صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
آپ جان بوجھ کر عدالت میں پیش نہیں ہوتے، عدالتوں کا نام خراب نہ کریں، جج کے ریمارکس
ملک مضبوط معیشت سے چلتے ہیں، بھارت اپنے پائلٹوں کی تربیت کرے، فیصل چوہدری
اسرائیلی وزیراعظم پر بدعنوانی کے مقدمے چل رہے وہ اس سے توجہ ہٹانے کیلیے جنگ چاہتے ہیں
ہمارا احتجاج ملک گیر اور پر امن ہوگا، بجٹ میں اشرافیہ کو ریلیف دیا گیا، رؤف حسن
جسٹس محمد اعجاز خان نے ٹرائل کورٹ کے 19 جولائی 2021 اور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج کے 31 مارچ 2022 کے حکم کو کالعدم قرار دیا
شناخت سلمان کے نام سے ہوئی جو غیر قانونی اسلحہ کیس میں سزا کاٹ رہا تھا
وزیراعظم اور اماراتی صدر کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے سمیت دیگر امور پر گفتگو
جامعہ کراچی کو 3554، جامعہ سندھ جامشورو کو 3410، این ای ڈی یونیورسٹی کو 2578 ملین روپے گرانٹ ملے گی
ہم شکر گزار ہیں کہ ٹرمپ آج بھی امن کے ساتھ کھڑے ہیں، امریکا نے بھارت پر واضح کردیا کہ پاکستان دہشت گرد ملک نہیں،گفتگو
پاکستان اورامریکا کے دیرینہ شراکت دارانہ تعلقات کو علاقائی امن و سلامتی کے فروغ کے لیے اہم قرار دیا گیا، دفترخارجہ
عمران خان کی وجہ سے خیبرپختونخوا میں میںڈیٹ ملا اور حکومت بنی، آئینی تقاضے کیلیے بجٹ اسمبلی میں پیش کریں گے، علی امین
حادثے میں جاں بحق ہونے والوں اور زخمیوں کے خاندانوں سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں، شہباز شریف کا اظہار تعزیت
ترقیاتی بجٹ میں اضافہ کیا جائیگا، تنخواہوں میں دس فیصد اضافہ متوقع، اجلاس سے قبل سندھ کابینہ کا اجلاس صبح دس بجے طلب
بجٹ کو مسترد کرتے ہیں، یہ دکھاوے کی تبدیلیوں پر مبنی ہے، محمد رؤف عطا
وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پراس سال پہلی مرتبہ ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے مستحق جوڑوں کو بھی شامل کیا جائے گا
عدالت نے4 قیدی مجرمان کو 2،2 مرتبہ سزائے موت اور پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کی سزا سنائی
چیف جسٹسز ، ججز، چیف سیکرٹری، آئی جیز، ارکان اسمبلی کی تنخواہوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں
قومی اسمبلی اور سینیٹ سیکرٹریٹ نے تنخواہیں بڑھانے کا الزام مسترد کردیا ہے
گھر میں موجود کون سی اشیا تیزی سے یونٹ گرانے کا سبب ہیں؟ 12 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کے باوجود بل زیادہ کیوں آتا ہے
پشاور میں عید کے دن سے مسلسل 5 روز تک شدید گرمی کا سلسلہ جاری رہا اور اب موسم کی تبدیلی کا امکان ظاہر کیا گیاہے
یہ دل دہلا دینے والا نقصان سرحدوں سے بالاترہے اور ہمیں اپنی مشترکہ انسانیت کی یاد دلاتا ہے، سربراہ مسلم لیگ (ن)
شدید گرمی میں لوہے کے پنجرے میں قید جانوروں کی حالت کا اندازہ لگانا بھی محال ہے، این جی او کا موقف، عدالت کی تائید
ٹیرف اور خام مال کی ڈیوٹیوں میں کمی کے ذریعے ایکسپورٹرز کو فائدہ پہنچا کربرآمدات بڑھائی جائیں گی، بریفنگ
اعداد و شمار کے گورکھ دھندے سجا کر نہ عوام کو بہلایا پھسلایا جاسکتا ہے نہ معیشت بربادی کے مجرم اپنی کھال بچا سکتے ہیں
ملزم جوڈیشل کمپلیکس اڈیالہ سے آتے ہوئے راستے میں فرار ہوا یا اڈیالہ جیل میں ہی رہ گیا، تصدیق نہ ہوسکی
دھرنے کے مقدمے میں پاکستان عوامی تحریک کے رہنما طاہر القادری تاحال اشتہاری ہیں
کئی اداروں کے ماتحت افراد سربراہ سے زائد پیسے لے رہے ہیں، احسن اقبال
ملزمان نے رات گئے گھر میں گھس کر مقتولہ کو اہل خانہ کے سامنے گولیاں مار کر قتل کیا
پکڑے جانے والے اوررضا کارانہ طور پرجیل واپس آنے والے قیدیوں کی تعداد 158 ہوگئی
پیٹرن ان چیف عمران خان سے بجٹ پر مشاورت کا موقع نہ دینے کا معاملہ بھی زیر بحث لایا جائے گا
ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کرنے کیخلاف مقدمے میں ملزم سلمان فاروقی اور اویس ہاشمی کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی
اگر انڈیا نے پاکستان کا پانی بند کیا تو اُس کے ساتھ بھی ایسا ہی ہو سکتا ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
سپریم کورٹ نے ریاضی پروفیسر سے انجینئرنگ پڑھانے سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کا عائد جرمانے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
مستند فوٹیج خود ثبوت بن سکتی ہے، ریکارڈ شدہ ویڈیو یا تصاویر بطور شہادت پیش کی جاسکتی ہیں، سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ
زخمی پولیس اہلکارآرآرایف الفلاح کورنگی بیس میں تعینات تھا
ہلاک افراد عدالت میں پیشی کے بعد واپس جا رہے کہ ان پر فائرنگ کردی گئی۔
آڈیٹر جنرل کی رپورٹ 2024-25 نے بھانڈا پھوڑ دیا
حادثہ موٹر سائیکل سواروں کی تیز رفتاری اور بے قابو ہونے کی وجہ سے پیش آیا، رپورٹ
رجب بٹ نے عدالت کے روبرو پیش ہوکر حاضری مکمل کروائی
ایسے پروگرامز پر خرچ ہونے والے 700 ارب آئی ٹی ایجوکیشن پر لگائے جاتے تو معیشت کو اربوں ڈالر کا فائدہ ہوتا، امیر جماعت اسلامی
بلال اظہر کیانی پہلے ہی وزیر مملکت ریلوے اور وزیراعظم ڈیلیوری یونٹ کے سربراہ ہیں
ملزم پر ٹک ٹاکر لڑکی نے جنسی زیادتی کا الزام عائد کررکھا ہے
ترقیاتی اخراجات کے لیے 433 ارب روپے مختص، جاری اخراجات کا تخمینہ 1800 ارب روپے لگایا گیا ہے
'انفال گروپ' کے تحت 'منرلز کمپلیکس' کا قیام عمل میں لایا گیا
تاریخ گواہ ہے کہ جدید ہتھیاروں کے انبار اور ٹیکنالوجی کے باوجود بھارت کو ہر محاذ پر منہ کی کھانی پڑی ہے
پولیس نے مقدمہ درج کرکے زمیندار کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیم روانہ کردی ہے
ملزم نے گھریلو ناچاقی کی بنا پر بیوی نبیلہ بی بی کو بے دردی سے قتل کیا تھا اور فرار ہوگیا تھا، پولیس
محکمہ موسمیات نے صوبے کے مختلف اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے
وزیراعظم نے رپورٹ طلب کرلی، جس کی بنیاد پر تنخواہوں میں اضافے پر فیصلہ کریں گے، ذرائع
مسلسل خشک موسم اور سخت گرمی کے باعث شہری بے حال ہو چکے ہیں