صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کے داخلے پر پابندی کا سلسلہ 23 اپریل 2025 سے جاری ہے
غیور کشمیری عوام کی پاکستان سے لازوال محبت اور غیر متزلزل عزم کے سامنے ہر سازش بے سود ہے
اے آئی اور ڈیجیٹل مہارتوں کے فروغ سے پاکستانی کاروباری اداروں کو ملکی و عالمی منڈیوں تک رسائی بڑھانے میں مدد ملے گی
دونوں مقتولین آپس میں کاروباری شراکت دار بھی تھے، ابتدائی طور پر واقعہ ٹارگٹ کلنگ معلوم ہوتا ہے،پولیس
پولیس نے نوجوان کی لاش ملنے کے حوالے سے ابتدائی شواہد اور بیانات اکٹھے کرکے تفتیش شروع کردی
مرنے والے ڈاکوؤں کی شناخت رحمن، عمر دراز اور ساجد کے ناموں سے ہوئی، اسلحہ، گولیاں اور موٹر سائیکل برآمد
زلزلے کا مرکز افغانستان میں ہندوکش ریجن تھا، جبکہ زلزلے کا مرکز زیرزمین 187 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔
بارش تھمنے کے بعد صبح دوبارہ شروع ہو گئی، جس کے بعد پانی کی سطح مزید بلند ہونے لگی ہے، انتظامیہ
ملزمہ کی جانب سے صحت جرم سے انکار پر گواہان کو طلب کرلیا گیا
پولیس نے ملوث ڈرائیور کو گرفتار کرکے ٹرک اور بھاری مالیت کے 140 الائرمز برآمد کرلیے
اسپتالوں میں ادویات کی خریداری میں پہلی مرتبہ 75 کروڑ روپے کی خطیر رقم مختص کی جارہی ہے، امجد حسین
پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کی جانب سےمزید بہتر اقدامات کے تحت آمدنی میں مزید اضافہ متوقع ہے، ذرائع
2 موٹر سائیکلوں پر سوار 3 ڈاکو 12 سے 13 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوئے، مزید چھان بین جاری ہے، پولیس
فائرنگ مبینہ طور پر مقتولہ خاتون کے گھر والوں کی جانب سے کی گئی، پولیس
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس، 2027 سے 2060 تک کے مربوط توانائی پلان کی منظوری
وزارت توانائی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا
یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ٹاؤن شپ کے قریب تخریب کاری کا منصوبہ بھی ناکام بنادیا گیا ، برآمد بارودی مواد تلف
علامہ اقبال ایئرپورٹ پر پرواز کو واٹرسیلوٹ پیش کیا گیا، کیک اور ربن کاٹنے کی تقریب کا بھی انعقاد
ہمارا دھرنا ذاتی نہیں بلکہ پوری قوم کا مسئلہ ہے، پیٹرول کی قیمت 225 روپے کرو، بجلی سستی کرنی پڑے گی، امیر جماعت اسلامی
پولیس نے مبینہ واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور گاڑی بھی قبضے میں لے لی ہے، ایس ایس پی آپریشنز
جیل میں اور بھی بیمار قیدی ہیں جنہیں سرکاری اسپتال میں سہولیات دی جارہی ہیں، کیا فیصلے کا اطلاق سب پر ہوگا؟ وزیر قانون
چینی شہریوں کے انکشافات پر پولیس اور امیگریشن اہلکار گرفتار، مقدمہ درج، شواہد بھی برآمد
طبی رپورٹس، ڈیجیٹل شواہد اور سابقہ تحقیقاتی کارروائی کا باریک بینی سے جائزہ لیا جارہاہے، اہم پیش رفت متوقع ہے، ترجمان
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نے آن لائن اخراجات جمع کرانے کی سہولت کا آغاز کیا
گوگل کے پبلک پالیسی کے نائب صدر اور امریکی ناظم الامور بھی دفتر کے افتتاح کے موقع پر موجود تھے
