صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سیٹلائٹ انٹرنیٹ ریگولیٹری فریم ورک پر اداروں کی مشاورت مکمل ہونےکے بعد اسے جلد حتمی شکل دی جائے گی، وفاقی وزیر آئی ٹی
سروے میں 400 سے زائد مردوں، خواتین، لڑکوں، لڑکیوں اور متعلقہ افراد سے معلومات اکٹھی کی گئیں
ایک منی ڈیم کی تعمیر کیلئے 17 لاکھ 50 ہزار روپے سبسڈی فراہم کی جا رہی ہے، محکمہ زراعت
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے سب رجسٹرار محبوب اور؟محرر تاج محمد کی درخواست ضمانتوں پر سماعت کی
انسداد دہشت گردی عدالت نمبر ایک کے ڈیوٹی جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کی
سنیارٹی ملازم کا قیمتی حق ہے، جس سے اس کے کیریئر اور ترقی کے امکانات وابستہ ہوتے ہیں، عدالت عظمیٰ
یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے گزشتہ کئی روز سے سعودی عرب کے ایئر پورٹس کو نشانہ بنایا جارہا ہے
برآمد ہونے والی منشیات کی مالیت تقریباً 2کروڑ روپے ہے، ترجمان اے این ایف
دونوں رہنماؤں کا خیبر پختونخوا میں گورنر راج و ایمرجنسی کے نفاذ کی صورتحال اور اے پی سی پر تبادلہ خیال
حساس علاقوں میں راستوں کی بندش کے باعث طلبہ کو تعلیمی اداروں تک پہنچنے میں مشکلات کا سامنا
واقعے کی تمام پہلوؤں سے شفاف اور غیر جانب دارانہ تحقیقات کی جائیں، جاوید عالم اوڈھو
منظوری وزیراعظم کے مشورے پر صدر زرداری نے جاری کی
تعلیمی خود مختاری ،عدالتی نظرثانی ایک دوسرے کی نفی نہیں کرتے، طالبہ کے کیس میں ریمارکس
تین الگ الگ نوٹسز نے کے ڈی اے کے لینڈ مینجمنٹ نظام میں اختیار کردہ طریقۂ کار پر سوالات اٹھا دیے ہیں
نوٹس میں نیب کی جانب سے سخت تنبیہ بھی شامل ہے
اجلاس آج سہ پہر تین بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت ہوگا
حالیہ واقعہ گزشتہ 15 برسوں کے دوران زیتونی نسل کے سمندری کچھوؤں کے جال میں پھنسنے کا 37واں رپورٹ شدہ واقعہ ہے
نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد سے 13 اکتوبر کیلیے ہوگا
یہ کسی بھی روسی وزیرِ داخلہ کا پاکستان کا پہلا دورہ ہے، وہ اپنے دورے میں پاکستانی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے
پشاور میں بی آر ٹی سروس بھی آج سے مکمل فعال ہوگی
صوبے میں ہنگامہ آرائی کی کوئی اجازت نہیں، کسی نے قانون ہاتھ میں لینے کی کوشش کی تو کوئی رعایت نہیں ملے گی، فیصل کنڈی
شام میں ہونے والے مظاہرے کی ویڈیو کو خیبرپختونخوا سے جوڑا جارہا ہے، وزارت اطلاعات فیکٹ چیک
حکومتیں بڑھکوں سے نہیں کام سے چلتی ہیں، خیبر پختونخوا کو اب انتشار نہیں، خدمت چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب
قومی اسمبلی کا اجلاس کل بروز منگل 13,اکتوبر، 2026 کو شام 6 بج کر 15 منٹ پر ہوگا
وفاقی حکومت کے غیر قانونی اقدامات کے خلاف صوبہ بھر میں پُرامن احتجاج جاری رہیں گے، اعلامیہ
مریض کو کتے نے ڈھائی ماہ قبل کاٹا تھا، مریض کو ویکسین کی چار خوراکیں دی گئیں، زخمی کی ابتدائی صفائی ٹھیک نہیں تھی
بکتر بند گاڑیاں دہشت گردی کے خلاف آپریشنز مضبوط بنانے کے لیے دی گئی ہیں، محسن نقوی
یونیفارم اور کتابوں کا معاملہ پرائیویٹ اسکول ڈائریکٹوریٹ اور فریقین بیٹھ کر حل کریں، سندھ ہائی کورٹ
لاہور میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس، یکم جمادی الاوّل 13 اکتوبر بروز منگل ہوگی
محسن نقوی سیکیورٹی صورتحال پر اور اعظم نذیر تارڑ قانونی پہلوؤں پر بریفنگ دیں گے
کمیٹی میں رانا ثنا اللہ، اعظم نذیر تارڑ، احسن اقبال، امیر مقام، طارق فضل چودھری اور خالد مقبول سمیت دیگر شامل
مہنڈلہ گاؤں میں چشمے کے پائپ کی مرمت کے دوران آئی ڈی پھٹنے سے دھماکہ ہوا اور چاروں موقع پر ہی شہید ہوگئے
خیبرپختونخوا میں معاملہ صرف امن و امان کا نہیں بلکہ حکومتی کردار ادا کرنے کا بھی ہے: سرفراز بگٹی
وکلا ایکشن کمیٹی کل کراچی بار کے اجلاس کے بعد مشترکہ لائحہ عمل دے گی، سہیل آفریدی نے مثال قائم کردی، سینیٹر حامد خان
ایمرجنسی کا نفاذ آئینی تقاضوں سے متصادم ہے، صدر اور وفاقی حکومت ایمرجنسی کا فیصلہ واپس لیں، قرارداد
پولیس چھاپے کے دوران ظاہر شاہ طورو موجود نہیں تھے
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے بھی گزشتہ روز اپنے بیان میں سہیل آفریدی کی گرفتاری کے دعووں سے متعلق وضاحت دی تھی
جلسے، جلسوس، احتجاج، پانچ سے زیادہ افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی لگادی گئی ہے، ڈپٹی کمشنر
مختلف علاقوں میں پولیس کے چھاپے جاری، ضلع بھر میں بھاری نفری تعینات
ریلوے کے 200 سے زائد کوارٹرز کی مبینہ جعلی الاٹمنٹ کے ذریعے بھاری رشوت وصول کی گئی
اب اس دور میں ہونے والی مبینہ کرپشن اور بدعنوانی عوام کے سامنے لائی جائے گی، امیر مقام
بچوں سے زیادتی، ہراسمنٹ یا تشدد ناقابل برداشت ہے، ملزم کے خلاف ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان پیش کریں گے، پولیس
محمد یحییٰ اخوانزادہ مخصوص 12 اضلاع کی ایڈمنسٹریشن کے امور دیکھیں گے
اجلاس میں دہشت گردی کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھنے کا بھی عزم
اہلکار ایس ایچ او کیساتھ ڈیوٹی پر تعینات تھا، شناخت ارشاد کے نام سے ہوئی، پولیس حکام
لکھ کر دیتے ہیں عمران خان سے ملوادیں باہر آکر کچھ نہیں بتائیں گے، اپوزیشن لیڈر
ڈپٹی کمشنر لاہور، سی سی پی او اور دیگر افسران کو ذاتی حیثیت میں طلب کرنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ
ڈویلپمنٹ پر قربانی دے سکتے ہیں، سیکیورٹی پر نہیں، گورنر کے پی کے کا ایپکس کمیٹی اجلاس سے خطاب
عالمی مارکیٹ میں سونا 21 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 2100 روپے فی تولہ سستا ہوگیا
وزیراعظم اور امیر جماعت اسلامی کی ملاقات سے قبل مذاکراتی کمیٹیوں کے اجلاس کا امکان