صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سی بی ڈی مین بلیوارڈ کو ہیوی بائیکرز کے لیے نوگو ایریا قرار دے دیا گیا ہے، سی ٹی او
کے پی حکومت کا رویہ کسی صورت قابل قبول نہیں ہے، اس لیے یہ معاہدہ نہیں ہوسکا، رانا ثناء اللہ
اوگرا نے تین سے پانچ اکتوبر کیلیے قیمتوں کا تعین کیا جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے
یادگار فتح قوم کےعزم، شجاعت اور تابناک تاریخ کا نشان ہے، یہ معرکہ حق کی یاد اور شہداو غازیوں کو خراج عقیدت کی علامت ہے
حکومت مطالبات کو تسلیم کرنے میں جتنی دیر لگائے گی ملک کو اتنا ہی نقصان ہوگا، شوکت یوسفزئی
وائٹ ٹیل ایگل یورپ سے ہجرت کرکے پاکستان پہنچا تھا اور اس کی حالت انتہائی تشویشناک تھی
پولیس نے حادثے کا باعث بننے والے ٹریلر اور بس قبضے میں لے لی اور ڈرائیوروں کو گرفتار کرلیا
سابق شوہر کی شناخت یاسر درانی کے نام سے ہوئی جس سے تفتیش کا عمل جاری ہے
حیدرآباد ائیرپورٹ کے رن وے کی موجودہ لمبائی تقریباً 7 ہزار فٹ سے بڑھا کر 11 ہزار 500 فٹ کرنے کی تجویز ہے، ذرائع
امیگریشن کے دوران دونوں مسافروں کو مزید تصدیق اور پروفائلنگ کے لیے متعلقہ افسران کے سامنے پیش کیا گیا، حکام
بات چیت اور سفارت کاری ہی آگے بڑھنے کا واحد قابل عمل طریقہ ہے، اسحاق ڈار
تینوں میتیں ایتھوپیا کے دارالحکومت پہنچا دی گئیں جہاں تابوت کی تیاری اور دیگر کام آخری مراحل میں ہیں
ٹانک میں دفعہ 144 کا نفاذ 3 اکتوبر رات 9 بجے سے 5 اکتوبر رات 12 بجے تک ہوگا، ضلعی انتظامیہ
وزیر اعلیٰ کی منظوری کے بعد سیکریٹری یونیورسٹیز اینڈ بورڈز عباس بلوچ نے ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
تاریخی پیش رفت ادارے میں روبوٹک سرجری، جدید طبی تربیت، تحقیق اور مریضوں کی نگہداشت کے ایک نئے باب کا آغاز ہے، ڈین
گرفتار ڈاکو کا ساتھی موٹرسائیکل پر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جس کی تلاش کے لیے پولیس چھاپے مار رہی ہے، ترجمان پولیس
تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ بچوں کے آن لائن تحفظ کے لیے مؤثر قانونی و ریگولیٹری اقدامات ناگزیر ہیں
خیبرپختونخوا حکومت کی توجہ احتجاج پر ہے جبکہ وہاں دہشت گردی بڑھ رہی ہے، صوبائی حکومت وفاق کے ساتھ دہشت گری کے خاتمے کیلیے معاہدہ کرے، خطاب
بورڈنگ کے بعد لڑکی جہاز میں سوار بھی ہوئی، کچھ دیر بعد متاثرہ لڑکی نے وآپسی سے انکار کردیا
گزشتہ 2 ہفتوں کے دوران 10 سے زائد افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔
نامعلوم مسلح ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے
وزیرداخلہ نے اپوزیشن سے ہونیوالے مذاکرات کی تفصیلات سے آگاہ کیا
سیکریٹری یونیورسٹیز اینڈ بورڈز عباس بلوچ نے انھیں وائس چانسلر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان رینجرز کے تین ہزار اہلکار پانچ اکتوبر سے 15 اکتوبر تک اسلام آباد میں خدمات انجام دیتے رہیں گے
کونسل کا واضح مؤقف ہے کہ ہر مجاز فورم پر شفاف اور غیر جانب دار تحقیقات کا خیرمقدم کیا جائے گا
وزیر اعلیٰ کی منظوری کے بعد سیکریٹری یونیورسٹیز اینڈ بورڈز نے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پولیس نے کہا کہ پستول کے لیے گولیاں 20 ہزار روپے میں ٹھوکر نیاز بیگ سے خریدیں
اجلاس میں بیرسٹر گوہر نے مزاکرت سے متعلق بریف کیا
پولیس ترجمان کے مطابق ملزمان نے ذیشان علی کو ورغلا کر مالی پور لے جاکر تشدد کیا
ایئرپورٹ پر آخری کمرشل پرواز 2013 میں پی آئی اے نے آپریٹ کی تھی
یہ رواں ایشین گیمز میں پاکستان کا چھٹا برانز میڈل ہے جبکہ پاکستان دو سلور میڈلز بھی جیت چکا ہے
پاکستان جاں بحق شہریوں کو ’’درانداز‘‘ قرار دینے کی کسی بھی کوشش کو واضح طور پر مسترد کرتا ہے، دفتر خارجہ
عدالت نے نابالغ بچی کی درخواست منظور کرتے ہوئے معاملہ دوبارہ فیملی کورٹ کو بھجوا دیا
ایف آئی اے نے موبائل فون پر ویڈیوز بنانے اور عملے سے بدکلامی پر ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کو طلب کرلیا
شہر میں آج زیادہ تر دھوپ رہنے کی توقع ہے ، جبکہ فی الحال شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں
قبرستان چوک انڈرپاس کا منصوبہ ختم، پشاور روڈ پر اب تین کے بجائے دو انڈر پاسز تعمیر کیے جائیں گے
ایس آئی یو پولیس کے عبوری چالان میں انمول عرف پنکی کو گرفتار ظاہر کیا گیا ہے
متعدد صارفین نے قبرستان میں پوڈکاسٹ ریکارڈ کرنے کو نامناسب اور بے حسی پر مبنی عمل قرار دیا۔
ملزم نے متحدہ عرب امارات میں ملازمت دلوانے کے وعدے پر شہری سے 7 لاکھ 60 ہزار روپے وصول کیے، ترجمان ایف آئی اے
پنجاب میں سی ٹی ڈی نے 98 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے جس کے دوران 13دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے
ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش پولیس کے حوالے کر دی، ریسکیو 1122
ہلاک دہشت گردوں سے بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد، ٹھکانے تباہ
پی ٹی آئی کو اپنے مطالبات کے لیے احتجاج کرنا ہے تو وہ پشاور، مردان، کراچی یا لاہور میں کرے، مشیر وزیراعظم
گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بنجر زمینوں کی بحالی بلوچستان میں زرعی ترقی کے نئے راستے کھول رہی ہے،
مفت میڈیکل کیمپس میں بچوں، خواتین اور بزرگ شہریوں کو صحت سے متعلق طبی آگہی بھی فراہم کی گئی
اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں مریض کا بلڈ پریشر چیک کرنے والی بنیادی بی پی مشین بھی خراب نکلی
سیاسی اور کور کمیٹی کے اجلاس میں حکومتی ممکنہ اقدام سے بچنے کے لیے لانگ مارچ ملتوی کرنے کی تجویز دی گئی
پولیس نے کار سوار کو فائرنگ سے قتل کرنے کے الزام میں پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا
ڈسٹرکٹ کورٹ تھرپارکر آمد پر چیف جسٹس ظفراحمد راجپوت نے ڈسٹرکٹ بار کی نئی عمارت کا افتتاح بھی کیا
لانگ مارچ کے اس شر پسند منصوبے کی خبر فوج اور متعلقہ انٹیلیجینس اداروں کو وقت سے پہلے ہو گئی