صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
فنکاروں نے یومِ دفاع و شہداء کو قومی یکجہتی کے عزم کی تجدید قرار دیا
گڈانی شپ ری سائیکلنگ کو ہانگ کانگ کنونشن سے ہم آہنگ کیا جا رہا ہے، وزیر بحری امور
کیپٹن غلام مرتضیٰ اور میجر امان اللہ کا نام جنگ ستمبر 1965ء کی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا
بے مثال معرکے میں افواج پاکستان نے بھارتی جنگی طیاروں کو بھاری نقصان اٹھانے پر مجبور کردیا تھا
پولیس نے مغویہ کو بازیاب کرکے خاتون ملزمہ کو گرفتار کرلیا، جو اپر دیر کی رہائشی ہے
جانیے اپنے احوال ستاروں کی چال سے
ہڑتال کے بعد اگلے لائحہ عمل کا اعلان ہوگا، اسلام آباد لانگ مارچ کے لیے قیادت کارکنوں کے ساتھ ہوگی، امیر جماعت اسلامی
ملزم روپوش ہونے کے لیے لیڈی منشات سپلائر کے پاس پہنچا
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کابینہ سیکریٹریٹ کےاراکین کی چیئرمین کمیٹی کی سربراہی میں گلگت بلتستان کادورہ، وزیراعلیٰ سےملاقات
اسٹور روم میں کمپیوٹر کے خالی ڈبے موجود تھے، تحقیقات شروع
ہلاک ملزمان کی شناخت بائیومیٹرک کے ذریعے کی جا رہی ہے، ان کے قبضے سے دو عدد پسٹل اور موٹرسائیکل برآمد ہوئی ہے، ترجمان
متوفیہ کی شناخت نور فاطمہ کے نام سے ہوئی، لاش ضابطے کی کارروائی کیلیے اسپتال منتقل
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 3 ستمبر 2026 کے لیے ہوگا، نوٹیفکیشن
اجلاس کی زیر صدارت ڈپٹی اسپیکر نے کی جبکہ حکومت اور اپوزیشن ممبران نے تقاریر کیں
درخواست گزاروں کے وکیل نے کمیشن کی تشکیل پر سنجیدہ اعتراض نہیں کیا بلکہ اس پر اعتماد کا اظہار کیا، سندھ ہائی کورٹ
پی ایس ڈی پی میں کے فور کے لیے 10 ارب رکھے گئے ہیں، ہمارا مطالبہ تھا 40 ارب روپے رکھے جائیں، رکن کمیٹی
میٹروپولیٹن کارپوریشن کی جگہ اسلام آباد میں نیا ٹاؤن کارپوریشن فریم ورک متعارف کرانے کی تجویز
متبادل دنوں میں پمزاسپتال میں اپنی موجودگی اور نگرانی میں اسپتال کی بہتری کیلئے اقدامات کروائیں، وزیر صحت کو ہدایت
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے شہری وقاص ناصر کی درخواست پر سماعت کی
جماعت اسلامی عوام کی بات کرتی ہے، پیٹرولیم لیوی بھتہ ہے جس سے عوام اور تاجر پریشان ہیں، اعلامیہ
صوبائی حکومت کا 6 ستمبر کو باجوڑ اسپورٹس کمپلیکس میں آزمائشی مظاہرے کے بعد اڑان کی اجازت دینے کا وعدہ
45 ارب روپے جاری بھی ہوچکے، دو ماہ میں منظوریوں میں 117 فیصد کا بڑا اضافہ، جون سے اب تک 53 ہزار درخواستیں منظور ہوگئیں
عظمیٰ بخاری کی فلک جاوید اور وکیل سے تلخ کلامی، بطور وزیر ایسا ہورہا ہے تو عوام کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟ وزیراطلاعات
ملزم کے خلاف مختلف سنگین جرائم کے مقدمات بھی درج ہیں
رپورٹ کے مطابق راولپنڈی میں سی سی ڈی کا جرائم پیشہ افراد سے مقابلہ ہوا
