صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
آنکھوں میں انفیکشن، دل اور بلڈ پریشر کے مسائل کے باعث انہیں طبی نگرانی میں رکھا گیا ہے
یکم جولائی سے فیس آن لائن وصول کی جائے گی جبکہ گھر کی دہلیز پر شہریوں کو پاسپورٹ ملیں گے، ڈی جی پاسپورٹ
تمام صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں موٹر سائیکل، کسانوں، پبلک و گڈز ٹرانسپورٹ کی فیول سبسڈی ختم کرنے پر اتفاق
چار برس میں سیاسی انتقام اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مثالیں سامنے آئیں، ہم نے ہمیشہ تعاون کی پشکش کی،بیرسٹر گوہر
زمین کی میوٹیشن ملکیت کی حتمی دستاویز نہیں، ریلیف صرف 'صاف نیت' سے آنے والے فریق کو مل سکتا ہے، فیصلہ
ملزمان نے قتل کو بجلی کا کرنٹ لگنے کا واقعہ ظاہر کرکے فوری تدفین کردی تھی واقعہ 20 مئی کو پیش آیا تھا
عمران ندیم اسپیکر اور مسلم لیگ ن کے کفایت اللّہ بلا مقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے
چار ہفتوں میں میرا اسٹاف 5 سے 6 بار اڈیالہ جیل گیا مگر وکالت نامے نہیں دیے گئے انہیں باہر کھڑا رکھا گیا، سلمان صفدر
پولیس کے مطابق حادثے کے 12 زخمیوں میں سے 7 اسپتال میں داخل، دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
الزامات سے باعزت بری ہونے پر ملازم کی ڈیوٹی سے غیر حاضری کی مدت کو ڈیوٹی پر گزارا گیا وقت تصور کیا جائے گا، عدالت
ملازمہ اکاؤنٹنگ کے شعبے میں کام کر رہی تھی، منظور شدہ زچگی کی چھٹی کے دوران ایک فون کال پر ملازمت ختم کر دی گئی،فوسپاہ
کشمیر کی صورتحال اور حکمتِ عملی پر تبادلۂ خیال کیا جائیگا، ہیومن رائٹس کونسل کشمیر کے وفد کی بھی اچکزئی سے ملاقات
سندھ حکومت نے اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا
دیکھا جائے کہ کس کس کے پاس بلٹ پروف گاڑی ہے اور کیوں ہے، وزیر دفاع
دونوں ملزمان گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکلوں کو چوری کرتے اور سستے دام فروخت کر دیتے تھے، پولیس
گلگت بلتستان میں وزیر اعلیٰ ، اسپیکر اور دیگر عہدوں پر انتخاب کے لیے پیپلز پارٹی کا ساتھ دیں گے، علیم خان
کیبنٹ ڈویژن نے تعطیلات کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
16 جون کو وکالت نامے دستخط ہونے کے بعد تیار تھے، سلمان صفدر کو ٹیکسٹ میسج کیا مگر وہ نہیں آئے، عدالت میں بیان
پولیس نے چالان پیش کردیا تاہم پراسیکیوشن نے تفتیش کو ناکافی قرار دیتے ہوئے چالان واپس کردیا
متاثرہ خاتون نے ایک پاکستانی شہری سے شادی کی تھی اور 2014 سے باڑہ میں مقیم تھیں
داخلہ ڈویژن کے بجٹ پر کٹوتی کی اپوزیشن کی 123 تحاریک کثرتِ رائے سے مسترد کر دی گئیں
زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن افغانستان تھا
پولیس کو موصول ہونے والی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں عائشہ کی موت کی وجہ غیر معیاری اسقاط حمل کو قرار دیا گیا ہے
شہباز شریف نے تاریخی مذاکراتی عمل کو آگے بڑھانے میں تعاون کرنے پر تمام دوست اور برادر ممالک کا شکریہ ادا کیا
صوبے میں 10 مارچ 2026 سے نافذ تمام کفایتی پابندیاں فوری طور پر ختم کر دی گئی ہیں
واقعہ ضلع نوشہرہ کی تحصیل پبی میں پیش آیا، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی
اہم ملاقاتوں اور مصروفیات کے بعد ایرانی صدر کل شام ہی کو واپس روانہ ہوں گے، ذرائع
بارش برسانے والا سسٹم کمزور ہونے کی وجہ سے آج رات پاکستان سے نکل جائے گا
سفیان خان اور حنان شاہد کی عدم موجودگی میں پاکستان ٹیم کی کمزوریاں کھل کر سامنے آئی ہیں
جونیجو صاحب نے سب کو کاروں پر کھڑا کیا تھا تو جونیجو صاحب کی چھٹی ہوگئی تھی، پی ٹی آئی رہنما
مقدمے کے مطابق ملزم اکرام طفیل مقتولہ عائشہ کو پسند کرتا تھا
پیاس پاکستان کی تیسری اعلیٰ ترین درجہ بندی رکھنے والی یونیورسٹی بن گئی ہے
جس جماعت نے کبھی بلدیاتی الیکشن نہیں جیتا، وہ ہمیں جمہوریت سکھا رہی ہے، سید ذوالفقار علی شاہ
شہباز شریف اور بلاول بھٹو 43 ہزار روپے میں ایک گھر کا بجٹ بنا کر دکھائیں، امیر جماعت اسلامی
آپ کو علیحدگی اور خود مختاری کے جن نعروں پر اکسایا جا رہا ہے ان کے پیچھے پاکستان دشمن قوتیں ہیں، انجم زمان اعوان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی 24 تا 26 جون روس میں انٹرنیشنل لیگل فورم میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے
عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد تفتیشی افسر سمیت تمام نامزد افراد کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے
گینگ کے پی کے میں دہشت گردی، قتل، منشیات اور اسلحہ جیسے متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہیں
واقعہ چکلالہ ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آیا
آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے پولیس ٹیم کے لیے 5 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے
وزیراعظم شہباز شریف نے سوئٹزرلینڈ میں چار فریقی مذاکرات کے دوران میڈیا سے غیررسمی گفتگو کی
پاکستان کی میزبانی میں سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن اسٹاک میں امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات بند کمرے میں ہوئے
وزیراعظم شہبازشریف کی اپوزیشن کو مذاکرات کی پیشکش کا خیرمقدم کرتے ہیں مگر ماضی تجربات حوصلہ افزانہیں، رہنما پی ٹی آئی
وزیراعظم شہباز شریف سے برگن اسٹاک میں سوئس نائب صدر اور وزیرخارجہ اگنازیو کاسس نے ملاقات کی
حادثہ بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا، پولیس نے گاڑی میں سوار 4 افراد کو حراست میں لے لیا
ایرانی شہریوں کو بحری جہاز MMA VALOUR نے سمندر میں ریسکیو کیا تھا
وزارتوں اور ڈویژنوں کے بجٹ پر اپوزیشن کی 307 کٹوتی کی تحاریک کثرت رائے سے مسترد کر دی گئیں
قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت جاری ہے
پاکستان و بھارت میں میری زندگی کے دو انتہائی اہم لوگ ہیں،بھارت سے میری اہلیہ، پاکستان سے فیلڈ مارشل عاصم منیر، وینس
نئے لوگوں کو گھوما پھرا سکتے ہیں لیکن مجھے کوئی نہیں گھوما سکتا، مجھے بجٹ کے داؤ پیچ آتے ہیں، علی امین گنڈاپور