US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
موجودہ موسمی حالات میں گلیات سفر سے اجتناب کریں، ڈائریکٹر جنرل گلیات ڈیولمنٹ اتھارٹی شاہ رخ علی
پاکستان کے یومِ آزادی پر یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا نے انوکھے انداز سے مبارک باد دی
غذرمیں سیلاب سے 6 گھر مکمل تباہ ہوگئےاور5 افراد بہہ گئے تاہم خاتون اوربچی کی لاش نکال لی گئی ہے، حکام
ہم سب اس پرچم کے سائے تلے ایک ہیں اوراس عزم کااعادہ کرتے ہیں کہ ملک کی تعمیراور ترقی میں اپنا کردارادا کریں گے، مقررین
آج 14 اگست ہے، آزادی کے دن بھی قدغن لگائی گئی ہے، ہمیں اپنے لیڈر سے ملنے نہیں دیا جا رہا ہے، رہنما پی ٹی آئی
بھارت آبادی، معیشت اور دفاع میں بڑی طاقت ہونے کے باوجود پاکستانی قوم کے جذبے کا مقابلہ نہیں کر سکتا، وفاقی وزیر
یہ اعزاز ہر اس پاکستانی کے لیے باعثِ فخر ہے جو ملک کی عزت و وقار کو دنیا میں بلند دیکھنا چاہتا ہے، صوبائی وزیر
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں یاد گار معرکہ حق، میوزیم اور پارک پراجیکٹ کی نقاب کشائی کی
وفاقی وزیر داخلہ نے شہید میجر رضوان طاہر کے والد کرنل (ر) محمد طاہر، والدہ اور بھائی میجر عثمان طاہر سے ملاقات کی
عامر الیاس رانا کو اس پہلے بھی اعلیٰ خدمات پر تمغہ امتیاز سے نوازا جاچکا ہے، انہوں نے دوسری بار یہ اعزاز حاصل کیا
پولیس نے ماں کو حراست میں لیکر آلہ قتل برآمد کرلیا
لڑکی کے ساتھ تشدد کا واقعہ لاہور کے علاقے چوہنگ میں پیش آیا
پاکستان کی ترقی و کامیابی پر نوجوانوں کا جوش آسمان کو چھونے لگا
یومِ آزادی محض جشن نہیں بلکہ قربانیوں اور جدوجہد کی عظیم داستان ہے
یوم آزادی پر پنجاب بھر میں جشن کی نئی تاریخ رقم، تمام 41 اضلاع میں بیک وقت آتش بازی
ایوان صدر میں ہونے والی پروقار تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے سول و عسکری شخصیات کو اعلیٰ اعزازت سے نوازا
ایک شخص قومی دنوں اور تہواروں سے زیادہ پی ٹی آئی کے لئے فوقیت رکھتا ہے، وزیر دفاع کی پی ٹی آئی پر سخت تنقید
مدینے کی اسلامی ریاست سے مماثل عقیدے کی بنیاد پر دنیا کی سب سے بڑی اسلامی ریاست پاکستان کے نام سے وجود میں آئی
بچوں نے قومی پرچم لہرا کر ، ملی نغموں اور تقاریر کے ذریعے وطن سےاپنی محبت کا اظہار کیا
جامعہ کے احاطے میں پرچم کشائی ،طلباءکی جانب سے وطن عزیر سے محبت کے اظہار میں تقاریر، ٹیبلوز، نعت اور قومی نغمے پیش کیے گئے
ایم کیو ایم والے ڈانس وغیرہ کریں لیکن کام بھی کرتے رہیں، آپ سیاست اور ہم کام کرتے رہیں گے، مرتضیٰ وہاب
یومِ آزادی عوام کی ثابت قدمی، اتحاد اور ناقابلِ تسخیر جذبے کی یاد دہانی کراتا ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
سپریم کورٹ اعلامیے میں بارز سے مشاورت کا کہا گیا، مشاورت کی گئی ہے تو ریکارڈ سامنے لایا جائے، اعلامیہ
خصوصی بچوں نے قرارداد میں قیام پاکستان کی جدوجہد میں شامل افراد اور مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کیا
