صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
عینی شاہدین کے مطابق فائرنگ کے وقت سادہ کپڑوں میں رہائشی علاقے کی گلی میں موجود تھا
چھوٹی خوشی گروپ کے تحت اتوار کو خاموشی سے کم آمدنی والے گھرانوں اور افراد میں عید گفٹس تقسیم کیے گئے۔
سینئر صوبائی وزیر ہسپتال کے مختلف کاونٹرز پر گئیں، وارڈز کا معائنہ، ادویات کی مفت فراہمی، صفائی کا جائزہ لیا
عدالتیں بتائیں ہمیں انصاف کہاں سے ملے گا، کوئی حقوق کےلئے ازخود کھڑا ہو تو ہمیں الزام نہ دیا جائے،رہنما ایم کیو ایم
ملک محمد احمد خان سوشل میڈیا پر عوام کے سوالات کے جوابات دیں گے
تفریحی پارکس، تھیم پارکس اور پلے ایریاز میں مستقل بنیادوں پر لگائے گئے مکینیکل جھولوں کی مشروط اجازت ہوگی
شہر میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے اورسڑکوں کو محفوظ بنانے کے لیے سخت اقدامات متعارف کروائے گئے ہیں، ترجمان ٹریفک پولیس
مقتولہ کے دو بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں، پولیس
گرفتار ملزمان میں شامل 2 افراد معصوم بچی کے سگے ماموں ہیں، اس کے علاوہ 2 ملزمان قریبی رشتہ دار ہیں، حکام
دوران تفتیش واردات کی کڑیاں جیولری شاپ کے اپنے ہی شوکت خان نامی ملازم تک جا ملیں
زیادتی کا مقدمہ درج کرکے لیڈی کانسٹیبل سے زیادتی کرنے والے تھانہ دھلے کے محرر کو گرفتار کرلیا گیا۔
ملاقات میں ممبر سندھ اسمبلی اور پیپلز پارٹی ویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور بھی موجود تھیں
انسداد اغواء برائے تاوان سیل نے لاپتا 8 بچوں کو ٹریس کر کے بحفاظت ان کے ورثاء کے سپرد کردیا
حاجی صاحبان کی ایمیگریشن پاکستانی ایئرپورٹ پر ہوگی، ترجمان ڈائریکٹوریٹ حج
یوٹیوبر نے اپنے حالیہ ولاگ میں انکشاف کیا کہ وہ اپنے خاندان کی سلامتی کے پیش نظر پاکستان چھوڑ چکے ہیں
مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف عید کی نماز جاتی امراء میں ادا کریں گے
عید پر سمندری ہوائیں مختصر وقت کے لیے غیر فعال ہوں گی
ڈی جی ای پی اے سول سرونٹ کے ایفیشنسی اینڈ ڈسپلن ایکٹ کے تحت عہدہ سے ہٹایا گیا
پاکستان بھر میں عید الفظر کل منائے جانے کا امکان ہے
انکوائری رپورٹ آنے کے بعد صوبائی حکومت واقعے سے متعلق اپنا واضح موقف دے گی، علی امین گنڈاپور
انڈس ریور سسٹم میں پانی کی کمی کا مکمل ریکارڈ ہمارے پاس موجود ہے، مراد علی شاہ کی صحافیوں سے گفتگو
بلوچستان کے مخدوش حالات کا حل قومی فکر اور ملی جذبے سے نکالا جائے، نائب امیر جماعت اسلامی
ملزمان سے 21 لاکھ روپے سے زائد نقدی اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا
عید الفطر کا سب سے بڑا اجتماع کراچی کے صدر کی طاہری مسجد میں منعقد ہوا
شام 6 بجے سے صبح 6 بجے تک مختلف قومی شاہراہ رات کے وقت عام پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کو ممنوع قرار
اقتصادی گروتھ کا ہدف حاصل کرنے کی توقع نہیں، کامران یوسف
بات چیت کے لیے سازگار ماحول چاہیے ہوتا ہے، فواد چوہدری
دنیا کے مختلف ممالک میں سال 2025 کا سورج گرہن کا مشاہدہ کیا گیا
مردان میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے فتنہ الخوارج اور بڑی تعداد میں موجود سہولت کاروں کو ہلاک کیا، شہباز شریف
سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر علاقے میں کارروائی کی، آئی ایس پی آر
شہباز شریف نے امیرقطر شیخ تمیم بن حمد الثانی، عمان کے سلطان ہیثم بن طارق اور تاجک صدر، امام علی رحمن سے بات چیت کی
پولیس نے معاملے کو مشکوک قرار دے دیا، مقتول کی گاڑی میں پستول جبکہ موبائل اور پیسے موجود تھے، ایس ایس پی ساؤتھ
شہر میں ٹینکرز، ٹرالرز اور ڈمپرز کو کھلی چھوٹ ہے کہ وہ دن دہاڑے سڑکوں پر آکر شہریوں کو کچل دیں، امیر جماعت اسلامی
بلاول بھٹو کی اختر مینگل کے لانگ مارچ پر حملے کی مذمت، واقعے کو تشویشناک قرار دے دیا
تصادم کے سبب بڈانی شہر مکمل بند، علاقے میں خوف و ہراس، دونوں گروپس تاحال مورچہ بند، مزید جانی نقصان کا خدشہ
صحافیوں کی گرفتاریوں اور پیکا ایکٹ کے خلاف اسلام آباد پریس کلب کے باہر پی ایف یو جے کا احتجاج
صوبائی حکومت کا مرنے والوں کے لواحقین کیلیے معاوضے اور زخمیوں کی فوری طبی امداد کا اعلان
چین سے تعلق رکھنے والی 42 سالہ خاتون کی موت ایف8 میں واقع ان کی رہائش گاہ میں ہوئی، پولیس
فضائی آلودگی کے خاتمے اور ہوا کے معیار کو بہتر انتظام کیلئے اس رقم سے اقدامات کیے جائیں گے، اعلامیہ
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اجلاس کی صدارت کریں گے
دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، دھماکا بی این پی کے جاری دھرنے کے مقام سے کچھ فاصلے پر ہوا، لیویز ذرائع کا دعویٰ
صرف مارچ2025 میں ایف بی آڑ کو ایک سو ارب روپے سے زائد کے ریونیو شارٹ فال کا سامنا ہے۔
سابق چیف جسٹس اف پاکستان نے ہم نے نشان چھین لیا، کے پی سینٹ کے انتخابات پر ابھی تک کوئی پیش رفت نہیں ہو رہی۔
گلگت بلتستان میں بھی 10 معدنی بلاکس کے حصول کی پیش رفت میں سونا، تانبہ، نکل اور کوبالٹ کے ذخائر کی تصدیق
بانی پی ٹی آئی کے کپڑے لیکر سلام شاہ نامی شخص اڈیالہ جیل پہنچا
حکومتی قانون سازی اور پابندی کے باوجود وزرا کے عزیز و اقارب کی قانون کی خلاف ورزی جاری ہے۔
ڈیفنس بی پولیس نے ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کرلیا اور ان کے قبضے سے مال مسروقہ برآمد کرلیا
گرفتار ملزمان میں لیڈر تنویر، مبین ، ماجد اور علی شامل ہیں جن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ کونسل کے چیئرمین مقرر
ملزم نے آئس ہیروئن سلائی مشین میں انتہائی مہارت کے ساتھ چھپا رکھی تھی تاہم سیکیورٹی عملے نے اسے برآمد کرلیا