صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
فضل الرحمان کو ثالثی کا کہا ہے، یہ واضح رہے گولی نہیں چلنی چاہئیے، 12 سیٹوں والا معاملہ پارلیمان میں حل کیا جائے
تقریب میں وزیر اعظم شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور دیگر شریک ہوئے
عمل درآمد سے 26 برس میں 3.239 ارب ڈالر بچت متوقع، فزیبلٹی اسٹڈی مکمل، وفاقی وزیر توانائی کو پیش کردی گئی
خواجہ آصف نے آئی پی پیز معاہدوں اور حکومتی مؤقف پیش کیا، بیرسٹر گوہر نے بجٹ کو کاروبار دشمن قرار دے دیا
ایک گروپ کو امجد خان جبکہ دوسرے کو شاہد خٹک نے سمجھایا، علیمہ خان کے آنے پر کارکنان بمشکل رُکے
ملزم اس سے قبل متعدد کیسوں میں گرفتار ہوچکا ہے جبکہ وہ بین الصوبائی گروہ کا سرغنہ اور اس واردات کا ماسٹر مائنڈ ہے
جی ایچ کیو میں ہونے والی ملاقات میں علاقائی صورتحال، امن کے فروغ اور خطے میں استحکام پر تبادلہ خیال کیا گیا
چند کشمیری وہ ہیں جنہوں نے ہجرت کی قربانیاں دیں اور چند وہ ہیں جو آج بھی مقبوضہ کشمیر میں قیمت ادا کررہے ہیں، وزیردفاع
عمران خان پر پاکستان کا مہنگا ترین سائفر کیس چلایا گیا جو جھوٹا ثابت ہوا، بانی کو سزا ملی مگر جج کو کوئی سزا نہیں ملی
سیکیورٹی پر ساڑھے سات ہزار سے زائد افسران اور جوان سیکیورٹی فرائض انجام دیں گے
نبیل گبول نے دعویٰ کیا ہے کہ اگلے فیفا ورلڈکپ میں پاکستان کی بھی نمائندگی نظر آئے گی
ریاست مخالف پرتشدد کارروائیوں میں ملوث کالعدم ایکشن کمیٹی سے مکمل لاتعلقی اور بائیکاٹ کا اعلان کرتا ہوں، افتخار محمود
اینٹی کرپشن عدالت میں یلو لائن بی آر ٹی منصوبے میں ساڑھے 8 ارب روپے کی مبینہ کرپشن کے کیس کی سماعت ہوئی
فنانس بل پر قائمہ کمیٹی خزانہ کی رپورٹ بھی ایوان میں پیش کی گئی، اپوزیشن کی جانب سے ترامیم پیش کرنے کا عمل جاری رہا
دوران سماعت پولیس نے دو ملزمان عاقب اور غلام مصطفیٰ کو عدالت میں پیش کیا
چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان سینٹ پیٹرزبرگ میں بین الاقوامی قانونی فورم میں شریک ہیں
مزدوروں کی لاشوں اور زخمیوں کو سیدو شریف اسپتال منتقل کر دیا گیا
پاکستانی باسمتی چاول دنیا کے 100 سے زائد ممالک کو برآمد کیے جا رہے ہیں
این سی سی آئی اے نے رضی طاہر کو کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا
صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے
طالبہ امتحان دینے کے لیے رکشے میں سوار ہوئی، تاہم ڈرائیور اسے مقررہ منزل پر لے جانے کے بجائے ایک سنسان گلی میں لے گیا
نور خان ایئربیس اور اس کے گرد و نواح میں سخت سیکیورٹی نافذ کر دی گئی ہے
ملزم نے گھریلو تنازع کے باعث اپنے چار نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ مبینہ طور پر مقتولہ کے گھر میں گھس کر فائرنگ کی
انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے زبانی حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ تحریری حکم بعد میں جاری کیا جائے گا
بی وائی سی کے دھرنے میں یوسف کو جبری گمشدہ قرار دیا گیا تھا اور الزام ریاست پر لگایا گیا
اگر عدالت خود ہی بروقت تصحیح کر لیتی تو معاملہ سپریم کورٹ تک نہ پہنچتا، جسٹس جمال مندوخیل
گواہوں کے بیانات میں تضاد سے استغاثہ کے مؤقف پر سوالات اٹھتے ہیں، وکیل صفائی کے دلائل
ٹک ٹاک پر بے ہودہ ویڈیوز اپ لوڈ کی جاتی ہیں جس سے معاشرے میں بگاڑ پیدا ہو رہا ہے،د رخواست گزار
پرندوں کو سندھ کے ضلع دادو سے کراچی منتقل کیا جا رہا تھا، حکام
چمن بارڈر کی بندش سے بے روزگار ہونے والے نوجوان اب بیرون ملک روزگار حاصل کرسکیں گے
تعطیلات کا اعلان محرم الحرام کے مذہبی احترام اور عوامی سہولت کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے غیر رجسٹرڈ دکانداروں پر 5 فیصد ہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کی سفارش بھی کی ہے
ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی میں پاکستانی عسکری قیادت نے اہم کردار ادا کیا
جدید زراعت اور بنجر زمینوں کی بحالی کے پائیدار اقدامات سے پاکستان زرعی شعبے میں نمایاں مقام حاصل کر رہا ہے
پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد میں روک کر واپس کر دیا جائے گا
دھماکا خیز مواد کسی ممکنہ بڑے دہشت گرد حملے میں استعمال کیا جانا تھا، سیکیورٹی ذرائع
ایک گاڑی کافی دیر سے کھڑی تھی جب پولیس نے چیک کیا تو گاڑی میں سب انسپکٹر کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا تھا
ٹیکس ریٹرن دیر سے جمع کرانے پر ایک لاکھ روپے جرمانے کی تجویز مسترد کر دی گئی ہے
اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ اگرچہ مذاکرات کا اگلا دور زیادہ پیچیدہ ہو سکتا ہے لیکن حتمی معاہدہ اب بھی قابلِ حصول ہے
انہوں نے بتایا کہ میں نے کشمیر اور پاکستان کے بہترین مفاد کے لیے مصالحتی کردار ادا کرنے کے لیے حامی بھری ہے
بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع کے اسکواڈ میں شامل اے ٹی ایف کی گاڑی اور کرین کے درمیان حادثہ پیش آیا
کراچی کے علاقے کورنگی ، گزری اور گارڈن میں ٹریفک حادثات پیش آئے
پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی ہے اور متوفی عادل دھرم پورہ لاہور کا رہائشی نکلا
ان 44 جامعات کی باقاعدہ فہرست بھی جاری کردی جن میں پبلک و پرائیویٹ دونوں سیکٹر کی یونیورسٹیز شامل ہیں
جس کے بعد چڑیا گھر میں شیروں کی مجموعی تعداد 19 ہوگئی
متوفی لائنز ایریا کا رہائشی تھا
سیکرٹری کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، خودمختار اداروں میں تعطیل ہوگی
زیورخ ایئرپورٹ پر پاکستانی سفیر سلیم بٹ نے وزیراعظم کو الوداع کیا
ملزم نے گزشتہ 3 سال سے مختلف ایئرپورٹس سے ممنوعہ اشیا کی اسمگلنگ میں ملوث اورمنظم نیٹ ورک کا حصہ ہونے کا اعتراف کیا ہے
ایبٹ آباد کی رہائشی 32 سالہ صائمہ کو پانچ روز قبل اسلام آباد کے پمز اسپتال لایا گیا تھا