صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بڑے اسپتالوں میں فائر الارم اور واٹر اسپرنکلرز جیسے بنیادی حفاظتی انتظامات تک موجود نہیں
ملزم نے رائفلوں کو بوری میں چھپایا ہوا تھا، ملزم کی شناخت جماعت علی کے نام سے ہوئی ہے، پولیس
اسلام آباد میں تجارتی، تعلیمی اور طبی عمارتیں بغیر فائر این او سی کے فعال ہیں، درخواست گزار
حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے متعلقہ حکام کی جانب سے کارروائی جاری ہے
ٹیلی کام آپریٹرز ایسوسی ایشن کا وفاقی وزیر خزانہ اور وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کو خط
ملاقات میں ترک چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سلچوک بائرکتار اوغلو بھی شریک تھے
فیصلہ آج ہی سنایا جائے گا، جسٹس عدنان الکریم میمن کے ریمارکس
ان کے انتقال کی خبر پر ادبی حلقوں میں گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
عدالت نے وزیراعظم کو پیش کی گئی رپورٹ اور کارروائی رپورٹ طلب کرلی
21 اگست کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر علیمہ خان کے ایک انٹرویو کا تقریباً دو منٹ طویل کلپ شیئر کیا گیا
عدالت کیسے ڈائریکشن دے سکتی ہے کہ اسے عہدے سے ہٹا دیں، وکیل کی استدعا پر جسٹس سرفراز ڈوگر کے ریمارکس
جب بھی ہم ویزا فری کرنے کی بات کرتے ہیں، دوسرے ممالک کے حکام ہم سے بلیو پاسپورٹس کی تعداد پوچھتے ہیں، طلال چوہدری
فرار ہوتے وقت ملزمان پر جیولری شاپ کے مالک کی جانب سے بھی فائرنگ کی گئی
معاملہ عدالت میں ہے، جیسے ہی ہدایات ملی کارروائی کریں گے، چیئرمین سی ڈی اے
خاتون کے حاملہ نہ ہونے کے باوجود آپریشن والے معاملے پر سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کام کرے گا
تمام جماعتوں کی جانب سے نام موصول ہوتے ہی کمیٹی کے قیام کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا، پارلیمانی ذرائع
بااثر افراد کی ایما پر جھوٹی ایف آئی آر درج کی گئی، درخواست میں موقف
کل کو سونا پکڑا جائے گا تو کیا اسے بھی استعمال کرنا شروع کردیں گے؟ چیئرمین کمیٹی کا سوال
ہم اپیل پر عدالت جا رہے ہیں، امید ہے عدالت ہمیں سنے گی اور تعاون کرے گی، ڈی او سینٹرل اسکول ایجوکیشن
خیبر پختونخوا کے بعض علاقوں میں بارش جبکہ کراچی موسم جزوی طور پر ابرآلود رہنے کا امکان ہے
پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن ریسورسز کی مدد سے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا
پی ٹی آئی کی خود ساختہ قیادت نے ایک نئی ’’چندہ‘‘ مہم کا آغاز کیا ہے، اکبر ایس بابر
شہری کیس سے متعلق کسی بھی قسم کی معلومات فراہم کر سکتے ہیں تاکہ تفتیش میں مدد ملے، کمیشن
بیوروکریٹس کو موردِ الزام ٹھہرانے کے بجائے سیاستدانوں کو اپنی اصلاح کرنی چاہیے، وزیر دفاع
توہین عدالت کی 94 درخواستیں پہلے سے زیر التوا ہیں، ذرائع
اس حوالے سے صوبہ سندھ بالکل بھی تیار نظر نہیں آتا، سربراہ جے یو آئی
بچے کو 28 اگست کو تشویشناک حالت میں ہولی فیملی اسپتال منتقل کیا گیا
مقدمے میں قبل ازیں 2 افراد کو گرفتار کیا جاچکا تھا
عالمی سطح پر بھی تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث درآمدی اخراجات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ
مردہ ڈولفن کو رات گئے پوسٹ مارٹم کے لیے ڈیرہ غازی خان منتقل کردیا گیا
محمد عباس کا کہنا تھا کہ اگر اہم مواقع پر کیچز پکڑے جاتے تو انگلینڈ کو کم اسکور پر آؤٹ کیا جا سکتا تھا
ملزمان نے بچی کے ساتھ زیادتی اور قتل کرنے کے بعد لاش کو دفنا دیا تھا، پولیس
دہشت گرد ماشکیل پولیس اسٹیشن اور کسٹم ہاؤس پر دہشت گردانہ حملے میں ملوث تھے، سیکیورٹی ذرائع
استعفیٰ 31 اگست سے منظور کیا گیا، وفاقی وزارت صحت نے منظوری کاباضابطہ نوٹی فکیشن جاری کردیا
استنبول میں ہونے والے اجلاس میں دفاعی معاہدے کے خدوخال اور پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا، ترجمان دفترخارجہ
نغمے میں رباب، ترکیہ کے روایتی ساز باقلاما اور دربوکا کی دلکش دھنوں کو شامل کیا گیا ہے
درخواست پاکستان میں بچوں کے آن لائن تحفظ کے حوالے سے ایک وسیع تر پالیسی بحث کا آغاز بن سکتی ہے، ماہرین
پلمبنگ کے کام کے دوران ملزمان نے مبینہ طور پر موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے واردات کی اور فرار ہوگئے
27 ستمر کو سہراب گوٹھ پر صرف پختونوں کا جلسہ ہوگا،کراچی حیدرآباد میر پور خاص کے بعد لاڑکانہ میں جلسہ کریں گے
زمین کے استعمال کی تبدیلی پر وصول کی جانے والی انفرااسٹرکچرفیس کا نیافارمولا جاری کردیاگیا ہے، سندھ ماسٹرپلان اتھارٹی
پہلے ہڑتال پھر لانگ مارچ ہوگا، انقلاب کی کال دوں گا پھر تیار رہنا اس کا سامنا کرنے کے لیے، لیاقت باغ جلسے سے خطاب
80ء و 90ء کی دہائی میں اس کا شمار ممتاز سرکاری اسکولوں میں ہوتا تھا جس کے طلبہ ہر بار میٹرک میں پوزیشنز حاصل کرتے تھے
اس فیکٹری سے قومی خزانے کو 1 ارب 20 کروڑ کا نقصان پہنچا، فیکٹری میں یومیہ 7 لاکھ سگریٹ اسٹکس بنانے کی صلاحیت ہے
سی ڈی اے کے مطابق متعدد نوٹسز کے باوجود دونوں اسپتالوں میں فائر اینڈ لائف سیفٹی سے متعلق نقائص دور نہیں کیے گئے
اہل خانہ نے الزام عائد کیا کہ پولیس نے 17 سالہ نوجوان کو بجلی کا کرنٹ لگا کر قتل کیا جبکہ پولیس نے تردید کی ہے
کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں ایس سی او سربراہی اجلاس ہوگا، چینی صدر اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچ چکے ہیں
30 اگست ایک تاریخی فتح کی یاد دلاتا ہے جو غازی مصطفیٰ کمال اتاترک کی قیادت میں حاصل ہوئی، شہباز شریف
پاکستان سے چاول، سرخ گوشت، پراسیسڈ فوڈ، پھل، فروٹ کنسنٹریٹ، سبز چارے کی سعودیہ ایکسپورٹ بڑھائی جائے گی، اعلامیہ جاری
چونیاں میں تھانہ الہٰ آباد کی حدود رحمان فوڈز میں لڑکی ویٹر کے ساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ، ایف آئی آر درج کرلی گئی
۔ منشیات فروشوں کے خلاف درج مقدمات میں ملزمان نے ویڈ اور آئس ڈیلر کے نام کا انکشاف کیا ہے۔