صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
دونوں رہنماؤں نے غزہ میں بگڑتی انسانی صورتحال اور فلسطینی عوام کے جائز حقوق کی حمایت کے لیے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا
بارات بلاڑہ ارجنکا کےعلاقے میں سیلاب میں پھنسی
جھنگ میں تریموں ہیڈ ورکس کے مقام پر پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے
انسداد دہشت گردی کا نیا قانون سکیورٹی اداروں کی دہشت گردی روکنے کی صلاحیت مضبوط بنائے گا، اعلامیہ ایوان صدر
شہباز شریف نے اپنے دورہ چین کے دوران تیانجن یونیورسٹی میں نیشنل ارتھ کوئیک سمولیشن سینٹر کا دورہ کیا
یادگار کا تھیم قرآن پاک کی آیت "بنیان مرصوص" سے لیا گیا ہے
کچے کے علاقوں میں بروقت انخلاء کے لیے 192 کشتیاں تعینات کی جا چکی ہیں، سینیئر صوبائی وزیر
انسپکٹر کلینک مالک کو دھمکیاں دے کر ڈیڑھ لاکھ روپے کا مطالبہ کرتا رہا
بہت زیادہ پانی آنے کی امید نہیں پھر بھی سپر فلڈ کی تیاری کر رہے ہیں، جو 9 لاکھ کیوسکس کا ہوتا ہے، مراد علی شاہ
گدو بیراج پر پانی کی سطح بلند ہونے پر کنٹرول روم سکھر بیراج الرٹ جاری کیا
پنجاب میں ڈیمز بنانے کے لیے اے ڈی بی میں ایلوکیشن کر دی گئی ہے، سینیئر وزیر
پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جدید تھرمل ٹیکنالوجی کے استعمال سے 490 سے زائد لوگوں کی جان بچائی گئی
اوکاڑہ، جھنگ، اٹھاراں ہزاری سمیت دیگر علاقوں میں تھرمل ٹیکنالوجی کی مدد سے رات کی تاریکی میں ریسکیو آپریشن ممکن ہوا
دریائے راوی میں ہیڈ بلوکی کا مقام پیک پکڑ رہا ہے، عرفان علی کاٹھیا
ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کا گہرے غم اور افسوس کا اظہار
گذشتہ رات مسلسل بارشوں کی وجہ سے کچے مکان کی چھت گری ہے جس سے ماں دو بیٹیوں سمیت جاں بحق ہوئی ہے،اسسٹنٹ کمشنر
رات کے وقت کشتی اس علاقہ میں نہ جاسکی جس کے باعث خاتون اور بچے اسپتال منتقل نہ کیے جا سکے
مشیر وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں خیمہ بستی کو زبردستی خالی کروانے کی کوشش کی گئی، قیصر شریف
ہم سپر فلڈ کی تیاری کر رہے ہیں، جو 9 لاکھ کیوسکس کا ہوتا ہے، وزیراعلیٰ سندھ کی گفتگو
مئی میں پاک بھارت جنگ کے بعد پہلی مرتبہ دونوں وزرائے اعظم ایک ہی شہر میں موجود ہیں
پولیس ٹیم نائٹ پیڑولنگ و اسنیپ چیکنگ کے لیے موجود تھی
واقعے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا
والدین اور طلباء اسکولوں کی انتظامیہ سے رابطے میں رہیں، ڈی سی لاہور
جن علاقوں میں مزید سیلابی پانی آنے کا خطرہ ہے، وہاں سے لوگوں کا انخلاء جاری ہے، ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر
دریائے راوی میں ایک لاکھ ستر ہزار سے زائد کیوسک کا ریلا گزر رہا ہے
یہ رویہ تاثر دیتا ہے مخالف کے فائدے کیلیے اپیل جان بوجھ کر تاخیر سے دائر کی جاتی ہے
2500سے زائد دیہات کے لاکھوں ایکڑ رقبہ پر فصلیں تباہ،ہزاروں مویشی بہہ گئے
پاکستان میں ڈولفن اور دیگر سمندری ممالیہ کے جان بوجھ کر شکار پر مکمل پابندی ہے، رپورٹ
کرتار پور گرد وارہ جنم استھان کی بحالی پر دنیا بھر سے سکھ برادری سے شکریہ کے پیغامات مل رہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
پی ڈی ایم اے کے ہیڈ آفس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو ریلیف کے کاموں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی
بڈھنی نالہ میں پانی خطرے کے نشان تک پہنچنے پر قریبی آبادی خالی ہوگئی، وزیراعلیٰ کا امدادی کارروائی کا حکم
ملک بھر میں صرف کراچی میں آٹے کی قیمت کا بوجھ عوام پر ڈالا جارہا ہے، مرکزی کمیٹی ایم کیو ایم
ایک صارف کے ایک ماہ میں پانچ سے زیادہ سمز استعمال کرنے پر موبائل بلاک کردیا جائے گا
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے ہیڈ خانکی کنٹرول روم کا دورہ کیا
سندھ میں 58، بلوچستان 24، گلگت بلتستان 41، آزاد کشمیر 29، اسلام آباد میں 8 جاں بحق، 35 ہزار افراد کیمپوں میں موجود
سیلاب کی وجہ سے متاثر بابا گرونانک کے گردوارہ کو اصل شکل میں بحال کیا جارہا ہے،وزیر مملکت برائے مذہبی امور
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیر صدارت ریلوے ہیڈکوارٹر میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا
وزیرداخلہ محسن نقوی نے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی سے ملاقات کی
کوہاٹ کی تحصیل لاچی میں چوکی کے قریب پولیس گاڑی پر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ 2 زخمی ہوگئے
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 36ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 447ڈالر کی سطح پر آگئی
ویلٹ ہوٹل نیویارک کی نجکاری کےحوالےسے نئے فنانشل ایڈوئزر کی تقرری کیلئے خواہشمند پارٹیوں سے درخواستیں طلب کر رکھی ہیں
ٹاؤن چئیرمن سمیت دیگر کیخلاف مقدمے میں پولیس نے واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرنے میں ناکامی کا اعتراف کرلیا
ای او بی آئی ماہانہ پنشن کی ادائیگیوں کے تحت تقریباً 10 ارب روپے تقسیم کرے گا
اجازت پاکستانی سی فوڈ کے معیار کا عالمی اعتراف ہے، پاکستانی فشریز امریکی معیار پر پوری اتری، وفاقی وزیر بحری امور
چنیسر ٹاؤن کے چیئرمین فرحان غنی سمیت 3 ملزمان کیخلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ فیروزآباد تھانے میں درج کیا گیا تھا
دو ہزار 38 موضع جات متاثر، چناب سے 1 ہزار 169، راوی سے 462 اور ستلج میں سیلاب سے 391 موضع جات متاثر ہوئے،مریم اورنگزیب
متاثرین سیلاب کی ہیلی کاپٹرز اور کشتیوں کے ذریعے محفوظ مقامات پر منتقلی
معاہدے نے تنازعات سے گھِرے کرم کو دیرپا امن اور ترقی کی راہ پر گامزن کردیا
شہباز شریف میزبان صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی چیانگ سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے
بیدیاں روڈ پر چھت گرنے سے تین افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوئے، اولڈ انارکلی میں چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوا