صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
فنڈ روکنے سے ضم شدہ اضلاع میں دہشت گردی بڑھ رہی ہے، صوبائی مشیر طلاعات
سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بج کر 51 منٹ پر ہوگا، سورج گرہن کا اختتام شام 5 بج کر 44 منٹ پر ہوگا۔
بچوں کے والد کی دو شادیاں ہیں، معاملہ سیدھا نظر نہیں آتا، پولیس
دیگرممالک میں اقلیتوں کے لیےاظہار تشویش کرنے کے بجائے بھارت اپنی ناکامیوں کو دور کرنے کے لیے اقدامات کرے،دفتر خارجہ
9 بو گیوں پر مشتمل عید اسپیشل ٹرین 400 مسافروں کو لے کر پشاورکے لیے روانہ ہوئی، حکام
ساتویں این ایف سی ایوارڈ میں توسیع 25ویں آئینی ترمیم کے بعدغیر آئینی، غیر قانونی اور غیرمناسب ہے، وزیراعلیٰ کے پی
دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے وزیراعظم، آرمی چیف اور تمام اسٹیک ہولڈرز ایک صفحے پر ہیں، محسن نقوی
امتحانی ہال منتقلی سے درخواست گزار کو کوئی ناقابل تلافی نقصان نہیں ہے، عدالتی حکم نامہ
خاتون نے بازار میں تعینات پولیس کو شکایت کی، جس پر اہل کاروں نے رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کیا
اجلاس میں نشینل ایکشن پلان کے تحت قومی بیانیے کو مضبوط کرنے پر اتفاق کر لیا گیا
پولیس یا انتظامیہ کے اہلکار بھی موجود نہیں، خواتین و بچے پریشان ہو رہے ہیں، مسافروں کی دُہائی
خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں برفباری سے پنجاب کا موسم خوشگوار ہوگیا
20سے 25 دہشتگرد چاروں اطراف سے حملہ آور ہوئے، پولیس کی جوابی کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک ہوا
بچے نے اپنی والدہ ثوبیہ بی بی سے عید کے لیے پیسے مانگے مگر انکار پر اشتعال میں آکر ماں کے سینے میں قینچی گھونپ دی
آگ بجھانے کے لیے پانچ فائر ٹینڈرز موقع پر موجود ہیں اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں
بجلی قیمتوں میں یہ کمی اگلے 3ماہ کیلیے تمام تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) اور کے الیکٹرک کے تمام صارفین کیلیے ہو گی
خاتون بازار میں شاپنگ کر رہی تھی جب ملزم فیصل یعقوب نے اسے تنگ کرنا اور چھیڑ چھاڑ کرنا شروع کر دی
عید پراگر ان میں سے کوئی اپنے رشتہ داروں کے ہاں جانا چاہے یا وہ انہیں ملنے یہاں آنا چاہیں تو کوئی پابندی نہیں ہے، حکام
پی پی پی قیادت بجٹ سے قبل اس بات کو یقینی بنائے گی کہ مسلم لیگ (ن) معاہدے پر عمل درآمد کرے، وقار مہدی
یہ اقدامات پیچیدگیاں دور کرنے اور ٹیکس وصولی کے عمل میں حائل رکاوٹیں ختم کرنے میں معاون ثابت ہوں گے، ایف بی آر
معمولی جرائم اور وقت پورے ہونے کے قریب 214 قیدیوں کی سزائیں مکمل ہوگئی، ضروری کارروائی کے بعد رہا کردیا گیا
ینگون اور بنکاک میں پاکستانی سفارت خانے پاکستانیوں کو مدد فراہم کرنے کے لیے موجود رہیں گے، ترجمان دفترخارجہ
فیصل آباد کے علاقے ساندال میں واقعہ پیش آیا، واقعے میں ملوث تیسرے ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے
کیس اِس عدالت کو واپس بھجوانا چیف جسٹس آفس یا رجسٹرار کے اسٹاف کی غلطی ہوگی، جسٹس بابر ستار
دہشت گردی کےخاتمے کے لیے ایک مرتبہ پھر افواج پاکستان قربانیاں دے رہی ہیں، شہباز شریف
امدادی ادارے اور پولیس نے لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا
منفرد مقام و حیثیت کے حامِل پاکستان کو کسی بھی غیر مُلکی یا علاقائی عدسے سے نہیں دیکھا جانا چاہیے، معاون خصوصی
عدالت کی جانب سے احکامات ملنے پر اسلام پولیس ملزمان کو لینے کیلیے اٹک جیل کیلئے روانہ ہوگئی
علی امین گنڈا پور تحریک انصاف کے گوربا چوف ہیں، پی ٹی آئی کو بیرونی نہیں اندرونی سازشوں سے خطرہ ہے، ترجمان
ٹرین 430 مسافروں کو لے کر روانہ ہوئی، ٹریک پر سکیورٹی سخت کی گئی ہے، رکن قومی اسمبلی کی میڈیا سے گفتگو
ملزمان نے شہریوں سے کروڑوں روپے بٹورے، مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا
پوسٹ مارٹم سے پتا چلے گا گولی کس کی لگی؟ ایس ایچ او، اہل خانہ کا پولیس اہلکاروں کی گرفتاری تک تدفین نہ کرنے کا اعلان
ملزم ریس لگا رہا تھا، وکیل کے دلائل پر دوسرے وکیل صفائی کی مخالفت، عدالت کا اظہار برہمی
ملزم کے موبائل سے ویڈیو ملی تھی، جس میں کامران قریشی پشاور سے اسلحہ لے کر آ رہا ہے، تفتیشی افسر
مرحوم نے چار دہائیوں کے سفارتی کیریئر کے دوران جرمنی، کینیڈا، امریکا اور ایران میں بطور سفیر خدمات انجام دیں
وزیر داخلہ کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس، افغان سیٹیزن کارڈ ہولڈرز کی وطن واپسی سے متعلق جائزہ
انسداد دہشت گردی عدالت نے جیل سپرنٹنڈنٹ کو ہدایات جاری کردیں
ہماری دعائیں اس گھڑی میں شاہ چارلس اور شاہی خاندان کے ساتھ ہیں، شہباز شریف
پی ٹی آئی کے 218 گرفتار کارکنوں کی 26 نومبر مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں بھی مؤخر
آپ کے کون سے حقوق متاثر ہوئے؟ کس قانون کی خلاف ورزی ہورہی ہے، عدالت کا درخواست گزار سے استفسار
بتایا جائے کہ عدالتی حکم کی خلاف ورزی کس نے کی، مجسٹریٹ شرقی کا استفسار
پولیس نے 15 کال پر فوری ایکشن لیتے ہوئے فرار ہوتے ملزم کو دھر لیا
گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات شروع کردی گئی ہے
سیشن ججز نے جیلوں کے دورے کے دوران کیسز سن کر موقع پر فیصلہ جاری کیا
دوسرا ڈاکو شہری سے عید کے کپڑے اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگیا
لارجر بینچ 7اپریل کو نظر بندی قانون کے سیکشن کے خلاف درخواست پر سماعت کرے گا
اپریل سے جون تک 3 ماہ کے لیے سبسڈی میں اضافہ کیا جائے گا
قانون اگرچہ جھوٹی معلومات کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ہے، مگر اس میں اختلاف رائے کو دبانے کے دروازے بھی کھل سکتے ہیں، رپورٹ
ملزم جرم چھپانے کے لیے بچے کی لاش ملنے سے لے کر تدفین تک گھر والوں کے ساتھ رہا، پولیس
جن پوسٹوں کے حوالے سے کہا جا رہا ہے وہ وحید مراد کی نہیں ہیں، وکیل ایمان مزاری