صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
وزیر داخلہ سندھ کی ملزم غلام فرید کی ہلاکت پر پولیس ٹیم کو مبارکباد
درمنگی کے مقام پر پانی کا اخراج 11900 جبکہ پیر بالا کے مقام پر 9000 کیوسک سے تجاوز
ملزمان کہاں ہیں؟ عدالت میں کیوں پیش نہیں کیا گیا؟ تفتیشی افسر کو قانون کی سمجھ ہوتی تو آج ضامن کی ضمانت ضبط ہوجاتی
صنعتی ماہرین نے فیصلے کو ریفائنری اپ گریڈیشن کے لیے گیم چینجر قرار دے دیا
جی ایچ کیو حملہ کیس میں پی ٹی آئی کی سینئر رہنما کنول شوزب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے
شاید ہی کسی کا احتساب ہو سکے، میرا حلقہ ہے اس لیے آواز اٹھانا میرا فرض ہے، وزیر دفاع
کوہاٹ میں دہشتگردوں نے پولیس وین پر حملہ کیا، پولیس ٹیم سرچ آپریشن سے واپس آرہی تھی، ڈی پی او
بورڈ امتحان پنجاب ایجوکیشن کریکلم ٹریننگ اینڈ اسسمنٹ اتھارٹی پیکٹا لے گی، نوٹیفیکیشن
کیس کی تمام بنیادی معلومات ایک صفحے کے فارم پر دینا لازم ہوں گی
آئندہ 24 گھنٹوں میں بھی پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے
بارش و سیلاب ایمرجنسی مانیٹرنگ سیل قائم کردیا ہے جو 24 گھنٹے فعال رہے گا، وزیر اطلاعات
طلبہ، تاجر، آن لائن کاروبار والے شدید متاثر، شہریوں کا انٹرنیٹ اور ٹرانسپورٹ سروسز بحال کرنے کا مطالبہ
انسداد دہشتگری عدالت لاہور نے پولیس کی جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا مسترد کر دی
پاکستان ہمارا برادر دوست ملک ہے ، سعودی عرب پاکستان کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، سفیر
سکھ کمیونٹی کا دربار صاحب کرتار پور میں بروقت امدادی کارروائیوں پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خراج تحسین
صدر آصف علی زرداری نے کریمنل لاز ترمیمی بل 2025ء کی بھی توثیق کر دی
30 اگست تک کی پیش رفت کے حوالے سے پاور ڈویژن نے رپورٹ جاری کی ہے
4 سے 5 ستمبر کے دوران دریائے سندھ میں گڈو اور سکھر کے مقامات پر بہت بڑے پیمانے پر سیلاب آنے کا خدشہ ہے
ہیڈ مرالہ پر اس وقت ایک لاکھ 75 ہزار کیوسک کا ریلہ گزر رہا ہے، ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا
قصور میں 1955ء کے بعد سب سے بڑا ریلا، شہر کو بچانا چیلنج بن گیا، ملتان میں صورت حال سنگین، 3 لاکھ افراد گھر چھوڑ کر محفوظ مقامات پر منتقل
سیلاب زدہ علاقوں میں ویٹرنری کیمپس قائم، زخمی جانوروں کا علاج کیا جا رہا ہے
باڑہ، جمرود اور گردونواح میں گھروں اور دکانوں میں پانی داخل
عالمی برادری مشکل وقت میں پاکستان کی بھرپور مدد کرکے سیلاب متاثرین کے زخموں پر مرہم رکھے، امینہ اِردوان
فتنۃ الخوارج کے 70 سے زائد دہشت گردوں نے ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے تین اطراف سے حملہ کیا، پولیس
ملزم نے 15 پر کال کرکے اعتراف کیا تھا کہ اس نے اپنی بیوی، بچوں اور سسر کو قتل کردیا ہے
ترجمان ریسکیو کے مطابق تمام متاثرہ افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے
دریائے ستلج میں پانی کی سطح میں صبح تک مزید اضافے اور مزید بند ٹوٹنے کا اندیشہ ہے
12 سے 13 ستمبر تک دریائے سندھ کے نشیبی علاقوں میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے متاثرہ عوام کو سرکاری گاڑیوں کے ذریعے محفوظ مقامات تک منتقل کرنے کا عمل جاری ہے
ڈیمز اور نہروں کے معاملے میں صوبوں کے درمیان اعتماد ہی نہیں ہے، مصدق ملک
کھڑی فصلیں تباہ، مال مویشی بارش کی نذر، جھنگ کو بچانے کیلئے ریواز بند توڑ دیا گیا، سیالکوٹ میں دوبارہ سیلاب کا خدشہ
سیلاب متاثرین کے چہروں پر کرب، دکھ اور بے بسی کے آثار نمایاں ہیں
ستلج میں پانی کا بہاؤ ساڑھے تین لاکھ کیوسک تک پہنچ گیا ہے جو گزشتہ سات دہائیوں میں سب سے بڑا ریلا ہے، پی ڈی ایم اے
جمعہ کو یونیورسٹی کے گیٹ نمبر 1 کے سامنے سڑک کی دوسری جانب واقع خالی اراضی پر کے ڈی اے افسران نے قبضے کی کوشش کی
دریائے راوی میں بلوکی کے مقام پر 1لاکھ47 ہزار کیوسک کا بہاؤ موجود ہے 2 سے 3 ستمبر کے دوران یہ ریلا سدھنائی پہنچے گا
عدالت سے اجازت ملنے کے بعد ڈاکٹرز کا بورڈ بچی کا میڈیکل کررہا ہے
قونصل جنرل شلزے نے صوبہ سندھ میں اہم حکومتی اور کاروباری شخصیات سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے، اعلامیہ
دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا پر غیر معمولی سطح کا سیلاب، 1955ء میں اتنا بڑا ریلا ستلج سے گزرا تھا، پی ڈی ایم اے
اے ڈی بی کے صدر نے لاہور میں دریائے راوی کا دورہ کیا اور فلڈ ریلیف کے لیے ایمرجنسی گرانٹ کا فیصلہ کیا، اعلامیہ
این ڈی ایم اے نے بتایا کہ3 سے 4 ستمبر کے دوران 9 لاکھ سے 9 لاکھ 50 ہزار کیوسک تک کے ریلے پنجند ہیڈ ورکس سے گزریں گے
چین، پاکستان اور بھارت تینوں ملک آپس میں دریاؤں کے مشترکہ نظام میں بندھے ہوئے ہیں
پرانے شناختی کارڈ اور دیگر ثبوت کی تصدیق نادرا اور متعلقہ صوبائی حکومت سے کی جاتی ہے، ترجمان نادرا
نیچرل میڈیسن کلینک کے قیام سے طلبہ، اساتذہ اورعام شہریوں کو بھی مفت علاج کی سہولیات میسرہوں گی، ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری
وزیر اعظم شہباز شریف نے صدر پیزشکیان کی جانب سے اظہار ہمدردی اور یک جہتی پر شکریہ ادا کیا
اسپتال انتظامیہ نے واقعے پر تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی
بچوں نے گاڑی کے اندر جا کر دروازے بند کر لیے تھے، لواحقین
افغان قیادت سے ملاقات میں چین اور پاکستان دونوں کو سیکیورٹی تحفظات تھے، ہمارے تحفظ ٹی ٹی پی سے متعلق تھے
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوہدرہ کے تلاوانہ محلے کا دورہ بھی کیا
دو سالہ طفل اصغر علی کو 8 اگست کو سہراب گوٹھ کے علاقے سے اغوا کیا گیا تھا
موسلادھار بارش سے شہری سیلاب یا متعلقہ مسائل پیدا ہونے کا خدشہ ہے