US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ 251 میں جے یو آئی کے سمیع اللہ کامیاب ہوئے تھے
ایکس کا الگورتھم عمران خان کی صحت سے متعلق پوسٹس کو دانستہ طور پر کم لوگوں تک پہنچا رہا ہے، سابقہ اہلیہ
پولیس نے واقعے کی مزید تفتیش شروع کر دی ہے
معمول سے کم بارشوں اور موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات نے صورتحال کو مزید سنگین بنا دیا
وزیراعظم کی زیر صدارت بجلی کے شعبے میں اصلاحات کے حوالے سے جائزہ اجلاس پیرکو یہاں ہوا
عمران خان 2 چیزیں کبھی نہیں چھوڑتے ایک اللہ اور ایک ورزش، بند بھی کرتے ہیں تو وہ سیل میں بھی ورزش کر لیتے ہیں، علیمہ خان
سیف جیل منصوبے کی انسٹالیشن کیلئے این آر ٹی سی کیساتھ معاہدہ کیا گیا ہے
لکی گروپ نے ’پگاسس‘ ایئرلائن اور عارف حبیب نے سیبرے ایوی ایشن کو کنسلٹنٹ مقرر کرلیا، خریداروں کے تمام مطالبات تسلیم
انشااللہ جلد سڑکوں پر آئیں گی، کراچی کے لئے ڈبل ڈیکر بسیں بندر گاہ پر پہنچ گئی ہیں، سینئر وزیر سندھ
اسمگلنگ کے مکمل خاتمے تک آپریشن کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا
احتجاج کے دوران املاک کو نقصان پہنچانے اور پرتشدد مظاہرے کرنے والوں کے خلاف اب سخت کارروائی کی جائے گی
پاکستان کا ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب 8.8 فیصد تھاجو گزشتہ مالی سال کے دوران بڑھ کر 10.3 فیصد ہو گیا ہے، وزیر خزانہ
ابتدائی تحقیقات میں معلوم ہوا کہ ملزم پہلے بھی ایسی حرکات میں ملوث تھا، ترجمان سیف سٹی
ڈاکٹر نے مریض کا معائنہ سرکاری دفتر کو نجی کمرہ بنا کر کیا
فرد جرم کی کارروائی کو چیلنج کرنے کی درخواست بھی خارج کر دی گئی
عدالت نے شاکر اعوان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا
ایس پی ماڈل ٹاؤن شہربانو نقوی نے اے ایس آئی محمد منشاء و ٹیم کو شاباشی دی
چالان غلطی سے جاری ہوا، اصل موٹر سائیکل ٹریس کرلی گئی، سیف سٹی حکام
عدالت نے ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عیوض قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے
یہ اڈہ سویت دور سے لے کر امریکا کی 20 سالہ جنگ تک اہم کردار ادا کرتا رہا
حکومت و مقامی انتظامیہ کو ان بچوں کو استعمال کرنے والے لوگوں اور گروہوں کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے
30 اسمگلرز دبئی، لیبیا، مصر اور قطر میں نیٹ ورک چلارہے تھے۔
قران پر ہاتھ رکھ کرکہتا ہوں میری ڈگری اصلی ہے، مجھےآپ پراعتماد نہیں،آپ کامفاد کاٹکراؤہے، جسٹس طارق کاچیف جسٹس سےمکالمہ
منصوبہ صوبے کی معیشت کے لیے ایک اہم پیش رفت ہے، وزیر اعلیٰ مریم نواز
لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 22 ریکارڈ کیا جا رہا ہے
غیر قانونی فصلوں کی درست اور بروقت نشاندہی کے ساتھ ساتھ ٹیکنالوجی کے استعمال کو بھی یقینی بنایا جائے گا
پاکستان عالمی برادری کے ساتھ مل کر امن اہلکاروں کی حفاظت اور سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے کام جاری رکھے گا، دفتر خارجہ
غیر ملکیوں کو پاکستانی قوانین کی زیادہ پاسداری کرنی چایئے، پراسیکیوٹر
آسٹریلیا میں یہودیوں کی تقریب میں دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہیں، نائب امیر جماعت اسلامی
عالمی افق پر فیلڈ مارشل کی بڑھتی مقبولیت،پاکستان کی نمایاں سفارتی کامیابیوں سےبھارتی عسکری قیادت شدید تذبذب کا شکار ہے
مقتولہ کی بہن سے رشتہ مانگنے پر انکار کیے جانے پر ہونے والی تلخ کلامی کے بعد ملزم نے خاتون کو قتل کر دیا،پولیس
علی پور پولیس نے بتایا 2 افراد بچے کو ورغلا کر جنگل میں لے گئے اور اسلحے کے زور پر برہنہ ویڈیوز بنالیں
پولٹری ایسوسی ایشن پر قیمتیں بڑھانےکےلئےکارٹیل بنانےکاالزام ثابت ہونےپر ٹریبونل نےکمپٹیشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھا
نجی اسکول کے بچے سیر و تفریع کے لیے جا رہے تھے، ریسکیو حکام
زخمی بچیوں کو تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا
دشمن کی جوابی کارروائی کے دوران سالار بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہو گئے
سپریم کورٹ کا کیا آرڈر آتا ہے اس کے بعد دیکھ لیں گے، جج کے ریمارکس
پنجاب حکومت کے فوری اینٹی اسموگ اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں
تمام اقدامات کا مقصد مذہبی ہم آہنگی کا تحفظ اور عوام کے جان و مال کی مکمل حفاظت یقینی بنانا ہے
نمائش میں شرکاء نے پاکستان میں ایس آئی ایف سی کی کاوشوں کوخوب سراہا
کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا ہے
تمام زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا
جسٹس جہانگیری جعلی ڈگری کیس کی آج اسی قانون کے تحت ہائیکورٹ میں سماعت
قانون نافذ کرنے والے ادارے موقع پر پہنچ چکے ہیں اور صورتحال کو قابو میں لانے کی کوششیں جاری ہیں
کامیابی ان کے والد مرحوم آغا سراج درانی کی حلقے میں عوامی خدمات کا تسلسل ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
انسانی حقوق کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ ’’ایکسپریس فورم‘‘ کی رپورٹ
قومی شاہراہوں پر بھی مختلف علاقوں میں دھند کی شدت ہے، ترجمان
ایران کی میزبانی میں افغانستان کے لیے ہمسایہ ممالک اور روس کے خصوصی نمائندوں کے اجلاس میں شرکت کی، محمد صادق
ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کر کے ملزم شاہزیب کو گرفتار کیا، کارروائی لڑکی کی اطلاع پر کی گئی
کینیڈا میں عملے کی جانب سے سیاسی پناہ لینے کی خبریں بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہیں، ترجمان پی آئی اے