صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
صبح 9 بج کر 5 منٹ پر پولیس اسٹیشن آغا میر جانی کو اسکول کی عمارت منہدم ہونے کی اطلاع موصول ہوئی
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، جموں و کشمیر کی فلاح و بہبود، خطے کی ترقی اور عوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا
انسدادِ دہشت گردی عدالت نے گرفتار تمام کارکنان کو مقدمات سے ڈسچارج کر دیا
تمام عوامی خدمات اور انتظامی شعبوں میں انقلابی تبدیلیوں کے لیے پلان تیار کرلیا گیا
دستاویزات کی تصدیق کے خواہش مند افراد سرکاری آن لائن پورٹل کے ذریعے اپنی درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں، وزارت خارجہ
معذول وزیراعلیٰ اور اسپیکر صوبائی اسمبلی کی بازیابی کی درخواستوں پر سماعت 20 اکتوبر کو ہوگی
پولیس کے مطابق مغوی اہلکار پولیس ٹریننگ سینٹر قلات میں تربیت حاصل کررہے تھے اور چھٹی پر اپنے گھر جارہے تھے
جو گورنر راج کی مخالفت کررہے ہیں وہ چاہتے تھے اس سیٹ اپ میں ان کا بھی کردار ہو، وزیر دفاع
زخمی بچوں کے کوائف کی تصدیق کے بعد ایک دن کے اندر مالی امداد فراہم کر دی جائے گی، ڈی سی پشاور
ستمبر 2026 میں 34 کاروباری درخواستوں کی منظوری سے 76 ارب روپے سے زائد کی سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہوئی
مشترکہ فوجی مشق کامقصد انسداد دہشتگردی میں دوطرفہ تعاون بڑھانااوردونوں افواج کےدرمیان عملی ہم آہنگی مضبوط بنانا ہے
ضلع نصیرآباد میں فیزون اورٹو کے مجموعی طورپر78 منصوبے مکمل کرلیے گئے
سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا گیا
برآمد ہونے والی ہیروئن کی مالیت 3 کروڑ روپے سے زائد ہے، ترجمان اے این ایف
فتنہ الہندوستان کی عوام اور ریاست مخالف سرگرمیوں سے اس کی حقیقت بلوچ عوام کے سامنے بے نقاب ہوچکی ہے
نبیلہ ارشاد ایڈووکیٹ کو اسلام آباد کے علاقے ایف ٹین مرکز میں منعقد ہونے والے ایک احتجاج کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سی پی پی اے کی درخواست پر 29 اکتوبر کو سماعت کرے گی
حادثے میں ایک نوجوان موقع پر دم توڑ گیا جبکہ دوسرا اسپتال منتقل کرتے ہوئے راستے میں جاں بحق ہوگیا
ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کی رپورٹس نے ہماری کارکردگی کا پول کھول دیا
ڈاکٹروں نے تقریباً 50 منٹ تک طبی امداد فراہم کی، تاہم دورانِ علاج حرکتِ قلب بند ہونے سے اس کی موت ہوگئی
پی ٹی آئی میں ایک طبقہ ہے جو دہشت گردوں کو سپورٹ کر رہا ہے، بانی پی ٹی آئی مزید پھنس گئے ہیں، سابق وفاقی وزیر
پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
شہید ملت خان لیاقت علی خان کی برسی کے موقع پر بانی پاکستان کے مزار پر ختم قرآن کا انعقاد کیا گیا
بصیر کو بڑے ناز سے پالا جارہا ہے، ماں باپ کی آنکھوں کا تارا عبدالبصیر بڑی محبت سے پیش آنے والا بچہ تھا
فضل الرحمن کے حالیہ بیان پر قوم میں شدید غم و غصہ ہے ایک سنجیدہ سیاستدان سے غیر ذمہ دارانہ بیانات کی توقع نہیں کی جاتی
