صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
عدالت نے گزشتہ سماعت پر ملزمان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کیا تھا
ہائیکورٹ میں کراچی ایئرپورٹ پر بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کے مقدمے میں این ایف کی سزا میں اضافے کی درخواست کی سماعت ہوئی
شہباز شریف نے جلد انکوائری مکمل کر کے ذمہ داران کا تعین کرنے اور مجرمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کی ہدایات جاری کی
ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے مدارس رجسٹریشن ایکٹ میں ترمیم لانے کا فیصلہ کیا ہے
متوفی کی شناخت 25 سالہ بلال کے نام سے کی گئی جو میٹروول باوانی چالی کا رہائشی تھا
گرفتار ملزمان بازار میں 5000 روپے کا جعلی نوٹ ایک ہزار روپے میں فروخت کرتے تھے
مسلم لیگ (ن) کے رکنِ صوبائی اسمبلی کرنل(ر) سردار ایوب خان کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا
نیب کے وکیل نے آئینی عدالت سے درخواست واپس لینے سے متعلق بیان حلفی جمع کروا دیا
جاں بحق ہونے والے بچے کی شناخت 3 سالہ صفی اللہ اور زخمی کی 12 سالہ عثمان کے نام سے کی گئی
والدین 4 سے 10 سال عمر کے بچوں کو پولیو بوسٹر ڈوز لازمی دلوائیں، عذرا افضل پیچوہو
ضلعی انتظامیہ کو حساس گلیشیائی مقامات کی مسلسل نگرانی اور بروقت وارننگ سسٹم فعال رکھنے کی ہدایات کر دی گئی
پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا
ملک میں آئی ٹی کے شعبے کا فروغ اور برآمدات میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم
مقدمہ سندھ بار کونسل کے ملازم منیر احمد کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کیخلاف درج کیا گیا
بریک فیل ہونے کے باعث مال گاڑی سیفٹی بلاک توڑ کر پٹڑی سے باہر آگئی
ماتحت عدالتوں نے شواہد کو درست طریقے سے نہیں پڑھا اور ملکیت کے اہم پہلو کو نظر انداز کیا، سپریم کورٹ
علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت ملک بھر کے ائیرپورٹس سے خلیجی ممالک کی 30 پروازیں منسوخ کردی گئیں
صنم جاوید کو نو مئی کے مقدمے میں پانچ سال قید کی سزا ہوئی ہے
معرکۂ حق کی فیصلہ کن کامیابی پر مرکوز یہ نغمہ پاکستان کی مسلح افواج اور غیور قوم کے عزم کی نمائندگی کرتا ہے
ابھی تک کچھ معلوم نہیں حکومت اس حوالے سے کیا کر رہی ہے، وکیل کا عدالت میں بیان
جعلی نام سے رہنے والی ملزمہ بچی کو کھلانے کے بہانے لے کر فرار ہوگئی تھی، پولیس
غیر ملکی کمپنیوں کے نمائندگان کا پاکستان میں زرعی شعبے کے وسیع مواقع پر خوشی کا اظہار
مقامی شہریوں، طلباء و طالبات کو شدید مشکلات کا سامنا ہے
نمائش میں سول وعسکری حکام سمیت شہریوں، نوجوانوں، خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد میں شرکت
ملزمان کے خلاف کراچی کے متعدد تھانوں میں مختلف نوعیت کی ایف آئی آرز درج ہیں
ڈی ایس پی ٹریفک عقیل گجر موقع پر پہنچے اور ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور کو حراست میں لے لیا
جاں بحق ہونے والے شخص کی فوری طور پر شناخت نہیں ہوسکی۔، ریسکیو ذرائع
عالمی میڈیا اور سوشل میڈیا کے دور میں بھارتی بیانیے کی کمزوریاں کھل کر سامنے آگئیں، رضوان سعید شیخ
ملزم کی گرفتاری کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، آئی جی پنجاب
دشمن امن اور انسانیت کی زبان نہیں سمجھتا لیکن پاکستان ہمیشہ امن کا علمبردار رہا ہے، نہال ہاشمی
متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی مرحلہ وار معمول پر لائی جارہی ہے، واٹر کارپوریشن
فرقہ وارانہ لیبل سرکاری مسجد کو از خود مخصوص فرقہ کی ملکیت نہیں بناتا
مشکل کی اس گھڑی میں سعودی عرب پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، سعودی وزارت خارجہ
شدید زخمیوں کو سول اسپتال کوئٹہ اور بی ایم سی برن یونٹ منتقل کردیا گیا
واقعے کے دوران پولیس اور شہری انتظامیہ بھی موقع پر موجود رہی
حملہ دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے، پولیس
وضاحت جمع نہ کرانے کی صورت میں الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، الیکشن کمیشن
ابتدا اطلاع کے مطابق مقتول کی مظہر نامی شخص کی بہن کے ساتھ دوستی تھی
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک اور بیرک کمپنی کے چیئرمین جان تھارنٹن کی ملاقات
محکمہ موسمیات نے شہریوں کو حفاظتی اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے
مارکیٹ میں روئی کی فی من قیمت 22ہزار جبکہ مؤخر ادائیگی پر 23ہزار 500 روپے کی سطح پر آگئی ہے، چیئرمین کاٹن جنرز فورم
الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے لیے 36خواتین امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کیے
علاقہ ترلاندی میں ایک مکان پر آسمانی بجلی گرنے سے انوسٹی گیشن صوابی کا اہلکار نعیم خان موقع پر جاں بحق ہوگیا
اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور الاؤنسز سے متعلق ایکٹ میں ترمیم بھی ایجنڈے کا حصہ ہے
معرکہ حق میں فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر جی ایچ کیو راولپنڈی میں پُر وقار تقریب
دو ایٹمی ممالک میں جنگ ہوتی تو انجام بہت بھیانک ہوتا،تقریب سے خطاب، فیلڈ مارشل، مسلح افواج کے سربراہان، سفیروں کی شرکت
مجوزہ منصوبے کے مطابق مذاکرات کے اس مرحلے میں خطے میں کشیدگی کے خاتمے پر توجہ مرکوز ہے، ایرانی میڈیا
سوشل میڈیامیں وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے مولانا طارق جمیل ایک بچے سے ہاتھ نہیں ملا رہے ہیں، جس پر تنقید ہو رہی ہے
آج دنیا پاکستان کی صلاحیتوں کی متعرف ہے، پاکستان نے تیسری جنگ عظیم رکوائی، واہگہ بارڈر پر تقریب سے خطاب
ادارے سیاست یا ذاتی مفادات کی نذر ہو جائیں تو اپنی ساکھ کھو دیتے ہیں، ترجمان اسماعیل بقائی