صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حادثہ صبح تقریباً 10 بجےپیش آیا، ہیلی کاپٹر تھکداس کینٹونمنٹ سےتقریباً 12 کلومیٹر فاصلے پر کریش لینڈنگ کےبعد تباہ ہوا
حکام کے مطابق سیلابی پانی کے مکمل انخلا تک پریڈ مؤخر رہے گی
عدالت نے 19 اگست کو ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجا تھا
اتوار کی شب ڈیفنس فیز 6 صبا ایونیو میں خاتون مبینہ طور نشے کی حالت میں ہونے کی وجہ سے شور شرابا کر رہی تھی
سب سے زیادہ حادثات ژوب اور خضدار کی شاہراہوں پر رپورٹ ہوئے، جہاں بالترتیب 11 اور 10 ٹریفک حادثات پیش آئے، رپورٹ
قیام پاکستان بھارت کو کسی طور ہضم نہیں ہو رہا تھا، وہ اپریل 1965 ہی سے جنگی ہیجان پیدا کررہا تھا
یونس قدوائی نے ریڈ وارنٹ منسوخی کی درخواست دائر کر رکھی تھی
انسپکٹر طارق 9 مئی کو وارث خان میٹرو اسٹیشن حملہ اور لیاقت باغ چوک توڑ بھوڑ کے مقدمہ میں بھی تفتیش آفیسر ہیں
درخواستگزار کیخلاف اقدامات غیر قانونی اور انصاف کے تقاضوں کیخلاف ہیں، وکیل
معرکہ حق میں کامیابی نے پاکستان کو نہ صرف عسکری بلکہ سفارتی میدان میں بھی باوقار اور ذمہ دار ریاست کے طور پر منوایا
وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے آج بیجنگ میں ہونگتا سیکورٹیز کے چیئرمین جِنگ فینگ سے اہم ملاقات کی
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزراء بھی ملاقات میں موجود تھے
کلائمنٹ ایکشن بورڈ ایکٹ آج صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا
فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا 30 سالہ ایاز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دوران علاج دم توڑ گیا
پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کے تبادلہ میں ایک پولیس کانسٹیبل شہید جب کہ ایک شدید زخمی ہوگیا
بھارت نے ایک بار پھر انڈس واٹر کمیشن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غلط طریقے سے پاکستان کو اطلاع دی
افغان بھائیوں کے انخلا کے دوران ان کی صحت کا خصوصی خیال رکھا جائے گا، مشیر صحت احتشام علی
15 اکتوبر سے قبل میونسپل کارپوریشن کا متعلقہ عملہ اوروسائل پی ایچ اے کو منتقل کیے جائیں گے
کراچی میں آئندہ تین روز سمندر کی جنوب مغربی سمت کی ہوائیں فعال رہنے کی توقع ہے
سندھ کے بیراجوں میں پانی کی آمد و اخراج کے تازہ اعداد و شمار جاری
اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی 2 کروڑ مالیت کی لانچ ضبط کرلی گئی، کسٹمز حکام
اسلام آباد میں ڈینگی کے کل مریضوں کی تعداد 197 ہوگئی
مرحوم فرقان احمد کے ورثا کو ایک کروڑ روپے گرانٹ بھی دی جائے گی
دونوں رہنماؤں نے اقوام متحدہ کے چارٹر کے اصولوں اور مقاصد پر عمل درآمد کے عزم کا اعادہ کیا
عدالت نے لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی
سید علی گیلانی کی پاکستان سے لازوال محبت پاکستان کیلئے باعث فخر ہے، وزیراعظم
یاسمین راشد نے درخواست میں سزاؤں کو معطل کرنے کی استدعا کی ہے
تھرمل امیجنگ ڈرون سے دشوار گزار دور افتادہ علاقوں میں سیلاب متاثرین کی نشاندہی کے بعد کامیاب ریسکیو آپریشن کیا گیا
سیلاب سے بچاؤ کے لیے بنائے گئے متعدد بند ٹوٹ چکے ہیں، جس کی وجہ سے سیلابی پانی ساہوکا تک پہنچ چکا ہے
اسکولوں میں ریلیف کیمپ قائم کیے گئے ہیں تاکہ متاثرہ افراد کو فوری امداد فراہم کی جا سکے
شدید بارشوں کی وجہ سے علاقے میں مزید چھتیں گرنے کا خطرہ موجود ہے، ریسکیو حکام
تھیم پارک، موہلنوال اور چوہنگ کے علاقوں میں سیلاب کے کھڑے پانی سے تعفن اٹھ رہا ہے
بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر ایڈووکیٹ دلائل پیش کریں گے
جام کمال نے شکیل منگنیجو کو پی آر سی ایل کے بورڈ اجلاس میں شرکت سے روک دیا
مقتول کی شناخت اسماعیل ولد محمد رمضان کے نام سے ہوئی ہے
’’سیلاب کی صورتحال اور حکومتی اقدامات‘‘ کے موضوع پر منعقدہ ’’ایکسپریس فورم‘‘ کی رپورٹ
پشاور، مری، اور راولپنڈی سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے اور لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
فی لیٹر ڈیزل کی قیمت میں تین روپے کی کمی، اطلاق اگلے پندرہ روز کیلیے ہوگا، نوٹی فکیشن جاری
اگرچہ اب پانی کچھ کم ہوا ہے مگر سینکڑوں گھروں میں اب بھی پانی بھرا ہوا ہے
عوام نشیبی اور خطرے سے دوچار علاقوں سے دور رہیں اور متعلقہ ادارے حفاظتی اقدامات کریں، این ڈی ایم اے
وزیراعظم کی عالمی سربراہان کے لیے منعقدہ استقبالیہ میں شرکت، چینی صدر اور خاتون اول نے استقبال کیا
لاہور میں خواتین اور بچوں سمیت شہریوں کی ایک بڑی تعداد کشتیوں میں سوار ہو کر دریا کی سیر کر رہی ہے
سماعت کی نئی تاریخ کا اعلان کل جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد سے کیا جائے گا
ملزمان کے وکلاء کو آگاہ کر دیا گیا
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے2 دہشت گرد جبکہ القاعدہ برصغیر کے3 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا، ترجمان سی ٹی ڈی سندھ
وزیراعلیٰ پنجاب نے فلڈ ریلیف کیمپ میں موجود بچوں سے بھی ملاقات کی، انہوں نے بچوں کو گود میں بٹھا کر پیار کیا،
سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پاک فوج کے دستے فیصل آباد میں موجود ہیں
صوبے میں 15 اگست سے اب تک بارش، فلش اور اربن فلڈنگ کے باعث مختلف حادثات میں 411 افراد جاں بحق اور 258 زخمی ہوئے
وزیر اعظم کی ہدایت کے مطابق آج 31 اگست کو یوٹیلٹی اسٹورز بند کیے جارہے ہیں، وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری
ملزم نے بچی کو زبردستی گاڑی میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی