US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اس کامیابی پر تمام موبائل صارفین کو مفت دو جی بی ڈیٹا اور 200 منٹ دیئے جائیں گے
8 میں سے5 پارٹیوں نے کوالیفیکیشن دستاویزات جمع کرائیں، اہل قرار پانے والی پارٹیاں اگلے مرحلے میں تک رسائی حاصل کریں گی
کے پی کی حکومت نے بجٹ بنانے کے لیے کراچی سے غیرمنتخب شخص کو مشیرخزانہ بنایا ہے، بجٹ الفاظ کا گورکھ دھندہ ہے، مظاہرین
ہمیں کھل کر غزہ کا ساتھ دینا چاہیے، لبنان، عراق، شام ایران پر حملے ہوچکے اگلی باری پاکستان کی ہے، قومی اسمبلی میں خطاب
لائبریری اور فٹسال گراؤنڈ کا افتتاح آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نے کیا
جعلی ویڈیو جاری کرنے کا مقصد معصوم شہریوں سے دھوکا دہی کے ذریعے پیسے ہتھیانا ہے، ترجمان ریلویز
اس سے پہلے امریکی صدر کی پاکستانی آرمی چیف کی دعوت اور ملاقات کی مثال نہیں ملتی، وزیر دفاع
دوران تفتیش ملزم ارمغان اپنے جرم کا اعتراف کر چکا ہے، عبوری چالان
ٹیرف ریشنلائزیشن پالیسی کے ذریعے ملک میں سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا، شہباز شریف
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں مختلف عدالتی امور زیر بحث آئے
تاحال 3000 پاکستانیوں کو ایران سے واپس لایا جاچکا، ایران نے ایرانی مہاجرین کو پاکستان لانے کی کوئی درخواست نہیں کی
وفاقی وزیر تعلیم چیئرپرسن ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کے انتخاب کے لیے قائم کمیٹی کے کنوینر ہوں گے
ججز کا تبادلہ جلد بازی میں کیا گیا اور وجوہات بھی نہیں دیں گئیں، جسٹس نعیم اختر اور جسٹس شکیل احمد کا اختلافی نوٹ
پاکستان خطے میں نیٹ ریجنل اسٹیبلائزر کا کردار ادا کرتا رہے گا، ترجمان پاک فوج
کل 72 ٹول پلازوں کو نیلام عام کے لیے پلان کیا گیا ہے، ترجمان این ایچ اے
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے ساتھ ہی پی ڈی ایم اے کی جانب سے بھی متعلقہ اداروں کو مراسلہ جاری کردیا گیا
اگر سی سی پی او مقدمہ درج نہیں کرتے تو عدالت میں پیش ہوں، ایڈیشنل سیشن جج لاہور
آپ اگلے انتخابات کی تیاری کریں، جسٹس نعیم اختر افغان ، حالات یہی رہے تو آئندہ الیکشن بھی ایسے ہی ہوں گے، سلمان اکرم راجا
متاثرہ شخص نے ملزم کو معاف کر دیا ہے، ملزمان کے وکیل کا عدالت میں موقف
بلاول بھٹو کی واپسی پر کراچی اور اسلام آباد میں پارٹی کے اجلاس ہوں گے
شہباز شریف صاحب کے جانے کے بعد چار سال پنجاب کے عوام رل گئے، مریم نواز کا کلینک آن ویل فیز ٹو لانچنگ تقریب سے خطاب
کیا لائسنس کا پوچھنا جرم ہے؟ مجھے تو ایوارڈ دینا چاہیے تھا، مجھ ہی پر مقدمہ درج کردیا گیا، علی امین گنڈاپور
خواہش ہے غزوہ ہند ہمارے سامنے ہو اور ہم شریک ہوں، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
عدالت نے صوبائی بجٹ کے بعد جواب جمع کرانے کی یقین دہانی پر سماعت 2 جولائی تک ملتوی کردی
سینیٹر شیری رحمٰن کی ایوانِ صدر میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات
سندھ میں 450 ترقیاتی اسکیمیں مکمل کی گئیں، آئندہ مالی سال میں کراچی کیلیے میگا ترقیاتی اسکیمیں رکھی ہیں، ناصر حسین شاہ
شہر قائد کا موسم مرطوب اور جزوی طور پر ابرآلود رہے گا، درجہ حرارت 36 ڈگری تک جا سکتا ہے، محکمہ موسمیات
ملزم قتل کرنے کے بعد موقع سے فرار ہو گیا تھا، جسے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلیجنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا
جناح میڈیکل کمپلیکس پورے خطے کے لیے جدید ترین طبی تحقیق کے لیے آلات سے لیس اسپتال ہوگا، وزیراعظم
ججز کی سنیارٹی کا معاملہ صدر پاکستان کو واپس ریمانڈ، صدر مملکت سنیارٹی کے معاملے کو جتنی جلد ممکن ہو طے کریں، عدالت عظمیٰ
ملزمان چاچا زاد بھائی ہیں جو گھر والوں کو فیکٹری میں رات نوکری کا کہہ کر جاتے تھے، پولیس
شہر میں درجہ حرارت کم سے کم 32 اور زیادہ سے زیادہ 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے
فائرنگ کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 18 افراد بھی زخمی ہوئے، پولیس
ملزمان نے گزشتہ سال تھانہ اے ڈویژن شیخوپورہ کی حدود میں میں ایک خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا
اہم ملاقات پاکستان اور امریکا کے درمیان دیرینہ شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ایک اہم پیشرفت ہے
ڈمپر کے نیچے آ جانے سے گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی
رواں سال کے چار ماہ میں 10 ہزار میگاواٹ بجلی بناتے پینل درآمد کئے جا چکے ہیں
ملاقات بہت اہم ہے، حالیہ کشیدگی میں پاکستانی آرمی چیف کو مدعو کرنا ہمارے لیے عزت کا باعث ہے، وزیردفاع
پی کے 733 کے ذریعے 276 مسافر پیرس پہنچے
نیلامی میں پہلی بار 15سالہ زیرو کوپن اسلامک بانڈ متعارف کرایا گیا جس سے 47 ارب کی آمدنی ہوئی
عاصم منیر کا شکریہ کہ وہ مزید جنگ کی طرف نہیں گئے، پاکستان کے ساتھ تجارت پر بات ہورہی ہے، امریکی صدر
ڈاکٹروں کے مشورے کو نظر انداز کرکے 'کلینک آن ویلز' پروگرام کی گاڑیوں کے فیلڈ میں جانے کی تقریب میں شریک ہوئیں، ذرائع
تفتان اور ریمدان گند سرحد سے پاکستانیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری، انتظامیہ کی جانب سے اقدامات
مجوزہ نئے بلدیاتی نظام میں کونسلرز، چیئرمین اور وائس چیئرمین کے انتخاب کا طریقہ کار تبدیل کیا جا رہا ہے
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پی او ایف واہ کا دورہ کیا، ملکی دفاع کو مضبوط بنانے میں پی او ایف کے مؤثر کردار کی تعریف
کم از کم 37 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ چھ رکنی خاندان کی بنیادی ضروریات پوری کرنے کے لیے ناکافی ہے، پریس کانفرنس
زائرین کو عراقی ایئرویز کی خصوصی پروازوں کے ذریعے کراچی اور اسلام آباد پہنچانے کا عمل جاری ہے، ترجمان سفارت خانہ
پہلی پرواز 276 مسافروں کو لے کر لاہور سے پیرس کیلیے روانہ ہوگئی، ایئرپورٹ پر سادہ اور پروقار تقریب کا انعقاد
یونیورسٹیز کے بجٹ میں کٹوتی کا فیصلہ واپس لے کر 4.6 ارب کی بحالی کردی گئی، رہنما پیپلز پارٹی