US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
دونوں اطراف نے اہم شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے کے لیے اپنے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا
عدالت نے ملزم عمر حیات پر ناجائز اسلحہ کیس میں بھی فردِ جرم عائد کر دی
ملزم نے 22 سالہ ایمان کو اپریل میں ہاسٹل میں گولی مارکر قتل کیا تھا
پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی اور پیس اینڈ جسٹس نیٹ ورک کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے
چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر نے گوجرانوالہ اور سیالکوٹ گیریژن کا دورہ کیا، آئی ایس پی آر
بانی پی ٹی آئی کے لیے 9 مئی برپا کیا گیا، اس کے پیچھے بھی سابق آئی ایس آئی سربراہ کا دماغ تھا، پلاننگ اسی کی تھی
وادی تیراہ میں ابتر صورتحال صوبائی حکومت کی نااہلی اور بدانتظامی کی بدترین مثال ہے
جسٹس ہاشم کاکڑ، جسٹس صلاح الدین اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل تین رکنی بینچ نے یہ فیصلہ سنایا
ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملے سے متعلق اب تک 150 سے زیادہ افراد سے تفتیش کی جاچکی ہے، تفتیشی حکام
کیس کی سماعت 15 دسمبر کو کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان سماعت کریں گے
’ایسی شادی پہلے کبھی نہیں دیکھی‘، شہریوں نے سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے کیے
گھریلو ملازمہ کو گرفتار کرکے طلائی زیورات کی فروخت سے حاصل رقم 3 لاکھ 50 ہزار روپے برآمد کی گئی تھی
عدالت کا تفتیشی افسر کو تین روز میں تفتیش مکمل کرنے کا حکم
محکمہ تعلیم نے موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ 9 مئی کے 11 مقدمات کی سماعت 3 جنوری تک ملتوی کر دی
اہلکاروں نے تاجر پر بدترین تشدد کیا، پیسے لینے، سادہ کاغذوں پر انگوٹھے لگوانے اور کسی کو نہ بتانےکی قسمیں دے کر چھوڑا
سابق وزیر اعظم کوجیل میں ایسےحالات میں رکھاجارہاہے جوغیرانسانی یا توہین آمیزسلوک کےزمرےمیں آسکتےہیں، ایلس جِل ایڈورڈز
محکمہ وائلڈ لائف نے مختلف جانوروں اور غیر قانونی سرگرمیوں کے لیے انعامات کی تفصیل بھی جاری کر دی
بیوروکریٹس، ججوں اور فوجیوں کے اثاثوں کا ڈیکلریشن لازم کیا جائے، نائب امیر جماعت اسلامی
تاریخ میں پہلی بارکسی برطانوی شہر کے والنٹیئرز گروپ نے صفائی کے لیے پنجاب سے رہنمائی حاصل کی، بی بی سی
ہم نے اس جانب مارچ کرنا شروع کر دیا جہاں سے بھارتی فوج حملہ آور ہوئی، لیفٹیننٹ کرنل سلمان بیگ (ریٹائرڈ)
موٹر سائیکل شہر کی سڑکوں پر دوڑ رہی ہے، تاہم پولیس کو نظر نہیں آ رہی
عدالت نے سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا، جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے حکم نامہ جاری کیا
دُشمن عناصر کو مُلکی معیشت اور قومی سلامتی سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ، کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ
انخلا کے عمل کے دوران انسانی حقوق کو مکمل طور پر مدنظر رکھا جا رہا ہے
معروف گلوکار اسرار کی آواز میں ملی نغمہ آئی ایس پی آر کی جانب سے ریلیز کیا گیا
جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش اور زخمی شخص کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا
بچے کی لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
ایس ایس پی محمد عمران خان نے بتایا کہ گرفتار ملزم کی شناخت اور اس کا سابقہ مجرمانہ ریکارڈ حاصل کیا جارہا ہے
اس بینر میں کہا گیا ہے کہ کاٹن ایکسچینج بلڈنگ محکمہ متروکہ وقف کی ملکیت ہے۔یہ کارروائی عدالت کے حکم پر کی گئی ہے
پولیس کی جانب سے اسلحہ کی نمائش، بغیر نمبر پلیٹ اور کالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے
ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے پاک برطانیہ اقتصادی تعلقات میں نمایاں بہتری ہوئی ہے
حادثہ ڈرائیور کی غفلت اور نیند کے باعث پیش آیا، حادثے میں 4 مسافر شدید زخمی جبکہ 5 معمولی زخمی ہوئے
عدالت نے قرار دیا کہ نئی نمبر پلیٹس کی تنصیب کو چیلنج کرنے کی کوئی قانونی بنیاد موجود نہیں، ریمارکس
صوبائی وزیر داخلہ ضیا الحسن لنجار کی سربراہی میں کمیٹی میں اپوزیشن اراکین بھی شامل ہیں، نوٹیفکیشن
محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، 12 جنوری تک دفعہ 144 نافذ رہے گی
سی سی ڈی اور پولیس کی جانب سے تاحال تصدیق نہیں کی گئی، ذرائع کے مطابق صادق آباد میں کراس فائرنگ میں بلال ہلاک ہوا
قیمت میں تیزی سے اضافے کی وجہ سے ملک میں چاندی اسمگلنگ کا رحجان بڑھا ہے، ایف بی آر
فاطمہ فرٹیلائزر نے روایتی زرعی طریقوں اور بدلتے موسمی حالات کے درمیان بڑھتی خلیج پر بروقت کردار ادا کیا
دونوں کمپنیوں کو سرکاری اداروں کیساتھ مشاورت اور باضابطہ جائزہ لینے کے بعد این او سی جاری کیا گیا
یہ فیصلہ کیمبرج کی طرز پر کیا گیا ہے جو ملک کی تعلیمی تاریخ میں ایک اہم پیش رفت ہے
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق متعلقہ محکمے نے ابتدائی ورکنگ تیار، حتمی اعلان 15 دسمبر کو ہوگا
سلمان اکرم راجا اور فردوس شمیم نقوی کے دستخط سے جاری نوٹیفکیشن میں محمود خان اچکزئی سمیت 23 اراکین کے نام شامل ہیں
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ٹرانسپورٹرز کے مسائل کے حل کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی
ہوسکتا ہے فیض حمید کوئی ایسا بیان دے دیں جس سے عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماؤں کواپنے ساتھ ملزم بنالیں، حامد میر
وزیراعظم کی روسی، ترک اور ایرانی صدور سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں
پارٹی کے اندر لڑائی برداشت نہیں کی جائے گی، اگر کوئی ملوث ہے تو اس کو باہر رکھا جائے، صدر مسلم لیگ (ن)
فیض حمید سے متعلق فیصلہ تاریخی، واضح ہوگیا قانون سب کیلئے برابر ہے، وفاقی وزیر پارلیمانی امور
یہ این او سی مکمل آپریٹنگ لائسنس نہیں ہے، حکام
کینیڈین مصنوعات کی پاکستانی منڈیوں تک رسائی کے لئے پی آئی اے سہولت کاری کرے گی