ملزم نے آج صبح سی سی ڈی سب انسپکٹر عدنان غیور کو فائرنگ کرکے شہید کردیا تھا، جس کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا تھا
قومی اسمبلی کے 29 ویں اجلاس کے 17 سے 28 اگست کے دوران 8 نشستیں ہوئیں، وزیراعظم نے ایک نشست میں شرکت کی
متوفی زین کی نماز جنازہ لاہور کے علاقے ساندہ میں ادا، ٹریفک وارڈن کو معطل کردیا گیا
حکومت پنجاب ای بائیک پرانٹرسٹ اور انشورنس بھی ادا کرے گی، طلبہ کے لیے ماہانہ 3 ہزار روپے قسط مقررکرنے کی تجویز پراتفاق
رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا کہ نارووال مندر کی زمین کبھی کسی کو لیز پر نہیں دی گئی
ایک ملائیشین شہری بھی شامل، چند دنوں میں 61 افراد کو نکالا گیا، ملزمان غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث تھے
وزارت دفاع ، سابق نیول چیف ظفر محمود عباسی و دیگر نے سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر رکھی تھی
ترجمان پی آئی اے کے مطابق پروازوں کی تعداد میں اضافہ مسافروں کے اعتماد اور بڑھتی ہوئی مانگ کا مظہر ہے
انسپکشن ٹیموں کو میرٹ اور زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل درآمد کی ہدایات جاری کی گئی ہیں
وزارت آئی ٹی، داخلہ اور قانون کو پیراوائز کمنٹس جمع کرانے کی ہدایت
میٹر ریڈنگ سیکشن میں تکرار کے بعد میرے والد کو دل کا دورہ پڑا، متوفی کے بیٹے کا الزام
بھارت سندھ طاس معاہدے پر ثالثی عدالت کے فیصلے کو مسترد کر کے اپنی ذمہ داریوں سے فرار اختیار نہیں کر سکتا، ترجمان
نئے صوبے ایک اہم اقدام ہیں، جس سے انصاف کی بہتر فراہمی اور یکساں ترقی کی راہیں کھلیں گی
سسرالی رشتےدار کی مبینہ ملی بھگت سے پہلےسے موجود 2 افراد نے خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا، ایف آئی آر
این سی ایچ آر کے سابق کمیشن کی 4 سالہ مدت نومبر 2025 میں مکمل ہونے کے بعد تاحال نئی مکمل تشکیل نہیں ہوسکی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیرصدارت اجلاس ہوا
آصف زرداری نے مختلف معاملات، بالخصوص نئے صوبوں سے متعلق جاری بحث پر اپنے موقف پر مکمل طور پر قائم رہنے کا پیغام دیا
1700 ارب روپے سے زائد چند آئی پی پیز کو ادا کیے گئے جو بجلی ہم نے استعمال نہیں کی۔
تشدد بھی ہم پر کیا گیا اور مقدمہ بھی ہم پر ہی درج کیا گیا، متاثرہ خاتون نور العین کا عدالت میں بیان
ملزمان کے قبضے سے 25 ہزار امریکی ڈالر اور 4 کروڑ 70 لاکھ ایرانی ریال سمیت دیگر مال برآمد
پاکستان اور کرغزستان باہمی تجارت کو 200 ملین ڈالر تک بڑھانے کے خواہاں ہیں، شہباز شریف
گاؤں کا گورنمنٹ پرائمری اسکول کالیلاڑ بھی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگیا
ملزمان سے مسروقہ رقم 4 لاکھ روپے، طلائی زیورات، موبائل فون، مسروقہ پستول اور موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر پشاور کا اسکول کا اچانک دورہ، پانچ اساتذہ معطل
جنوب مشرقی سندھ میں بارشیں معمول سے کم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات