صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
وزیراعظم نے بنگلا دیش، ملائیشیا، بحرین کے بادشاہ، ترکمانستان ، ایران اور متحدہ عرب امارات کے صدورسے ٹیلیفونک گفتگو کی
سب انسپکٹر و حواریوں کی جانب سے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں نجی ٹارچر سیل رکھنے کا بھی انکشاف ہوا
عمران خان کو 600 دنوں سے زائد غیر قانونی پابند سلاسل کیا گیا ہے، غیر رسمی گفتگو
ممکنہ خدشات کے پیش نظر ٹیم تعینات ہے جبکہ کے ایم سی فائر بریگیڈ کی ٹیم متاثرہ مقام پر موجود ہے، فائر بریگیڈ
جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں سگے بھائی اور ماموں بھانجھا بھی شامل ہیں
فقیرا گوٹھ میں شہری ڈاکو کی فائرنگ سے جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوا، پولیس
یہ افسوسناک واقعہ پاکپتن کے نواحی گاؤں نورپور میں پیش آیا
خاتون کا بیرون ملک مقیم شوہر سے فون پر جھگڑا ہوا جس کے بعد اس نے اپنے تین بچوں کو زہر دے دیا
قوم کا دوٹوک فیصلہ ہے دہشت گردی برداشت نہیں ہوگی، شہریوں کو قتل کرنا کسی صورت برداشت نہیں ، رہنما مسلم لیگ (ن)
شہباز شریف نے ٹیلی فون پر ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم اور ملائیشیان قوم کو بھی عید الفطر کے موقع پر مبارکباد دی
آرمی چیف کا وانا اور ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ، مغربی سرحد پر تعینات افسران اور جوانوں کے ساتھ نماز عید ادا کی
رحیم یار خان راشد گولے والا نامی شخص اپنے رکشے پر چپس تل رہا تھا کہ سلنڈر پھٹ گیا۔
یکم اپریل 2025 سے نئی ایل پی جی قیمتیں نافذ العمل ہوں گی
علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے آئے، کراچی میں زلزلے کے جھٹکے 04:11 بجے محسوس کئے گئے
شہباز شریف نے نواز شریف اور خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ وقت گزارا
جو لوگ را کے کہنے پر ملک کے خلاف بات کررہے ہیں، ان سے بات کیسے ہو سکتی ہے؟ سینئر صوبائی وزیر
عید کا دن اہل خانہ کے ساتھ خوشی منانے کا دن ہے، جین میریٹ، پاکستان اور آسٹریلیا میں لوگوں کو میٹھی عید مبارک،نیل ہاکنز
عید الفطر کی چھٹیاں منڈیاں بند دکانداروں نے من مانیاں شروع کر دی، مرغی کا ریٹ 595 لیکن 800 روپے میں فروخت ہو رہا ہے
طلال چوہدری آج برطانیہ میں ہوم منسٹر سمیت دیگر ممالک کے وزرائے داخلہ اور وفود سے اہم ملاقاتیں کریں گے
سابق کوچ نے ٹیم کی کارکردگی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور بابر اعظم کے بیٹنگ نمبر پر سوالات اٹھائے
اضافی رکاوٹیں اور نفری تعینات، پولیس کو اینٹی رائیٹ سامان سے لیس کردیا گیا
عید کا مبارک دن ہمیں ہمدردی اور رواداری کی خوبیوں کی یاد دلاتا ہے، جسٹس یحییٰ آفریدی
آپ کی بہت یاد آتی ہے، عید آپ کے بغیر نامکمل مگر ناز ہے کہ پوری قوم آپ کے ساتھ ہے، اہلخانہ
تحریک انصاف کے مقامی رہنما اور کارکنوں نے نماز عید کے بعد احتجاج میں بیرسٹر سیف کے استعفے کا مطالبہ کیا
اردگرد کے غریب اور نادار افراد کی مدد کرنی چاہیے تاکہ اس عید کی خوشیاں سب کے ساتھ بانٹی جا سکیں، مرتضٰی وہاب
دونوں حادثات تیز رفتاری اور لاپروائی کی وجہ سے پیش آئے، ریسکیو ذرائع
ہلاک و زخمی ہونے والے ڈاکوؤں کی فوری طور پر شناخت نہیں کی جا سکی
پولیس نے لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا، دونوں واقعات میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے، ایک ملزم گرفتار
سوشل میڈیا کسی کے کنٹرول میں نہیں، مائنس پلس کے حساب کتاب سے نکلنا ہوگا، سربراہ عوامی مسلم لیگ
سعید آباد پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، انسداد دہشتگردی کی دفعات شامل
بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشری بی بی اپنے اپنے سیل میں ہی بند رہے
راحت گل، دورانِ علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا
ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا نے سب انسپکٹر مراد کو شاباش دیتے ہوئے تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان کیا
یہ 2012 کے بعد کسی پاکستانی وزیر خارجہ کا پہلا دورہ ہے
کل سے مہاجرین کی واپسی شروع، ناروا سلوک نہ ہوگا، سہولیات دی جائینگی، حکومت
اسلام آباد، لاہور، شیخوپورہ اور گوجرانوالہ سمیت مختلف علاقوں میں واضح چاند دیکھا گیا
بھارتی حکومت مسلمانوں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے ساتھ ساتھ انہیں بالخصوص مذہبی رسوم ادا کرنے سے روک رہی ہے
ہم رمضان المبارک میں حاصل کردہ تربیت اپنی روزمرہ زندگی میں نافذ کریں اور اسلامی اصولوں پر کاربند رہیں، عید پر پیغام
احتجاج غزہ کے مظلوم بچوں کی یاد میں کیا جا رہا ہے، اہلیان فلسطین عید کے روز بھی حالت جنگ میں ہیں، سیکریٹری جنرل
گرفتار ملزم کا تعلق تنزانیہ سے ہے جو ایک آن لائن آرڈر پر شراب اور بیئر کی سپلائی کرنے آیا تھا
آج بحیثیت قوم ہمیں اجتماعیت اور یگانگت کی اشد ضرورت ہے، عید پر گنڈا پور کا تہنیتی پیغام
اﷲ تعالی کو یہ ادا بہت پسند ہے کہ اس کے بندے اس کی رضا کے لیے اکٹھے ہوں، خوشیاں منائیں اور اس کی نعمتوں کا شُکر ادا کریں
وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ احمد احسان نے لاہور میں ملاقات کی
حجاموں نے سروس چارجز بڑھا کر عیدی بھی اُس میں شامل کردی ہے
رمضان میں ہمارے علما اور جماعتی رہنما شہید ہوئے، عید پر اُن کے ایصال ثواب کیلیے قرآن خوانی ہوگی، سربراہ جے یو آئی
دونوں رہنماؤں نے غزہ کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
دونوں فریقین کے تقریباً 900 بنکرز اب تک مسمار کیے جا چکے ہیں، مشیر اطلاعات وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
عینی شاہدین کے مطابق فائرنگ کے وقت سادہ کپڑوں میں رہائشی علاقے کی گلی میں موجود تھا
چھوٹی خوشی گروپ کے تحت اتوار کو خاموشی سے کم آمدنی والے گھرانوں اور افراد میں عید گفٹس تقسیم کیے گئے۔
سینئر صوبائی وزیر ہسپتال کے مختلف کاونٹرز پر گئیں، وارڈز کا معائنہ، ادویات کی مفت فراہمی، صفائی کا جائزہ لیا