صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حلف اٹھانے والے نئے ارکان میں 21 خواتین اور 4 اقلیتی ارکان شامل ہیں
مون سون کے دوران کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، سینئر صوبائی وزیر
بھارت نے گزشتہ 78برس سے کشمیری عوام کو ان کے بنیادی انسانی حقوق سے محروم کر رکھا ہے
تعیناتیوں کے لیے قومی مفادات کو ترجیح دی جائے تاکہ ملک کی عالمی ساکھ مزید بہتر ہو ، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار
ملزم ریلوے اسٹیشن چیچو کی ملیاں سے ریلوے کی بیش قیمتی 250 میٹر الیکٹرک تار کاٹ کر چوری کرکے فرار ہوگیا تھا
پولیس نے جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کرکے اور مختلف بیانات کی روشنی میں تفتیش شروع کردی ہے
مودی سرکار کے دورِ اقتدار میں پولیس عوام کو ریاستی جبر سے کچلنے کے لیے نسل پرستانہ مثالوں کا سہارا لینے لگی ہے
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں، سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ کا امکان ظاہر کردیا، ہائی الرٹ جاری
چیئرپرسن سارہ احمد کی ہدایت پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے کارروائی کرتے ہوئے ملنگ کو گرفتار اور بچے کو تحویل میں لیا
اجلاس میں ملکی صورت حال کے علاوہ وفاقی و پنجاب حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے تفصیلی مشاورت ہوگی، ذرائع
حادثے میں جاں بحق ہونے والے انسپکٹر عزیر محمد کی عمر 39 سال تھی اور وہ ضلع باجوڑ کے رہائشی تھے
حادثے میں 60 سالہ باقر نامی شخص جاں بحق ہوا
مجرم کی جائیداد ضبط اور جرمانے کی سزا ہوگی جبکہ 25سال جیل میں بھی گزارنا ہوں گے
اعلامیے کے مطابق خرید و فروخت کے شرمناک عمل کے خاتمے کے لیے بلا مقابلہ الیکشن کو ترجیح دی گئی
جنرل عاصم منیر کے دورے کے بعد پاک امریکا تعلقات میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی، بلوم برگ
واردات کے دوران ایک نوجوان نے جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنا لائسنس یافتہ اسلحہ نکالا اور ملزمان پر فائرنگ کردی
کشمیریوں کی لازوال قربانیوں کی جو داستان 1947 میں شروع ہوئی تھی وہ آج بھی نہ صرف جار ی و ساری ہے، شہباز شریف
بھارتی ائیرلائنز کے لیے 23 اگست تک پاکستان کی فضائی حدود بند رہے گی، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی
نماز جنازہ میں گورنر، سعید غنی، مرتضی وہاب، فاروق ستار، انیس قائم خانی، نہال ہاشمی، منعم ظفر، خرم بھٹی اور دیگر شریک
گلیئشرز والے علاقوں میں پیشگی وارننگ سسٹم لگانے کی ضرورت ہے، ہم ایک گرین یونیورسٹی بنا رہے ہیں، وفاقی وزیر
چاروں صوبوں، کشمیر اور گلگت بلتستان میں شدید بارشیں ہوں گی، محکمہ موسمیات نے مون سون کا ایک اور الرٹ جاری کردیا
یہ تکنیک ان علاقوں میں مؤثر ثابت ہوتی ہے جہاں روایتی بیج بونے کے طریقے ناکام ہو جائیں، ماہرین
آج سے پنڈی و اسلام آباد فرخ کھوکھر کے حوالے ہوگیا، فرخ کھوکھر پاکستان میں شریعت کے نفاذ کے لیے کام کرے گا
مظفرگڑھ پولیس کے ساتھ ایک ہفتہ شدید مقابلے، مزاحمت میں ناکامی کے بعد کچہ گینگ نے ہتھیار ڈالنے کا فیصلہ کیا
9 سے 14 سال تک کی عمر کی 41 لاکھ لڑکیوں کو حفاظتی ویکسین لگائی جائے گی
پاکستان میں کسی بھی غیرملکی کو رہنے نہیں دیا جائے گا، غیرقانونی طورپرمقیم افغانوں کو توسیع نہیں دی جائے گی، وزیرداخلہ
دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے کردار کی ایک مثال ایبی گیٹ بم دھماکے کے ماسٹر مائنڈ شریف اللہ کی گرفتاری ہے، دفترخارجہ
علی امین گنڈاپور کا صوبے میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر اگلے ہفتے آل پارٹیزکانفرنس بلانے کا اعلان
کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 22 برس کی تاریخی سطح پر آنا خوش آئند،حکومتی اقدامات سے زر مبادلہ ذخائر 19 ارب ڈالر ہوگئے، وزیراعظم
صحافیوں کی تنخواہوں، ملازمت کے تحفظ، انشورنس اور پیشہ وارانہ تربیت کے تمام معاملات حل کرنے جا رہے ہیں، شرجیل میمن
اسپیکر پنجاب اسمبلی کی ہدایات پر اسمبلی حکام نے ڈرافٹ تیار کرلیا
ضلعی کمیٹیوں کے چیئرمین عوامی نمائندے ہوں گے جب کہ ڈی سی شریک چیئرمین ہوں گے، بل میں تبدیلی
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی بدلتی ہوئی صورتِ حال، سکیورٹی چیلنجز اور دفاعی تعاون سے متعلق معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
وفاقی حکومت بشمول وفاقی بورڈ، ملک بھر کے بورڈز کے ٹاپرز کو الیکٹرک بائیک فراہم کرے گی، وزیراعظم
مقدمہ ڈپٹی ڈائریکٹر ایس بی سی اے لیاری کی مدعیت میں درج کیا گیا، واقعے میں 2 خواتین جاں بحق ہوئی تھیں
لاہور بھر میں اب تک ایوریج 16.2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے علاوہ کمیٹی میں جسٹس ارباب محمد طاہر، جسٹس خادم حسین سومرو اور جسٹس اعظم خان شامل ہوں گے
اس اقدام کا مقصد شہریوں کو مالی ریلیف فراہم کرنا اور چڑیا گھر کی سیر کیلیے آنے والوں کی تعداد میں اضافہ کرنا ہے
15 سے 18 سال کی عمر کے 5 خارجیوں میں سے 3 کے پاس افغان شناختی کارڈ بھی ہیں، سکیورٹی ذرائع
جن کیسز کا فیصلہ نہ ہو اور وہ لٹکے رہیں، ایسے مقدمات کے لیے قانون سازی کی اشد ضرورت ہے، سابق وزیراعظم
2 سال قبل شادی کے بندھن میں جڑنے والے میاں بیوی میں تنازع تھا، شوہر کا اہلیہ پر بچی کا خیال نہ رکھنے کا الزام
جی او سی لاہور میجر جنرل راؤ عمران کی طلبہ کے ساتھ سوال و جواب کی خصوصی نشست
اجلاس میں این ایچ اے، ای او بی آئی کی صوبوں کو حوالگی اور مختلف محکموں میں بھرتیوں سے متعلق بحث
ندیم شہید چوک کے قریب مشکوک گاڑی کو روک کر مغوی بازیاب کروا لیا گیا
اطلاع ملنے پر ماڑی پور سے اندرون ملک کے لیے روانہ ہونے والے ٹرالر کو روک کر اسکی تلاشی لی گئی
الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ فیصلے کی غلط تشریح کی، وکلا کے پشاور ہائی کورٹ میں دلائل
کیسز میں 22 جنوری اور 3 مارچ 2025 کو ملزمان پر فرد جرم عائد کی گئی تھی
صدر کو ججز کی منتقلی یا سینئرٹی کا تعین کرنے کا اختیار نہیں، درخواست میں موقف
ڈاکو ہوٹل پر بیٹھے افراد سے واردات کے بعد فرار ہو رہے تھے کہ شہری نے عقب سے فائرنگ کردی، عینی شاہد
وسطی ایشیا سے تجارتی سامان کی پاکستانی بندرگاہوں کے ذریعے دنیا بھر میں آمدورفت ہوگی، شہباز شریف