صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مشعال یوسفزئی سینیٹر ثانیہ نشتر کی خالی نشست پر منتخب ہوئی ہیں
پی ٹی آئی سے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر، پارلیمانی لیڈر اور ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کا عہدہ بھی واپس لے لیا گیا ہے
100 ٹن امدادی سامان خصوصی پرواز کے ذریعے روانہ کیا گیا، 7 اگست کو بھی 100 ٹن امداد روانہ کی گئی تھی
ہر سیاسی جماعت کمیشن کو اپنے گوشوارے فارم-ڈی پر چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کے ذریعے تفصیلات کے ساتھ پیش کرے گی
وزیراعظم کی آئندہ برسوں کے سالانہ اہداف اور درکار اقدامات پر جامع لائحہ عمل پیش کرنے کی ہدایت
کانفرنس کا موضوع ’’سوشل میڈیا کے مثبت استعمال کی تعلیم و تربیت میں ریاستی ذمہ داریاں‘‘ رکھا گیا ہے، سردار یوسف
ایران ائیر پرواز 75 مسافروں کےساتھ گزشتہ رات 11 بج کر 30 منٹ پر زاہدان روانہ ہوئی
وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے بجلی بلوں سے متعلق تحریری جواب قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا
اجتماع عام میں دنیا بھر سے اسلامی تحریکوں کے قائدین کو شرکت کی دعوت دیں گے، امیر جماعت اسلامی
دعووں کے برعکس غیر ملکی کاؤنٹرز میں سے اکثر بند جب کہ امیگریشن کاونٹرز پر مسافروں کی لمبی قطاریں لگ رہی ہیں
اس سے قبل بھی گینگ کے ملزم صدام، درویش خان اور الیاس خان گرفتار ہو چکے ہیں
ساری لیڈر شپ اڈیالہ جاتی ہے اور کھانے کھا کر واپس آ جاتی ہے، سابق وفاقی وزیر کی پی ٹی آئی پر تنقید
پولیس افسران کے تبادلے اور تقرریاں محکمے کا اندرونی انتظامی معاملہ ہے
دورانِ سماعت صوبائی محتسب اور فریق خاتون نے تحریری جواب عدالت میں جمع کرایا
جرم نہیں کیا تو عدالتیں انصاف کریں، مجرم ثابت ہو جائیں تو سزا دے دیں، میڈیا سے گفتگو
انہوں نے دُشمن کو نہ صرف آگے بڑھنے سے روکا بلکہ واپس لوٹنے پر بھی مجبور کر دیا
پاکستان کےلیے اپنے خواب سے حقیقت تک کا سفر، ڈاکٹر فریحہ طلحہ کی زبانی
عدالت نے مفرور ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا
قائمہ کمیٹی سےمنظور بل اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، نئی حلقہ بندیاں ہوں گی، چیئرمین قائمہ کمیٹی
پاکستان آج اپنے عظیم سپوتوں کی قربانیوں کی بدولت ہی محفوظ ہے، یوم شہادت پر جاری بیان
ملزمان ڈیڑھ لاکھ روپے نقد اور چار موبائل فون لوٹ کر فرار ہو گئے
آگ کا شعلہ گتے کی فیکٹری کی چھت پر گرنے سے وہاں بھی آگ بھڑک اٹھی
زخمی ہونے کے باوجود شہید نے دشمن کے خلاف لڑائی جاری رکھی اور مشن کو کامیابی سے مکمل کیا
ملزم کیخلاف غیر قانونی کلاشنکوف رکھنے کے جرم میں نیا مقدمہ درج کرلیا گیا
انتظامیہ تھرڈ کنٹری آپریٹنگ لائسنس جاری ہونے کی منتظر، مسافروں میں بے چینی
حکومت اس سال کے مخصوص حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کرنے پر مجبور ہوئی، طلال چوہدری
آگ کنٹرول میں ہے تاہم اس پر مکمل قابو پانے میں صبح ہوسکتی ہے، ترجمان فائر بریگیڈ
رکی گل نے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا
ضروری خدمات کے حامل دفاتر کے علاوہ دیگر تمام سرکاری دفاتر میں عام تعطیل ہوگی، نوٹیفکیشن جاری
منصوبے کا رسمی افتتاح 14 اگست کو یوم آزادی کے موقع پر کیا جائے گا
اسکولز اب یکم ستمبر کو کھلیں گے، نوٹی فکیش جاری، اسکول اور کالجز ایسوسی ایشن نے توسیع کو مسترد کردیا
فیکٹری میں لگی آگ انتہائی شدید نوعیت کی تھی جس کے باعث فائر فائٹرز کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا
ان پیٹیشنز میں 124 کا تعلق قومی اسمبلی جبکہ 250 کا تعلق صوبائی اسمبلیوں سے ہے
شہباز شریف کا نئے مالی سال کے پہلے ہی ماہ برآمدات 2.7 ارب امریکی ڈالرز پہنچنے پر اظہار اطمینان
پیپلز ٹرین سروس بلوچستان کےعوام کے لیے باعزت، سستی اور تیز رفتار سہولت ہوگی، وزیرریلوے
ریلی کیتھڈرل چرچ مال روڈ سے شروع ہوکرکرشنامندر، گوردوارہ ڈیرہ صاحب، بادشاہی مسجد سے ہوکرمینار پاکستان پراختتام ہوئی
خیبر پختونخوا میں دریاؤں سے سونا نکالنے کے لیے ٹھیکوں میں اربوں روپے کاغبن ہوئی ہے، نیب ذرائع
رکن صوبائی اسمبلی آصف خان نے گزشتہ روز اجلاس میں مذکورہ قرارداد پیش کی تھی
پی ایم ڈی سی نے ملک بھر میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کے لیے انٹری ٹیسٹ ایم ڈی کیٹ کے انعقاد کا اعلان کر دیا
بنوں میں مرید حیات ایڈووکیٹ کو تین ایم پی او کے تحت تحویل میں لینے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت
وزارت تجارت نے دونوں ممالک کے تجارتی معاہدہ کے نکات قومی اسمبلی میں پیش کردیے
صارفین میٹر کی تصویر اپ لوڈ کر کے بلنگ میں غلطیوں، تاخیر اور تنازعات کے امکانات کو کم کر سکتے ہیں
دھماکا ٹریک سے دو سے ڈھائی فٹ کے فاصلے پر ہوا، تاہم واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے
آئی ٹی، ٹیلی کام اور ڈیجیٹائزیشن حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں، وزیرِ مملکت برائے خزانہ
منظور شدہ پلی بارگین کی رقوم کی وصولی کے لیے ملک ریاض اور بحریہ ٹاؤن سے منسلک 6 کمرشل جائیدادوں کی نیلامی کی، نیب
ملزم نے قتل اور دفنانے کے اعتراف کے ساتھ کلاشنکوف سے متعلق بھی تفصیلات بتا دیں
کتاب میں حالیہ پاک-بھارت کشیدگی سے متعلق تہلکہ خیزانکشافات شامل ہیں
نیپرا نے سی ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں کمی کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھیج دیا
جو وزیراعلی خود بھتہ دے وہ کیا کسی سے لڑے گا، آپ کس کے ساتھ کھڑے ہیں، دہشت گردوں کے ساتھ یا پاکستان کے ساتھ؟
محتسب سندھ نے عہدے سے ہٹانے اور جرمانے کا فیصلہ دیا تھا، سندھ ہائی کورٹ نے فیصلہ معطل کیا مگر جرمانہ ادا کرنے کا کہا