مذکورہ تقرری کو حتمی شکل دینے کے لیے متعلقہ قواعد و ضوابط کے تحت ضروری منظوریاں اور رسمی کارروائیاں باقی ہیں، ذرائع
جن کی حمایت میں بیانات جاری ہو رہے ہیں، ان سے پوچھا جائے کیا 13 سال میں وہ کسی ایک شہید کے جنازے میں بھی شریک ہوئے
سیکریٹری پرائیویٹ اسکول ریگولیٹری اتھارٹی نے وفد کو بریفنگ دی اور حقائق سے آگاہ کیا
30 ڈی ایس پیز، 30 انسپکٹرز، 115 سب انسپکٹرز،25 اے ایس آئی، 100 ہیڈ کانسٹیبلز اور کانسٹیبلز مانگے گئے ہیں
تمام نجی اسکولوں کے مالکان و پرنسپلز ذمہ دار ہیں کہ ان کی عمارتیں پڑھائی کیلیے مضبوط، محفوظ اور موزوں ہوں، مراسلہ
ڈجیٹل پلیٹ فارم کے ذریعے 31 ہزار 270 ملازمتوں کے مواقع پوسٹ کیے جا چکے، 24 ہزار 766 ملازمتیں فعال ہیں، شرجیل میمن
جموں و کشمیرکی حتمی حیثیت کا تعین سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق ہونا ہے، ترجمان دفترخارجہ
ایف بی آر ان لینڈ ریونیو آفیسرز ایسوسی ایشن نے ایف بی آر میں مزید سٹرکچرل اصلاحات کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کیا
تحریک وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے پیش کی
ہلاک دہشت گرد نے کوہاٹ پولیس لائنز حملے میں خودکش بارود بردار گاڑی کی خود رہنمائی کی تھی
نماز جنازہ ضلع باجوڑ کے علاقہ علیمانوکلے کرکٹ گراؤنڈ تحصیل سالارزئی میں ادا کی گئی
یہ وہی سیاستدان ہیں جو ماضی میں کئی دہائیوں تک اسٹیبلشمنٹ کے سہارے سیاست کرتے رہے، وزیر داخلہ
آئین کی بالادستی، پارلیمنٹ کی خودمختاری اور شفاف انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ
ایک حادثہ ماڑی پور روڈ پر اور دوسرا حادثہ ملیر ہالٹ کے قریب ریلوے ٹریک پر پیش آیا
بسوں کی تعداد بڑھنے سے موجودہ سروس کو بہتر بنانے اور نئے روٹس شروع کرنے کے امکانات بھی بڑھیں گے
جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 21 اکتوبر کو سماعت کرے گا
طالبات کی شرکت 65.25 فیصد کے ساتھ نمایاں، آئی سی ایس اور ایف اے مقبول شعبے، پری میڈیکل میں طالبات کا تناسب 80 فیصد
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے اس اقدام خلاف طلبہ کی پٹیشنیں منظور کر لیں
اربن ری جنریشن کے تحت لاہور ریلوے اسٹیشن اور اس کے اطراف ترقیاتی کام مکمل کیے گئے ہیں
بھارت، بنگلہ دیش، سری لنکا اور دیگر ممالک میں سیاحوں کے لیے مختلف نرخ مقرر ہیں
وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کے دورۂ ہواوے کے دوران ڈیجیٹل صوبے کے قیام کے معاہدے پر اتفاق
عدالت نے متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا
پنجاب میں اے آئی اور کے پی میں پتھر کا دور ہے، پہلا لانگ مارچ تھا جو اپنی ہی حکومت کے خاتمے پر منتج ہوا، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان کے معاشی منظرنامے، اصلاحات اور بیرونی مالی معاونت سے متعلق امور پر تبادلۂ خیال
تحقیقات سندھ ہائی کورٹ لاڑکانہ بینچ کی ہدایات اور احکامات کے بعد شروع کی گئی ہیں، ، خط