صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
خیبرپختونخوا کے سابق وزرائے اعلیٰ کو کئی بار یقین دہانیاں کرائیں مگر وہ سنجیدہ نہیں تھے، آخر میں 48 گھنٹے مذاکرات ہوئے
نامعلوم افراد فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، پولیس
8 سے 10 ہزار ینگ ڈاکٹرز ہڑتال پر تھے، ہمارے آنے کے بعد ہڑتال ختم کر دی، ہم ان کے مسائل حل کریں گے، گورنر خیبرپختونخوا
ریسکیو رضاکاروں نے رکشہ ڈرائیور کو طبی امداد کیلیے سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کردیا
بھارتی طیاروں کے لیے 23 اپریل 2025 سے پاکستانی فضائی حدود بند ہے
ترجمان راولپنڈی پولیس نے کہا کہ تفتیش تمام فرانزک شواہد، ڈی این اے رپورٹس اور پولی گرافک ٹیسٹ کی روشنی میں کی گئی
اترائی کے وقت بس ڈرائیور کے کنٹرول سے باہر ہوکر کھائی میں گری، میتیں پہنچنے پر علاقے کی فضا سوگوار
تائدہ سیکٹر، اپر کرم اورغوزگڑھی میں طالبان نے دہشت گردوں کو سرحد پار کرانے کے لیے بلااشتعال فائرنگ کی، سیکیورٹی ذرئاع
خیبرپختونخوا کے عوام تحریک انصاف کی حکومت سے آزاد ہوگئے ہیں، کس ملک کا وزیراعلیٰ دارالحکومت پر حملہ کرتا ہے؟ قائد ن لیگ
چین کے صوبے سنکیانگ کے شہر کورلا میں دونوں ممالک کے درمیان فوجی مشق جاری ہے
خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع کیلیے مختلف قبیلوں سے نمائندوں کو کونسل میں شامل کیا گیاہے، گورنر نے نام وفاق کو ارسال کردیے
شہید پولیس اہلکاروں کے لواحقین نے لاشوں کے ہمراہ احتجاج کیا اور سندھ بلوچستان قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے بند کردی
عدالت نے واضح کیا کہ اگر ریکارڈ پیش نہ کیا گیا تو متعلقہ افسران کو جیل بھیجنے کی کارروائی بھی ہو سکتی ہے
والدین کی بروقت توجہ بچوں کو جرائم اور استحصال سے محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز
پولیس کیجانب سے 7 دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی
حقیقی اصلاحات کے حامی ہیں، عجلت میں کی جانے والی تنظیمِ نو قبول نہیں جو پہلے سے منتشر ٹیکس نظام کو مزید تقسیم کر دے۔
جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ (جے آئی اے پی ) کراچی کے اشتراک سے گڈاپ ٹاوٴن، کراچی میں ضبط شدہ اور بحقِ سرکار ضبط کی گئی
اس دہشت گردی کے ماحوٹمیں جمعیت کے ڈھائی سو کارکن شہید ہوئے ہیں
گھر پہنچے تو بہن کی لاش شاور کے ساتھ لٹکی ہوئی تھی اور سسرال والے پرسکون بیٹھے تھے۔
تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران اور اسکول سربراہان کو خطرناک اور خستہ حال سکولوں کی نشاندہی کی ہدایت، اعلامیہ
لیاری میں ایک نوجوان کے ساتھ انسانیت سوز سلوک اور وحشیانہ تشدد کا واقعہ پیش آیا ہے
عالمی مارکیٹ میں سونا 16 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 1600 روپے فی تولہ سستا ہوگیا
درخواست میں چیف سیکریٹری، سیکریٹری یونیورسٹیز اینڈ بورڈز، سیکریٹری کالج ایجوکیشن کو فریق بنایا گیا ہے
دہشت گردی جیسے سنگین قومی مسئلے کو سیاسی الزامات کی نذر کرنے کے بجائے اس کے خاتمے کے لیے سنجیدہ کردار ادا کرنے کی اشد ضرورت ہے
متوفی نوجوان اسی علاقے کا رہنے والا تھا، لاش ورثا کے حوالے کردی گئی
خیبر پختونخوا کا یہ انتظام حصص کی تقسیم، اتحاد یا حکومتیں بنانے، یا سیاست کرنے کے لیے نہیں ہے۔
گزشتہ ماہ فری لانسرز کی برآمدی آمدن ریکارڈ 19 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز رہی
ہینڈ بک سندھ میڈیکل کالج کے انٹرنل میڈیسن انٹرسٹ گروپ کے تحت تیار کی گئی ہے
سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ میں شمسی اور ہوائی توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں
پیپلز پارٹی خود کو جمہوری جماعت کہتی ہے لیکن مشرقی پاکستان کی اکثریت کو تسلیم نہیں کیا گیا، سربراہ جے یو آئی
این سی سی آئی اے نے عوام راج تحریک کے سربراہ اقرار الحسن کو عدالت پیش کردیا
جسٹس فاروق حیدر نے ملزم محمد اشرف کی عمر قید کے خلاف دائر اپیل کو منظور کیا
بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے حالات کا موازنہ کرنے والوں کو دونوں صوبوں کے جغرافیائی خدوخال کو سمجھنا چاہیے
مولانا فضل الرحمان جیسے تجربہ کار سیاست دان کی جانب سے مایوس کن بیانات سننے کو مل رہے ہیں، سینئر وزیر سندھ
پاک فوج ملک کے چپے چپے کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت مستعد ہے، کسی بھی خلاف ورزی کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، جنرل سید عامر رضا
سرکاری گاڑی واپس نہ کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا۔
یہ سیریز پاکستان میں بین الاقوامی ہاکی کی بحالی کی جانب ایک اور اہم پیش رفت ہے
سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کیخلاف 26 نومبر کے احتجاج کے معاملے پر تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج ہے
محمد اورنگزیب نے جے پی مورگن، شارجہ اسلامک بینک اور آئی ایم ایف کے وفود سے ملاقاتیں کیں
زلزلے کی شدت 5.9 اور گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، مرکز خضدار سے 48 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا، زلزلہ پیما مرکز
مراد سعید چہیتا اور عمران خان کی جان تھا، اسی لیے ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوتی تھی، فیصل کریم کنڈی
گزشتہ دنوں وزیر دفاع اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما نے 'ایکس' پر مارلن منرو کی اے آئی سے بنی ایک تصویر پر تبصرہ کیا
ملک چھوڑنے والوں میں آئی ٹی ماہرین، اساتذہ، نرسیں، فارماسسٹس اور اکاؤنٹنٹس بھی شامل ہیں
پاکستان میں سالانہ تقریباً 60 ارب ڈالر سرکاری خریداری پر خرچ ہوتے ہیں، چیئرمین سی سی پی
مسافروں نے بتایا کہ وہ تھائی لینڈ جاکر ہم جنس شادی کرنا چاہتے ہیں جسے بعد ازاں یورپ میں رجسٹر کروائیں گے، ایف آئی اے
قومی قیادت کوایسی گفتگو زیب نہیں دیتی جس سے پوری قوم کے جذبات مجروح ہوں
رواں سال جنوری تا ستمبر علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 200 سے زائد پروازیں منسوخ ہوئیں، حکام
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت ہوئی
صبح 9 بج کر 5 منٹ پر پولیس اسٹیشن آغا میر جانی کو اسکول کی عمارت منہدم ہونے کی اطلاع موصول ہوئی
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، جموں و کشمیر کی فلاح و بہبود، خطے کی ترقی اور عوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا