صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ہلاک دہشت گرد کا ساتھی موقع سے فرار ہوا جبکہ اسلحہ، موبائل اور پرس برآمد ہوا ہے، ایس ایچ او ڈیفنس اشرف جوگی
پولیس نے جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد تفتیش شروع کردی
ہلاک ڈاکوؤں کے قبضے سے اسلحہ، چھینا ہوا موبائل فون، پرس اور موٹر سائیکل برآمد
عدالت نے آئندہ سماعت پر پیشرفت رپورٹ بھی طلب کرلی
زخمی امان کے سینے پر دو گولیاں لگی ہیں، ریسکیو حکام
ایس ایس پی سانگھڑ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کو 12 گھنٹوں کے اندر گرفتار کرنے کی ہدایت کردی ہے
زخمیوں کو طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا
میاں بیوی کے درمیان خلع کا معاملہ چل رہا تھا، پولیس
مقتول کا پوسٹ مارٹم کر لیا گیا اور کوائف حاصل کر لیے گئے، درج مقدمے کا متن
زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
عدالت نے مجرم کو ایک لاکھ جرمانے کی رقم متاثرہ لڑکی کو ادا کرنے کا حکم بھی دیا
لاش کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی، پولیس کی جانب سے تحقیقات جاری
پولیس نے فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں
دکان دار کو صمد کاٹھیا واڑی گروپ سے 50 لاکھ روپے بھتے کی پرچی موصول ہوئی تھی، زخمی اہلکار دکان پر تعینات تھا
مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار پولیس اہلکار عمران کا بیان بھی سامنے آگیا
تمام سیمپلز تفتیشی افسر کے حوالے کر دیے، سیمپلز فرانزک لیب پہنچانا تفتیشی افسر کی ذمہ داری ہے، پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ سید
فائرنگ کے واقعے کا مختلف پہلوؤں سے جائزہ لیا جا رہا ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے اقدامات بھی کیے جارہے ہیں، پولیس
ملزمان سے 29 لاکھ 74 ہزار روپے برآمد کرلیے گئے، باقی رقم کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جارہے ہیں، ایس ایچ او
ملزمہ کے شوہر نے دوسری شادی کر رکھی تھی، جس کے رنج میں بچوں کو پھینکا گیا، ابتدائی تحقیقات
ملزم بچی کو درسگاہ چھوڑنے کے بہانے ورغلا کر اپنے ساتھ لے گیا تھا، پولیس
ملزم مسجد کی صفائی کرنے کے بہانے بچی کو واش روم تک لے گیا اور برہنہ کرکے زیادتی کی کوشش کی، والد
ملزمان مبینہ طور پر غیرقانونی ہنڈی، حوالہ نیٹ ورک چلا رہے تھے، ترجمان ایف آئی اے
افسوسناک واقعے پر پاکستانی شوبز شخصیات نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
پولیس نے مقتول کے والد کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا
زخمی ملزم کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا گیا
دونوں زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
دکان پر موجود نہ ہونے کی وجہ سے پیکج نہ کرسکا لیکن ملزم نے دکان پر آکر فائرنگ کی اور بازو پرگولی لگی، دکاندار کا مؤقف
ملزم کے خلاف تھانہ استورث گنج شکارپور سندھ میں قتل کا مقدمہ درج ہے، ملزم لاہور میں روپوش تھا
ملزمان کی ساتھی لڑکی نے ٹک ٹاک کے ذریعے عبداللہ طاہر کے ڈرائیور سے پہلی بار رابطہ کیا، تفتیشی ذرائع
گرفتار ملزمان سے اسلحہ، موبائل فونز، کیش رقم اور موٹر سائیکلیں برآمد کر لی گئیں، ترجمان پولیس
زخمی ملزمان کی شناخت نذر محمد اور مہتاب کے نام سے ہوئی
زخمی ملزمان سے اسلحہ، موبائل فونز، نقد رقم اور موٹر سائیکلیں برآمد، پولیس
زخمی ملزم کو طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کردیا گیا
متعلقہ تھانوں کی پولیس ٹریفک کے دونوں حادثات کی مزید معلومات حاصل کر رہی ہے
زخمی ڈاکو طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا
ملزم قریبی رشتے دار ہے جسے پولیس گرفتار کر چکی ہے اور تفتیش کا عمل جاری ہے
لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس
زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
مقدمہ مقتول پولیس اہلکار کے ہمراہ موجود پولیس کانسٹیبل فواد احمد کی مدعیت میں درج کیا گیا
ایس ایچ او غازی آباد شہریار کو معطل کرکے علی زیب دستگیر کو نیا ایس ایچ او تعینات کر دیا گیا
واقعے کے بعد علاقے میں مزید نفری طلب کر لی گئی
زخمی راہگیر اور ملزم کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
ورثا نے قانونی کارروائی کرانے سے انکار کر دیا اور لاش اپنے ہمراہ لے گئے
ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فون، نقد رقم، موٹرسائیکلیں اور ایک کار بھی برآمد، پولیس
جاں بحق شخص کی لاش اور زخمی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا
بیوی کی جانب سے نشے کے لیے رقم دینے سے انکار پر طیش میں آ کر شوہر نے حملہ کر دیا، پولیس
مشتعل شخص نے دوسری گاڑی کو رکوا کر اس کی چابی نکال لی