صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
نواحی علاقے محلہ شہیداں میں لوڈر گاڑی پر ڈیرے کی دیوار گر گئی جس سے دو افراد موقع پر جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے
وزیراعظم نے کہاتیل کی قیمت کم نہیں ہوگی کیونکہ بجلی سستی ہوگی،اب بلوچستان میں سڑکیں بنائیں گے، یہ کونسی منصوبہ بندی ہے
ایک طرف حکومت اخراجات کم کرنے کی بات کرتی ہے اور دوسری طرف کابینہ کا حجم دگنا کر دیا گیا ہے، شیری رحمان
لاہور کی نجی یونیورسٹی میں 6 روزہ نمائش کو سراہا گیا جو اپنے جُرات مندانہ موضوعات اور تخلیقی اندازِ کے باعث نمایاں رہی
پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو موقع سے گرفتار کرلیا
نئی نسل کو ٹیکنالوجی کے ذریعے تبدیلی لانی ہے ہم تو موبائل میں ای میل کاپی پیسٹ نہیں کر سکتے، خطاب
سیاسی اختلافات اس حد تک نہیں ہونے چاہئیں کہ ذاتی اختلافات میں تبدیل ہو جائیں، سردار سلیم حیدر خان
ملزم کے خلاف تھانہ شاہدرہ ٹاون میں مقدمہ درج ہے، ملزم مجھے دوستی کرنے لیے دھمکیاں دیتا ہے، لڑکی کا الزام
سامنے آنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کا گاڑی سے اترتے دیکھا جاسکتا ہے
خیبر میں بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آگئی، پاک افغان شاہراہ پر بھی جگہ جگہ سیلابی ریلے بہنے لگے۔
اسلام آباد کے مختلف علاقو میں پانی کھڑا ہو گیا
چیئرمین ارسا کی زیر صدارت اجلاس میں سندھ اور پنجاب کے خطوط کا جائزہ لیا گیا
تونسہ پنجند کینال کے ذریعے دریا سندھ سے 3800 کیوسک پانی لیاجارہا ہے، وزیر آبپاشی کا وفاق اور ارسا کو احتجاجی مراسلہ
پہلے یہ حد 60 روپے فی لیٹر تک تھی جسے بڑھا کر 70 روپے فی لیٹر تک مقرر کیا تھا
مائنز اینڈ منرلز کا حساس ترین معاملہ ہے، وفاق صوبے کے وسائل پر یکطرفہ قبضے کی کوشش کر رہا ہے، سربراہ جے یو آئی (ف)
بھارتی ماہی گیر گزشتہ 4 سال سے ملیر جیل میں تھا، 15 اپریل کو جناح اسپتال کراچی میں پوسٹ مارٹم کیا گیا، حکام
سوال اٹھانے پر یہ ری ایکشن ہو سکتا ہے تو پھر ہم اپنا اپنا کوئی اور کام کرلیں، رکن پبلک اکاؤنٹس کمیٹی حنا ربانی کھر
یہ فورس ماحولیاتی خطرات سےنمٹنے، پنجاب کو صاف، سرسبز اور محفوظ بنانے کےحکومتی عزم کی عملی تعبیر ہے، مریم نواز کا خطاب
متاثرہ خاتون کے ملزم سے فیملی تعلقات بھی ہیں، پولیس
من و عن منظوری سے صارفین کو چھ ارب 60 کروڑ کا ریلیف ملے گا
ان کے خلاف تین سو کیسز ہیں مگر انہیں اپنے وکلا اور ترجمان سے بھی ملنے نہیں دیا جارہا
پاکستان سے شرکت کرنے والے حبیب الرحمٰن نے نمائش کی اہمیت کے حوالے سے تفصیلات بتائیں
ہمارا ملک آزاد ہے وہاں امن قائم ہوچکا، افغانیوں کو کوئی تشویش نہیں ہونی چاہیے، پریس کانفرنس
پاکستان کرپٹو کونسل سے متعلق بریفنگ وزیر خزانہ کی عدم موجودگی کی وجہ سے موخر
امریکی وفد نے قیدی کی خیریت دریافت کی اور قانونی مدد سے متعلق بات چیت کی، ذرائع
ججز سنیارٹی کیس میں وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی شادی کی پس پردہ کہانی سامنے آگئی
مریم نواز سے درخواست ہے علی امین گنڈاپور کے اس منصوبے کو بھی کاپی کریں، بیرسٹر سیف
دھرنا ختم مگر تحریک جاری رہے گی، آج سے عوامی رابطہ مہم شروع کررہے ہیں، سردار اختر مینگل
وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث کل بھی اپنا جواب الجواب جاری رکھیں گے
جو کچھ کشمیر اور فلسطین میں ہورہا ہے وہ دنیا کے امن کیلیے خطرناک ہے، رہنما پیپلز پارٹی
ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل سے متعلقہ جج کے رضامندی کے بغیر کیسز ٹرانسفر کرنے کا مکمل ریکارڈ طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی سابق کابینہ نے آئینی درخواست دائر کی تھی
مدعیہ مقدمہ نے کہا کہ ملزم ہارون نے میری 13 سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا
اضافی پروازوں کا آغاز اکتوبر سے ہوگا، ذرائع
پولیس اسلحہ برآمدگی کے لیے ملزم کو لے جا رہی تھی کہ اس کے مسلح ساتھیوں نے حملہ کردیا
قبل ازیں کمیشن کا اجلاس 18 اپریل کو طلب کیا گیا تھا
سیکیورٹی اہلکاروں کو جدید اسلحہ اور رات کی تاریکی میں دور تک دیکھنے والی دوربین بھی فراہم کی گئی ہیں، آئی جی
تربیت یافتہ نوجوانوں کو وسائل اور سہولیات دیں گے، جس کا نتیجہ مثالی زرعی برآمدات کی صورت میں نکلے گا، شہباز شریف
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 9 مئی کیسز میں عمران خان کے ریمانڈ سے متعلق اپیل پر سماعت کی
پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاوید کے خلاف 9 مئی 2023 سے متعلق مقدمے کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کی
آئی پی پیز سے نظرثانی کی منظوری کی صورت میں 3 روپے فی یونٹ تک فرق پڑے گا، حکام
راولپنڈی کی احتساب عدالت نے پرویز الہیٰ کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کرلی
کراچی میں نمی کا تناسب بڑھنے کے سبب اصل درجہ حرارت سے زیادہ گرمی محسوس کیے جانے کی پیش گوئی
18 سالہ نوجوان مسجد کے زیر تعمیر حصے کے قریب فون پر بات کررہا تھا، پولیس
بیٹوں کی والدہ کہہ رہی ہیں اگر وہ مر گئے ہیں تو بتا دیں، جسٹس محمد آصف کا پولیس سے مکالمہ
اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے مقدمے کی سماعت کی
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی جسٹس علی باقر نجفی سے حلف لیا
گرفتار ملزم حسن 14 سالہ لڑکی فاطمہ زہرہ کو ورغلا پھسلا کر اپنے ساتھ لے گیا تھا، پولیس
نو تعمیر شدہ بلاک میں جدید آپریشن تھیٹر کمپلیکس، آئی سی یو، گائنی یونٹ، شعبۂ اطفال شامل ہے