پلان کے تحت بجلی کو مناسب قیمتوں پر صنعتی اور گھریلو صارفین تک پہنچانے کے حوالے سے حکمت عملی بھی ترتیب دی جائے گی
پاور ڈویژن کے مطابق قومی انٹیگریٹڈ انرجی پلان پاکستان کے توانائی کے مستقبل کے لیے طویل المدتی سمت کا تعین کرے گا
فاٹا اور پاٹا کو 100 ارب کی فراہمی کا وعدہ کیا گیا مگر یہ پورا نہیں ہوا، ٹیکس لگا کر مزید مشکلات نہ بڑھائی جائیں، سینیٹر واسع
اسمبلی قواعد میں ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی ترامیم کی منظوری کے علاوہ باقی قانون سازی تاحکم ثانی روک دی گئی ہے
ایم ڈی ایم اے نے سیاحوں، مسافروں کو شہریوں کو حساس پہاڑی و سیاحتی علاقوں میں غیرضروری سفر سے گریز کریں
صوبوں کے معاملے پر حمایت اور مخالفت کے درمیان واضح لکیر کھینچ دینے سے مسائل پیدا ہو رہے ہیں، سربراہ جے یو آئی
جیل ذرائع نے بتایا کہ سپریم کورٹ کا حکم نامہ موصول ہونے پر دیگر انتظامات کیے جائیں گے
عمران خان کو آئندہ سماعت تک اسپتال میں رکھا جائے، سپریم کورٹ، ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی آرڈر کی مخالفت
ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد نے انسانی سمگلر اور ایجنٹ ندیم مسیح ولد نذیر مسیح کو گرفتار کرلیا
عمران خان اور اور نورین نیازی کی کانفرنس روم میں ملاقات ہوئی، ملاقات میں دونوں بہن بھائی نے صحت اور دیگر امور پربات کی
اڈیالہ جیل حکام کی جانب سے نورین نیازی کو بانی پی ٹی آئی عمران سے ملاقات کی اجازت مل گئی
بیٹی مبشرہ خاور مانیکا اور بیٹی مہرانساء نے بشریٰ بی بی سے ملاقات کی
سپریم کورٹ نے جو ریلیف دیا ہے، اب بانی ہسپتال جائیں گے جو گزشتہ 8 مہینے سے ہم مطالبہ کررہے تھے
جانتا ہوں وہاں پاکستانیوں کے ساتھ کیا ہورہا ہے، وہاں لوگوں نے حالیہ جنگ میں فریق بننے کی کوشش کی، قومی اسمبلی میں بیان
انکوائری کمیٹی نے ٹھیکیدار یاسر ایوب اور اکاؤنٹنٹ شہباز خالد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرنے کی سفارش کی ہے
ابھی دو نئے صوبے، بہاولپور اور ہزارہ، بنائے جائیں، اس کے بعد مزید صوبوں کی طرف جایا جائے، محمد علی درانی
2026 میں بسنت کے کامیاب انعقاد کی وجہ سے 2027 میں دوبارہ بسنت کا اعلان کر رہی ہوں
سیاسی اختلافات کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کے اقدامات ہونے چاہئیں، بیرسٹر گوہر علی خان
سینیٹ کا اجلاس مقررہ وقت سے 45 منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا، اجلاس کی صدارت سینیٹر منظور قادر نے بطور پریذائیڈنگ افسر کی
جیسے ہی گھر کی بیٹھک میں داخل ہوا تو ملزم ذیشان نے پسٹل نکال کر میری کنپٹی پر رکھ دی، متاثرہ طالب علم
کراچی میں گورنر ہاؤس کے باہر جماعت اسلامی کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری
حکومت پٹرول مہنگا کرکے عوام میں غم و غصہ بڑھا رہی ہے، حافظ نعیم الرحمٰن
لاش ملنے کے مقام سے چند گز کے فاصلے پر پولیس موبائل کی موجودگی کا بھی انکشاف
عمران خان بیمار ہیں تو ان کی صحتیابی کے لیے نیک نیتی سے دعا کرتا ہوں، سینئر صوبائی وزیر
پولیس نے دونوں واقعات کے مقدمات درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی