صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ملزم نے خاتون کو تنہا دیکھ کر ہراساں کیا اور خاتون کے منع کرنے پر سنگین نتاٸج کی دھمکی دی، پولیس
پیپلز پارٹی حکومت کے ساتھ نہیں نظام کے ساتھ ہے کسی کو گرانا یا ہٹانا ہمارا مقصد نہیں ، رہنما پیپلز پارٹی
پہلگام حملہ 3 بجے ہوا، بھارتی خفیہ ایجنسی را سے جڑے سوشل میڈیا اکاؤنٹ نے 3بجکر 5 منٹ پر پاکستان پر الزام لگا دیا
ریسکیو حکام نے بتایا کہ حادثہ گلشن حدید الجنت شادی ہال کے قریب پیش آیا
تصویری شہادتوں میں سنگین تضادات پائے جاتے ہیں، مرنے والوں کی شناخت دراندازوں کے بجائے مقامی افراد کے طور پر ہوئی
ملزمان ایف 10مرکز سے شادی کی تقریب میں شرکت کے بہانے جی 14 لے گئے جہاں جنسی اور جسمانی تشدد کا نشانہ بنایاایف آئی آر
کیا پیپلز پارٹی کے لوگ پانی کے مسائل حل نہیں کر سکتے؟ کراچی سے باہر نکلیں گے تو سمجھ آئے گا کہ کراچی کتنا محروم ہے
اس سڑک میں تقریباً ایک کلومیٹر کا فلائی اوور شامل ہے، اس میں پیدل چلنے والوں اور سائیکل سواروں کے لیے الگ الگ لین ہیں
دلہن کو دی گئی تمام اشیا جہیز اور تحائف اس کی مکمل اور غیر مشروط ملکیت ہیں،سپریم کورٹ
دھاندی سے بنی وفاقی و صوبائی حکومتیں ناکام ہوچکیں، جے یو آئی اپنے پلیٹ فارم سے سیاسی جدوجہد جاری رکھے گی
سندھ ہائیکورٹ میں سائٹ لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر کی تقرری کیخلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی
جسٹس راجہ انعام امین منھاس کل توہین عدالت درخواستوں پر سماعت کرینگے
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 116ڈالر کی کمی سے 3ہزار 338 ڈالر کی سطح پر آگئی
فنڈز کی بروقت واپسی سے آئندہ بجٹ کے تخمینے کو بھی مستحکم بنانے میں مدد ملے گی، ذرائع وزارت خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ کی جانب سے کرسٹالینا جارجیوا کو اصلاحاتی پروگرام پر عمل درآمد کی یقین دہانی
سامان کی ترسیل میں تاخیر اور کنٹینرز کے بڑھتے ہوئے بیک لاگ کے باعث بھاری مالی نقصان ہو رہا ہے
پی ٹی آئی ہو یا ن لیگ، پیپلز پارٹی اب کسی کو بھی سیاسی میدان میں کھلا موقع نہیں دے گی، گورنر پنجاب
یہ بل صوبے کی معدنیات و وسائل پر قبضے کے مترادف ہے، میاں افتخار حسین
گرمی سے ہونے والی اموات کو اسپتال میں brought death کہا جاتا ہے تاکہ یہ معلوم نہ ہو سکے کہ یہ اموات گرمی سے ہوئی ہیں
اسلحہ لائسنسنگ میں اختیارات کی تبدیلی اور سخت سزاؤں، جرمانوں میں اضافے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔
چیئرمین جنید اکبر کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس جاری ہے
یونی گولڈ نامی بریڈ کی خوراک بھی نسبتاً کم ہے اور یہ شدید موسم کو بھی برداشت کر سکتی ہے، سائنسدان
سنگین جرائم میں سزا کا تناسب انتہائی کم ہونے کے باعث خواتین انصاف سے محروم ہیں، رپورٹ
متاثرہ مزدور آفتاب نے پولیس کو کارروائی نہ کرنے کے بارے میں آگاہ کرکے درخواست واپس لے لی
دہشت گردی کے خاتمے پر کوئی توجہ نہیں،سارا زور پی ٹی آئی کو کرش کرنے پر لگا ہوا ہے، ویڈیو بیان
جنگلی بھیڑیے کی یہ نسل مدت سے اس علاقے سے غائب تھی، وائلڈ لائف حکام
جب عدالت کے آرڈر کی توہین ہوگی تو کسی پاکستانی کو انصاف نہیں ملے گا، اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا ٹاک
جیگ برگمین کا تعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جماعت رپبلکن پارٹی سے ہے، انہوں نے گزشتہ ماہ آرمی چیف سے بھی ملاقات کی
پاکستانی شہریوں کو دہری شہریت میں پاکستانی شہریت چھوڑنی نہیں پڑے گی، ڈی جی پاسپورٹس
دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، پولیو کے خاتمے کا عزم کم نہیں ہوگا، وزیراعظم کا واقعے پر اظہار افسوس
ڈیڑھ سال بعد کیوں یاد آیا‘ سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کیلئے دائر پنجاب حکومت کی’ اپیلیں نمٹا دیں
بیٹے نے اعلیٰ تعلیم کی غرض سے آسٹریلیا جانے کیلیے پیسے مانگے تو زندگی بھر کی جمع پونجی دیدی، والد کا مؤقف
صوبہ سندھ کے بیشتر علاقوں میں 24 سے 29 اپریل کے درمیان ہیٹ ویو کا امکان ہے
مقتولہ کے 3 بچے بھی ہیں، جو ایک سال قبل نوشہرو فیروز سے کراچی آگئی تھی
پیپلزپارٹی گمراہ کن بات کرے گی تو ہم خاموش نہیں رہیں گے، ہر بیان کا جواب دیا جائے گا، وزیر اطلاعات پنجاب
دودھ کی قیمت ڈیمانڈ اینڈ سپلائی کے مطابق مقرر کی جائیں، درخواست گزار
ریلویز پولیس کا اپنا ڈیٹا سرور ہوگا اور تمام ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کیا جائے گا، آئی جی ریلویز
ٹریفک کے دیرینے مسائل کے حل کیلیے پارکنگ پلازے اور فوڈ اسٹریٹس کیلیے بزنس ماڈل تیار کرنے کی ہدایات
پشاور ہائیکورٹ میں پیکا ایکٹ میں ترمیم کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت، پی ٹی اے اور پیمرا کو نوٹس
ہر جگہ کہا جاتا ہے مقدمات درج ہوگئے ٹرائل نہیں ہو رہا، فرد جرم مؤخر کرنے کی استدعا پر عدالت کے ریمارکس
شہر کی توسیع اور بڑھتا درجہ حرارت شہریوں کی زندگی کو مشکل بنا رہا ہے
عالیہ حمزہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم جاری کیا گیا تھا
دوران سماعت درخواست گزار کی جانب سے کوئی پیش نہ ہوا
گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے
صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک ہے، بالائی علاقوں میں معدل ریکارڈ کیا گیا
اسٹیبلشمنٹ فیڈریشن کو ون یونٹ نظام میں تبدیل کرنے سے باز رہے، لیاقت بلوچ
حملے کے بعد بھارتی میڈیا نے بغیر ثبوت پاکستان کے خلاف زہر اگلنا شروع کر دیا تھا
عالمی سطح پر ایک ایسا پلیٹ فارم قائم کیا جائے جو رعایتی فنانس کے بہاؤ کو منظم کر سکے، محمد اورنگزیب
ترجمان کے الیکٹر کے اعلامیے کے مطابق لیاقت آباد سی ون ایریا میں زیر زمین کیبل میں فالٹ آیا
ایف بی آر کے بعد پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس اور پولیس میں بھی نیا مراعاتی نظام نافذ ہوگا