صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حاملہ خواتین سمیت 70 افراد کو عمارت سے باہر نکال لیا گیا
ہر پاکستانی کا عزم ہے کہ ہم اپنے لہو اور پسینے سے اس مٹی کو سنواریں گے اور بقائے وطن کے لیے جان نچھاور کر دیں گے
ضلعی انتظامیہ کی شہریوں کو ندی نالوں اور نشیبی علاقوں کے قریب جانے سے گریز کی اپیل
وزیراعلیٰ سندھ کی بورڈ آف ریونیو اور سروے آف پاکستان کو منصوبہ بروقت مکمل کرنے کی ہدایت
جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 40 سالہ محمد حسن ولد محمد جمیل کے نام سے کی گئی
مارے جانے والے دہشت گرد کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے بتایا جاتا ہے
وزیراعظم ٹاسک فورس بحری شعبے کی ترقی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اصلاحات کر رہی ہے
مختلف علاقوں میں 230 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی
الیکشن کمیشن کے مطابق وائرل گرافک جعلی ہے
قائد حریت نے اپنی زندگی کی سات دہائیاں کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کی آواز بلند کرنے میں گزاریں
فسادی جتھے کے انتشار کے باعث پونچھ ڈویژن کے بعض علاقوں میں معمولاتِ زندگی شدید متاثر ہوئے
جانیے اپنے احوال ستاروں کی چال سے
تیکنیکی بنیادوں پرواپس اتاری گئی پرواز رات گئے منسوخ کی گئی
بلاول بھٹو زرداری کی بھی آئندہ چند روز میں لندن آمد متوقع ہے
10 سے زائد مسلح ڈاکوؤں نے دکان اور وہاں موجود تقریباً 25 افراد کو لوٹا اور واردات کے بعد فرار ہوگئے
کارکنان اور عوام بڑی تحریک کیلیے ابھی سے گڑھ اور چنے کھانا شروع کردیں، پشاور میں دھرنے کے شرکا سے خطاب
سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں غیرت کے نام پر بھائیوں نے فائر کرکے بہن کو آشنا سمیت قتل کیا اور فرار ہوگئے
ججز، پراسیکیوٹرز، دفاعی وکلا اور گواہوں کی شناخت خفیہ رکھنے سے شفاف ٹرائل اور بنیادی حقوق متاثر ہوں گے، اپوزیشن رکن
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 77 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل فی لیٹر 1 روپے 3 پیسے سستا کیا گیا
پولیس کی بھاری نفری مطلوب اور بدنام زمانہ ملزم ممتاز کو پشاور منتقل کررہی تھی کہ نادرن بائی پاس پر حملہ ہوا، 2 ایس ایچ اوز زخمی
پاکستانی سیکریٹری جنرل تین سال کی مدت کے لیے سیکریٹریٹ کی سربراہی کریں گے، استنبول اجلاس کا اعلامیہ جاری
دونوں رہنماؤں کا صدر پزشکیان کے دورۂ پاکستان کے دوران کیے گئے فیصلوں پر عملدرآمد کی اہمیت پر بھی زور
ملاقاتوں کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ دفاعی تعاون اور علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
مجموعی طور پر اسلام آباد کے 48 اسپتالوں کو جرمانے کیے گئے، ہدایات کی تعمیل نہ کرنے پر سخت کارروائی کا عندیہ
جو لوگ خود متحد نہیں ہیں وہ شہر کو کیسے جوڑیں گے محمد بن قاسم سے لیکر اب تک سب کو مفاد کراچی سے ہے، میئر کراچی
سوشل میڈیا پر دو روز سے خبریں زیر گردش تھیں کہ یوریپ ملک کی لڑکی سے بلاول کا رشتہ طے ہورہا ہے
کرغزستان کی کابینہ کے چیئرمین عادلبیک قاسمالییف نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا
منصوبے کے تحت سریاب تا کچلاک 32 کلومیٹر ریلوے ٹریک کی بحالی اور اپ گریڈیشن کے لیے کام کیا گیا
ٹیکس لگانا یا ختم کرنا پارلیمنٹ کا اختیار ہے، کمیٹی نے ٹیکسز کے حوالے سے رپورٹ طلب کرلی
شواہد خودکشی کے طور پر موت سے مطابقت نہیں رکھتے، خون کے نمونے میں بے ہوش کرنے والی دوا کے آثار پائے گئے تھے
بھارت کی جانب سے پیش کی گئی کوئی بھی وجہ سندھ طاس معاہدے کی معطلی یا خاتمے کا جواز فراہم نہیں کرتی، ثالثی عدالت
جسٹس محمد آصف نے محفوظ فیصلہ جاری کر دیا
سائلین اور وکلاء کو فوری اور آسان سہولیات کی فراہمی سے انصاف تک رسائی مزید مؤثر ہوگی، چیف جسٹس پاکستان
گھریلو ٹیسٹ صرف ابتدائی اندازہ فراہم کر سکتے ہیں۔ باقاعدہ لیبارٹری ٹیسٹ زیادہ قابلِ اعتماد ہے۔
فیصلے پر لفظ اور روح کے مطابق سختی سے عمل درآمد یقینی بنایا جائے، صوبائی حکومت کی ہدایت
راولپنڈی میں ڈینگی کی روک تھام کے لیے سرویلنس اور انسداد کارروائیاں جاری ہیں
پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے واقعے میں ملوث مقتولہ کے والد عبداللہ کو گرفتار کر لیا
زیادتی کا یہ واقعہ 2017 میں مچھر کالونی میں پیش آیا تھا
متوفی کا ذہنی توازن درست نہیں تھا، پولیس نے واقعے کو خودکشی قرار دے دیا
ایم کیو ایم کی سیاست ہمیشہ تقسیم، نفرت اور لسانی تفریق کے گرد گھومتی رہی ہے، سینئر صوبائی وزیر
مجھے لگ رہا ہے پاکستان میں بھی سیاسی حالات تبدیل ہو رہے ہیں، فیصل ممتاز راٹھور کی پریس کانفرنس
ملک کا ہیلتھ بجٹ 1556 ارب ہے، 210 ارب میں ملک بھر کے عوام کو یونیورسل ہیلتھ فیسیلٹی دی جاسکتی ہے، وفاقی وزیر صحت
پولیس اہلکاروں کو تحصیل بانڈہ داؤد شاہ کے پہاڑی علاقے غول بانڈہ بہادر خیل میں نشانہ بنایا گیا
بڑے اسپتالوں میں فائر الارم اور واٹر اسپرنکلرز جیسے بنیادی حفاظتی انتظامات تک موجود نہیں
ملزم نے رائفلوں کو بوری میں چھپایا ہوا تھا، ملزم کی شناخت جماعت علی کے نام سے ہوئی ہے، پولیس
اسلام آباد میں تجارتی، تعلیمی اور طبی عمارتیں بغیر فائر این او سی کے فعال ہیں، درخواست گزار
حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے متعلقہ حکام کی جانب سے کارروائی جاری ہے
ٹیلی کام آپریٹرز ایسوسی ایشن کا وفاقی وزیر خزانہ اور وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کو خط
ملاقات میں ترک چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سلچوک بائرکتار اوغلو بھی شریک تھے
فیصلہ آج ہی سنایا جائے گا، جسٹس عدنان الکریم میمن کے ریمارکس