US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ڈائریکٹر ایٹا نے بتایا کہ ملتوی کیے گئے ٹیسٹ کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
یہ فیصلہ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ ملک کے بینچ کا ہے جسے جسٹس منصور علی شاہ نے تحریر کیا ہے
مشیرِ وزیراعظم برائے نجکاری اور سیکرٹری نجکاری 20 سے 24 اگست کے دوران امریکا کا دورہ کریں گے
بدھ، جمعرات (20تا21اگست) کراچی میں تیز بارشوں کے کئی اسپیل متوقع ہے جس سے اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے
سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ واٹر ٹینکر حادثے کے بعد تیزی سے گلی سے جا رہا ہے
سہراب گوٹھ کے قریب جھگی میں سوتی ہوئی بچی نامعلوم سمت سے چلنے والی گولی لگنے سے زخمی ہوگئی
پاک فوج نے ایک دن کی تنخواہ خیبر پختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ عوام کی بحالی کے لیے وقف کر دی، سیکیورٹی ذرائع
اہل پنجاب اپنے خیبرپختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں کے غم میں شریک ہیں اور خیبرپختونخوا کےعوام سے تعاون کا یقین دلایا
متاثرہ علاقوں میں ریسکیو کارروائیوں اور بند سڑکوں کو کھولنے کے لئے ہیوی مشینری لگا دی ہے، صورتحال پر قابو پالیں گے
جدید ہتھیاروں اور سینسرز سے لیس یہ آبدوزیں خطے میں طاقت کا توازن برقرار رکھیں گی، وائس ایڈمرل عبد الصمد
مشکل حالات میں ایک دوسرے کا ساتھ دینا ہی پاکستانی قوم کی اصل پہچان ہے، پیپلز پارٹی اس جذبے پر یقین رکھتی ہے
یہ فیصلہ بارش اور سیلاب سے متاثرہ افراد سے اظہار یک جہتی اور ریلیف سرگرمیوں پر توجہ مرکوز رکھنے کے پیش نظر کیا گیا ہے
معرکہ حق پاکستان کے عوام اور افواج کی بہادری اور یکجہتی کا مظہر ہے، ہائی کمشنر محمد سلیم
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش لوئردیر میں 98 ملی میٹر، مالم جبہ میں76ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
مشکل کی اس گھڑی میں سندھ حکومت و عوام خیبرپختونخوا کے عوام کیساتھ کھڑے ہیں، مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی خصوصی ہدایت پر تمام متعلقہ اداروں كو امدادی سرگرمیاں تیز كرنے كی ہدایت کی گئی، پی ڈی ایم اے
کامران خان ٹیسوری نے وزیرِاعظم آزاد کشمیر چودھری انوار الحق کو بھی ٹیلی فون کیا اور امدادی اقدامات پر بات کی
سکے کی دھاتی ساخت میں نکل اور پیتل، تانبہ 79 فیصد، زنک 20 فیصد، نکل ایک فیصد ہے، قطر 30 ملی میٹر اور وزن 13.5 گرام ہے
وزیراعظم شہباز شریف صورت حال سے مکمل طور پر آگاہ ہیں اور امدادی کارروائیوں کے لیے ہدایات جاری کر رہے ہیں، وزیراطلاعات
عدالتی حکم پر اراکین اسمبلی سے حلف کے لئے 25 اگست کی تاریخ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
حادثے میں دو پائلٹ بھی جاں بحق، کے پی حکومت کا کل سوگ منانے کا اعلان
ذمہ داروں کے خلاف کیا کارروائی کرنی ہے؟ وزیر ریلوے فیصلہ کریں گے
ملزمان نے بچے کو خالی پلاٹ میں لے جا کر سر میں اینٹوں کے وار کر کے شدید زخمی کیا
فائرنگ کی وجہ دو گروہوں کے درمیان اراضی پر تنازع ہے، ذرائع لیویز فورس
ویڈیو میں پاک فوج کے جوان کوا اسکول کے بچے کو اپنی پیٹھ پر اٹھا کر محفوظ مقام پر منتقل کرتے دیکھا گیا
عالمی برادری اسرائیلی کے خلاف فوری اقدامات کرے تاکہ قابض قوت کو غزہ پر قبضہ کرنے سے روکا جاسکے، ترجمان
ہمارے ٹائیگرز نے معرکہ حق میں رات جاگ کو جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب کیا، پی ٹی آئی سینیٹر
ٹورازم پولیس کی ملازمت میں توسیع ایک دفعہ ہوگی
2024 میں چیف جسٹس کی پنشن 23 لاکھ 90 ہزار ہوگئی، وزارت قانون
معرکہ حق شہداء فورم کا اقوام متحدہ سے بھارتی جنگی جرائم کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ
حکومت ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہے، شہباز شریف
ملزمان پر بے بنیاد الزامات لگائے گئے تھے، گرفتار کیے گئے لوگ مظاہرین نہیں طلبہ ہیں، وکیل صفائی کا مؤقف
واٹر کینن اور آنسو گیس سے لیس پولیس پر مظاہرین کی جانب سے پتھراؤ سڑک بند کرکے گاڑیاں روک دیں
حالیہ مون سون بارشوں کے وجہ سے دریاؤں میں طغیانی آ چکی ہے، ضلع انتظامیہ
پوری قوم سے اپیل ہے اس بابرکت موقع کو عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے، قرارداد میں مطالبہ
پاکستان بنگلا دیش کے ساتھ تجارت اور عوام کے درمیان روابط کو بڑھانے کا خواہاں ہے، شہباز شریف
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت آنے کے بعد پاک امریکا تعلقات میں غیر معمولی بہتری آئی ہے، محسن نقوی
جنگ کا ڈیزائن تیار کرنے والے نواز شریف کو ایوارڈ کیوں نہیں دیا؟، سینیٹر ہمایوں مہمند
پاکستان ٹیکسٹائل کے شعبے میں چین کی ترقی اور مہارت سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے، وزیراعظم
مافیا نے خود ڈمپرز کو آگ لگا کر علاقے کے نوجوانوں پر الزام عائد کردیا، پولیس نے درجن بھر نوجوانوں کو گرفتار کرلیا، درخواست
دکانیں پاکستان کی آزادی سے پہلے کی ہیں، ایک انچ بھی تجاوزات نہیں کیے،د رخواست گزار کا مؤقف
پشاور میں آئی ای ڈی بم دھماکے میں جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، پولیس نے سرچ آپریشن شروع کردیا
مالم جبہ جبہ روڈ کا 400 میٹر حصہ گل میرہ کے مقام پر سیلابی ریلے میں بہہ گیا
گرفتار شدگان و نامعلوم افراد کا تعلق سیاسی جماعت ہے، تاہم ایف آئی آر میں اس کا ذکر نہیں کیا گیا، ذرائع
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور صوبہ بھر کی صورتحال کی خود نگرانی کر رہے ہیں، ترجمان
لواحقین نے متوفیہ کے جسم پر تشدد کی نشانات دیکھے تو لاش کوٹ ادھو سے واپس راولپنڈی لے آئے، پولیس
بادلوں کے پھٹنے کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آنے سے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں 18 افراد جاں بحق
فتنۃ الہندوستان کے دہشتگردوں کا خاتمہ ملک کے امن کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے، محسن نقوی
مرکزی جلوس کے تمام روٹس سے ملحقہ سڑکوں کو مکمل طور پر بند رکھا جائے گا
پاکستان کے ناظم الامور سعد احمد وڑائچ نے ایک پروقار تقریب میں ہائی کمیشں کے چانسری لان میں قومی پرچم لہرایا