صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حکومت نے بات چیت مکمل ہونے کے باوجود خیبرپختونخوا میں غیر آئینی قدم اٹھایا، فضل الرحمان کی شرکا سے گفتگو
ایک حادثہ ٹرک دوسرا واٹرٹینکر کی ٹکر سے پیش آیا، دونوں میں موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگئے، ایک ڈرائیور فرار
خیبرپختونخوا میں کارکردگی دکھانے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ جیتنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے، مشیر وزیراعظم
پی ٹی آئی کے لوگ تحریک طالبان سے رابطے میں تھے ثبوت جب بولیں دے دیں گے، محسن نقوی کا سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال
ہم عمران خان سے ملاقات سے بھی پیچھے ہٹ گئے مگر آپ لوگ کسی بات پر پیچھے نہیں ہٹے، راجا ناصر عباس سینیٹ میں اظہار خیال
کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس کو ملتان میں شیر شاہ پل کے قریب حادثہ پیش آیا،
پروگرام کے تحت موصول ہوئی درخواستوں میں 70 تا 80 فیصد الیکٹرک گاڑیوں سے متعلق ہیں
قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط کے رول 108 کے تحت 9 اراکین کے پروڈکشن آرڈرز جاری کیے جائیں، چیف وہپ عامر ڈوگر
منگل کو شہر میں سمندری ہوائیں غیر فعال حد تک کم ہونے کےسبب گرمی کی شدت میں اضافہ رہا
پی پی پی پارلیمانی پارٹی کے اراکین کو خیبرپختوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ پر اعتماد میں لیا گیا
مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل لیفٹننٹ جنرل(ر) نعمان محمود کی صدر مملکت سے ملاقات میں محسن نقوی بھی موجود تھے
جوڈیشل کمیشن کے سربراہ چیف جسٹس پاکستان کو کیپٹن صفدر کی درخواست ملی
سول جج عاصم ممتاز نے نئی دفعات دھمکیاں 506 میں بھی ضمانت منظور کر لی
نماز جنازہ چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں ادا کی گئی، شہدا کے جسد خاکی تدفین کیلیے آبائی علاقوں کو روانہ
یہ میزائل دوران پرواز راستے اور سمت تبدیل کرنے کی صلاحیت کے باعث دشمن کے دفاعی نظام کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتا ہے
پاک فوج کے شہدا کے خلاف بات کرنے والوں کی زبانیں کھینچ کر جوتوں کے سول بنائیں گے
وزیراعلیٰ سندھ نے منصوبے پر جلد از جلد کام شروع کرنے کی ہدایت کر دی
گورنر راج کے نفاذ اور 12 اضلاع میں ہنگامی صورت حال نافذ کرنے سے سیاسی بحران مزید گہرا ہو سکتا ہے، حافظ نعیم
اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری بطور ممبر پہلی بار شریک ہوئے، رانا ثنا اللہ کی بھی شرکت
گرفتار ملزمان سے لوٹی گئی رقم اور واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد
ہم جو جنگ لڑ رہے ہیں وہ چھوٹی نہیں ہے ہم کہیں نہیں جانے والے ہم یہ جنگ لڑتے رہیں گے، نیاز اللہ نیازی
غربت محض آمدنی کی کمی نہیں بلکہ تعلیم، صحت، غذائیت اور باعزت روزگار تک محدود رسائی کا نام بھی ہے
زہریلی گیسوں اور آکسیجن کی سطح جانچے بغیر مین ہول کھولنے، اس کے قریب جانے اور اندر داخل ہونے پر پابندی عائد
شادی سے انکار عورت کا بنیادی حق ہے، اسے قتل کا جواز نہیں بنایا جاسکتا، سپریم کورٹ
وزیراعلیٰ کی چینی زرعی کمپنی کو سندھ میں جدید بیجوں کی تیاری، زرعی تحقیق اور ٹیکنالوجی کی منتقلی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی دعوت
سندھ اور پاکستان کو چلانے کا واحد حل صرف چھوٹے انتظامی یونٹ ہیں، وفاقی وزیر صحت
عوام کا پی ٹی آئی حکومت کے کرپٹ رہنماؤں کے احتساب اور اثاثوں کی جانچ پڑتال کا بھی مطالبہ
حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق ضلع قلات سے ہے
معزول وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی بازیابی کی درخواست کو فوری سماعت کے لیے مقرر کرنے کی استدعا
بچوں کو شیشہ پینے کی عادت ڈالی جا رہی ہے، کارروائی کے لیے جانے والے حکام کو داخلے سے روکا جاتا ہے، جسٹس سرفراز ڈوگر
اس موقع پر وہ عملے کے ساتھ خوشگوار ماحول میں وقت گزارتی اور کھانے سے متعلق گفتگو کرتی دکھائی دیں۔
اجلاس 19، 18 اکتوبر کو سب آفس اسلام آباد میں ہوگا، ترجمان جےیوآئی
چین میں سرمایہ کاری کانفرنس صوبے کی معیشت، صنعتی ترقی اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی، سینئر صوبائی وزیر
ڈیم سے پانی فراہمی کیلیے نیٹ ورک، ٹریٹمنٹ اور فلٹریشن پلانٹ کی تعمیر پر 36 ارب روپے لاگت آنے کا تخمینہ ہے
محکمہ موسمیات نے اکتوبر کا مہینہ بھی معمول سے زیادہ گرم رہنے کا امکان ظاہر کیا تھا
ثمر ہارون بلور نے کہا کہ پروفیسر ڈاکٹر نوشیروان برکی کی ٹرمینیشن کے حوالے سے گردش کرنے والا نوٹیفکیشن بھی جعلی ہے
عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ملزمان نوٹس بھی وصول نہیں کررہے اور ٹرائل کورٹ بھی جج کی عدم تعیناتی پر خالی ہے۔
مانسہرہ کے تھانہ سٹی میں ملزم نعمان کیخلاف 85 لاکھ کے فراڈ کا مقدمہ درج ہوا۔
صوبے میں حکمرانی کا نظام مکمل طور پر مفلوج ہو چکا تھا اور امن و امان کی صورت حال بھی مکمل طور پر خراب ہو گئی تھی
تھانہ مارگلہ کی حدود سیکٹر ایف ایٹ تھری میں چوری کی واردات میں ملوث 06 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
ملاقاتوں میں تجارت، سرمایہ کاری اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
راولپنڈی اور اسلام آباد میں تعینات اینٹی رائٹ مینجمنٹ فورس تاحکمِ ثانی اپنی موجودہ جگہوں پر تعینات رہے گی
غیرحاضر ڈاکٹروں کو مراسلے بھی ارسال کیے گئے، تاہم کسی نے جواب میں محکمے سے رابطہ نہیں کیا
اقرار الحسن کیخلاف این سی سی آئی اے میں مقدمہ نمبر 101/2026 درج ہے
سری لنکن ٹیم ٹیسٹ سیریز سے قبل تیاری کے لیے 4 نومبر سے اسلام آباد میں تین روزہ پریکٹس میچ بھی کھیلے گی
آبادیاتی تبدیلی کو انسانی وسائل کی بہتر ترقی اور روزگار کے زیادہ مواقع میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، محمد اورنگزیب
عدالت نے آئی جی پنجاب سے زیر التوا چالان اور زیر تفتیش مقدمات سے متعلق رپورٹ طلب کرلی
معذور افراد کو قانون کے تحت حاصل حقوق سے محروم نہیں رکھا جاسکتا، عدالت عالیہ
سیٹلائٹ انٹرنیٹ ریگولیٹری فریم ورک پر اداروں کی مشاورت مکمل ہونےکے بعد اسے جلد حتمی شکل دی جائے گی، وفاقی وزیر آئی ٹی
سروے میں 400 سے زائد مردوں، خواتین، لڑکوں، لڑکیوں اور متعلقہ افراد سے معلومات اکٹھی کی گئیں