صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مرتضیٰ وہاب کی زیر صدارت کے ایم سی سٹی کونسل کا اجلاس
عدلیہ کے ساتھ کھڑے ہیں، آپ کو اس منصب پر بٹھایا ہے تاکہ آپ انصاف پر مبنی فیصلے دیں، وزیراعلیٰ پختونخوا
مستقل ججز کی تعیناتی تو جوڈیشل کمیشن کرتا ہے، ججز ٹرانسفر، سنیارٹی کیس کے دوران جسٹس شکیل احمد کے ریمارکس
خفیہ اطلاع ملی تھی کہ بچے کو اغوا کیا جا رہا ہے، جس پر لیویز فورس نے مسافر کوچ پر چھاپا مار کارروائی کی
فیکٹری میں دھواں بھرنے سے فیکٹری ملازمین سمیت 5 سے زائد افراد شدید متاثر
مرکزی اور بڑی تقاریب پشاور اور میر پور آزاد جموں کشمیر میں منعقد ہوں گی
علی گڑھ، اتر پردیش میں خود کو "گاؤ رکھشک" کہنے والے ہندو انتہا پسندوں نے 4 مسلمان شہریوں کو شدید زخمی کردیا
ایٹمی ملک کے وزیراعظم سے ایسے بیان کی توقع نہیں تھی، علاقائی استحکام، امن کے امکانات کو نقصان پہنچ رہا ہے، دفتر خارجہ
ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ایئرپورٹ کے اطراف میں صفائی کا خصوصی پلان تیار
جاں بحق ہونے والوں کا تعلق کوئٹہ کی ہزارہ کمیونٹی سے بتایا جاتا ہے
ملازمین کے خلاف قواعد کے مطابق انکوائری کی ہدایت، اس دوران تنخواہ بحال نہیں ہوگی
علیمہ خان کو 4 اکتوبر کو اسلام آباد میں احتجاج کے دوران گرفتار کیا گیا تھا
وزیراعظم، وزیر داخلہ اور بلوچستان حکومت کی جانب سے واقعے کی مذمت، حملہ قومی مہم کو سبوتاژ کرنے کی سازش قرار
اس سے قبل پیشکش جع کرانے کی آخری تاریخ 3 جون تھی
مستقبل الیکٹرک گاڑیوں کا ہے، حکومت الیکٹرک وہیکل سیکٹر میں غیرمعمولی پیش رفت چاہتی ہے، شرجیل میمن
خیبر پختونخوا، پنجاب اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان ہے
رواں برس مئی کا اختتام معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے، ہوا میں نمی کے باعث حبس میں اضافہ اور گرمی کی شدت زیادہ محسوس ہوگی
بعض بالائی اور قبائلی علاقوں میں آندھی، گرج چمک اور ہلکی بارش کی توقع ہے، محکمہ موسمیات
پی ٹی آئی قیادت آج پھر کیس مقرر کروانے کے لیے ہائی کورٹ آئے گی
اے ایس ایف نے اسلام آباد سے دبئی جانے والے مسافر کے سامان کی تلاشی لی
ہائی جیکرز نے 25 مئی 1998 کو بلوچستان کے نام پر بھارت کا ایجنڈا پھیلانے کی کوشش کی
پہلگام اور پلوامہ جیسے واقعات عین الیکشن کے موقع پر ہی کیوں ہوتے ہیں؟ یشونت سنہا نے سوال اٹھا دیا
بھارتی جارحیت کے خلاف ایران کی حمایت پر شکر گزار ہیں، ایران کے نیوکلیئر پروگرام کی حمایت کرتے ہیں، مشترکہ پریس کانفرنس
نوکری پیشہ لوگوں پر 38 فیصد ٹیکس لگانے سے معیشت میں بہتری نہیں آتی، مفتاح اسماعیل
یہ بات ٹھیک ہے فوجیوں کے دل بڑے ہوتے ہیں، ایئر وائس (ر) مارشل اعجاز محمود
اصل جنگ اب شروع ہونے جارہی، مودی کا خواب پاکستان کو پیاسا کرکے مارنا ہے
مقتولہ کی بڑی بہن ابیرہ نے انکشاف کیا کہ والد نے عنائیت فاطمہ کو لاتوں اور مکوں سے بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا
حالیہ واقعے کے بعد رواں سال ڈاکوؤں کی فائرنگ کا نشانہ بن کر جاں بحق والوں کی مجموعی تعداد 48 ہوگئی
ملیر کے علاقے میمن گوٹھ کے ایک کسان میازاکی آم کی کاشت کررہے ہیں، انہوں نے جاپان سے پودا درآمد کیا تھا
پولیس نےتفتیش کے بعد مقتول کے بھائی ایاز الدین کو مشکوک جان کر حراست میں لیا تو اس نےدوران تفتیش ملزم نے اعتراف کرلیا
کرپشن اور نالائقی چھپانے کیلئے جبر کا سہارا لیا جا رہا ہے، صوبائی وزیر
پنجاب کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی لاہور ہائیکورٹ جبکہ کے پی کے اراکین اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر احتجاج کریں گے
جو بھی ٹارچر کرلیں غلامی تسلیم نہیں کروں گا، لوگوں کو اسلام آباد نہیں بلاؤں گا، پورے پاکستان میں تحریک چلائیں گے
آپ مسلم دنیا کی نمایاں شخصیت ہیں اور امت مسلمہ رہنمائی اور سرپرستی کے لیے آپ کی طرف دیکھتی ہے، وزیراعظم
یہ کانفرنس جون کے آخری عشرے میں مراکش کے دارالحکومت رابت میں خود ایچ ای سی کی جانب سے ہی ہورہی ہے
بی ایل اے کے دہشت گرد جو نیٹ استعمال کررہے ہیں وہ کچھ اور ہے، دہشت گرد ہمارا انٹرنیٹ استعمال نہیں کررہے
ان کارڈز کے ذریعے یتیم بچوں اور بیواؤں کو ہر ماہ کی پانچ تاریخ تک باقاعدگی سے پانچ ہزار روپے کی مالی امداد ملا کرے گی
اعظم سواتی سمجھھوتہ کرنے والا اور پیدائشی جھوٹا آدمی ہے، اُس کے پیچھے کوئی ہوگا جس نے یہ سب کرنے کا کہا ہوگا، بابر سلیم
لاپتا افراد کمیشن کے چیئرمین کی وفات کے بعد سے نئے چیئرمین کا عہدہ تاحال خالی ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ
پی ٹی آئی حکومت نے نہتے سیاسی کارکنوں پر تشدد کرکے بزدلی کا ثبوت دیا، ہم نااہل حکومت کا تعاقب جاری رکھیں گے
پولیس کی شیلنگ، کارکنوں کا پتھراؤ، مظاہرین نے پی ٹی آئی کا کیمپ جلادیا، ریڈ زون کا دروازہ توڑ دیا
پاکستان کمیشن برائے قانون و انصاف کی جانب سے منعقدہ سپوزیم سے چیف جسٹس کا خطاب
20 مئی کو جسمم کے بڑے گروپ شفیع برفت نے مورو میں احتجاج کیا، یہ جماعت ٹرین حملوں اور دیگر بم دھماکوں میں ملوث رہے ہیں
این بی پی سٹی برانچ میں آر ڈی اے کے اکاؤنٹ سے 22 اکاونٹس میں 236 ٹرانزیکشنز ہوئیں
وزیراعظم کی ایرانی صدارتی محل آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
راولپنڈی کی عدالت نے روبکار جاری کردیے، آج رہائی کا امکان
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 26ڈالر کی کمی سے 3ہزار 331ڈالر کی سطح پر آگئی
ہم عازمین حج کو اسی سال کے پیکیج پر اگلے سال حج پر بھیجیں گے کوئی نہیں جانا چاہتا تو پوری رقم واپس کریں گے
جس اتفاق و اتحاد کا مظاہرہ بھارت کیخلاف کیا گیا، معاشی محاذ پر بھی اس کی ضرورت ہے، محمد اورنگزیب
اس وقت دنیا کے مختلف حصوں میں تقریباً 29 کروڑ 50 لاکھ افراد شدید غذائی عدم تحفظ کا سامنا کر رہے ہیں، ورلڈ بینک