئی اے
موٹر سائیکل پر سوار ملزم نے لڑکی کے ساتھ دست درازی کی اور تیز رفتاری سے موٹر سائیکل پر فرار ہوگیا
زخمی ملزمان کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس
زخمی شخص کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا
کراچی میں بوٹ بیسن سے 3 ملزمان گرفتار، شراب اور اسلحہ برآمد
ملزمہ وہیل چیئر پر بیٹھے بچے کو گریٹر اقبال پارک سے باہر لے جا رہی تھی
متاثرہ بچی بازار سے گھر کی چیزیں لینے گئی تھی جسے ملزم ورغلا کر اپنے گھر لے گیا، پولیس
جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت 70 سالہ زبیدہ بی بی کے نام سے کی گئی ہے
واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے
ایس آئی یو پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے، ترجمان
18 سالہ ہارون مسیح اسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گیا
دونوں زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا
زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس
لاش 7 سے 8 روز پرانی ہے، جسے قانونی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس
مقتول جھگڑے کے بعد صلح کروانے کے لیے گیا تھا
دونوں واقعات کی الگ الگ تحقیقات کی جا رہی ہیں، پولیس
مسافر کی جانب سے پیش کیا گیا یو اے ای کا فیملی وزٹ ویزا ٹمپرڈ شدہ تھا
ملزمان نے چند روز قبل اسلام پورہ کے ایریا سے بھینس چوری کی تھی
زخمی ہونے والے ملزم کی شناخت زوار ولد نعیم الدین کے نام سے کر لی گئی ہے
پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی ملزم نے مزاحمت شروع کر دی اور فائرنگ کر دی
ملزم کے قبضے سے برآمد ہونے والے موبائل فون کی تکنیکی تجزیاتی رپورٹ میں بھی جرم کے ناقابل تردید ثبوت ملے ہوئے، حکام
پولیس کو موٹر سائیکل میں دو گولیاں لگنے کے شواہد ملے ہیں اور زخمی کو صرف سر پر چوٹ آئی ہے، پولیس حکام
گرفتار ملزمان کے قبضے سے چار پستول بمعہ ایمونیشن، موبائل فونز اور دو موٹر سائیکلیں برآمد کر لی گئیں، پولیس
زخمی ملزمان کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس
کارخانے میں روزانہ چار سو سے پانچ سو کلو گٹکا ماوا تیار کیا جاتا تھا
پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد واقعے کی حتمی نوعیت واضح ہو سکے گی، پولیس
زخمیوں کو طبی امداد کیلیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
مقتول کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دی گئی ہے، ریسکیو حکام
ہلاک ملزمان نے 5 دسمبر 2025ء کو مسیحی پادری کامران کو فائرنگ کر کے قتل کیا تھا
ملزمان کے قبضے سے دو پستول، ایمونیشن اور ایک موٹر سائیکل بھی برآمد کرلی ہے، پولیس