وزیراعظم نے آل پارٹیز کانفرنس میں پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے نمائندگی کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کی
ٹریک بند ہونے سے پیچھے آنے والی گاڑیاں بھی تاخیر کا شکار ہوگئیں
ٹرمپٹ پر پاکستانی قومی ترانے کی دھن بجاکر لوگوں کو مسحور کردیا، ویڈیو جاری
منصوبے کو بتائی گئی مدت میں مکمل کیا جائے اور عالمی معیار کی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائیں، شہباز شریف کی ہدایت
دشمن نے پہلگام فالس فلیگ کی آڑ میں پاکستان پر جارحیت مسلط کی، قوم اور مسلح افواج نے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے، عطا تارڑ
نئے رولز عہد حاضر کے جدید تقاضوں کو مدنظر رکھ کر بنائے گئے ہیں، اعلامیہ
اتحاد، یقین اور قربانی جیسے سنہری اصول پاکستان کی سماجی و معاشی ترقی کی بنیاد ہیں، سفیرِ پاکستان
ٹیکس کیس سے متعلق ججز کمیٹی کے میٹنگ منٹس جاری کر دیے گئے
چیف جسٹس پاکستان کا جوابی خط جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر کے 31 اکتوبر کے اجلاس پر لکھا گیا
پاکستان کا الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پراپیگنڈے سے پاک، شدت پسند گروہ سوشل میڈیا پر تشدد کو فروغ دے رہے ہیں، حکام
تقریب میں پاکستان پر مسلط کی گئی جنگ میں تاریخی فتح کا جشن معرکہ حق بھی منایا گیا
پاک امریکا دو طرفہ تعلقات ، خاص طور پر معاشی تعلقات علاقائی اور عالمی امن کی ضمانت ہوں گے، رضوان سعید شیخ
ناظم آباد میں مقابلے کے بعد دو ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا
صوبے پر 17 سال سے ایک ہی پارٹی حکومت کررہی ہے لیکن کراچی کی حالت نہیں بدل سکی، رہنما ایم کیو ایم پاکستان
اسٹیٹ بینک ملک کی طویل مدتی خوشحالی کے لیے زری اور مالی استحکام کو یقینی بنانے کے لیے کوشاں ہے، جمیل احمد
ملزم نے بیٹی آمنہ کو تشدد کے ساتھ ساتھ اغواء کرنے کی بھی کوشش کی، والدہ
13 سے 17 اگست کے دوران پنجاب کے بالائی جبکہ 18 سے 21 اگست تک میدانی اضلاع میں بارشوں کا امکان ہے
دشمن میلی آنکھ سے دیکھے گا تو پاک فوج کے ساتھ پوری قوم وطن عزیز کے دفاع کے لیے سیسہ پلائی دیوار کی طرح موجود ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ
ڈوڈل کے ڈیزائن میں تبدیلی کرتے ہوئے سبز ہلالی پرچم کو آسمان پر لہراتے ہوئے دکھایا گیا ہے
تقریب میں طلبہ، شہریوں، مختلف مکاتب فکر کے افراد اور سیاحوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی
نیول کیڈٹس ہر سال 14 اگست کو قائداعظم کے مزار پر یہ ذمہ داری سنبھالتے ہیں
یومِ آزادی محض ایک تاریخی واقعہ نہیں بلکہ یہ اجتماعی ذمہ داریوں کے اعادے کا دن ہے، سیاسی و حکومتی رہنما
یومِ آزادی کے موقع پر پاک امریکا تعلقات کی مضبوطی کا اعادہ کرتے ہیں، رکن امریکی کانگریس
پشاور کے مضافاتی علاقے حسن خیل تھانے پر ہونے والے حملے میں دیر تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا،
نائب وزیر اعظم نے چادر پوشی سے افتتاح کیا،علما،مشائخ اورسجادگان کی شرکت
ہوئی فائرنگ کے الزام میں پولیس نے 20 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے