صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اہم اجلاس میں حکومت اور وفاقی وزارتوں کی کارکردگی پر غور کیا جائے گا،ذرائع
وزیراعلیٰ سندھ نے منظوری دے دی، موجودہ وائس چانسلر ڈاکٹر سروش لودھی کی مدت ملازمت 21 مارچ کو پوری ہوجائے گی
میں ملزم نہیں، چشم دید گواہ ہوں، ملزم کے بیان پر عدالت نے تفتیشی افسر کی اعترافی بیان کی درخواست مسترد کردی
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے جنید اکبری کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت کی۔
نیٹ میٹرنگ کی ریشنلائزیشن کرنے جارہے ہیں جس کی وجہ سے باقی صارفین پر 150 ارب روپے کا بوجھ ہے، اویس لغاری
کمیٹی 3 ہفتوں میں رپورٹ کابینہ کو پیش کرے گی
چیف منسٹر فری سولر پینلاسکیم کے تحت نادار صارفین کو مفت سولر سسٹم ملے گا
ڈی آئی جی ساوتھ نے فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے آئی جی سندھ کو خط لکھ دی
پولیس کے پاس لاپتا شخص سے متعلق تفصیلی رپورٹ ہونا چاہیے، قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
ملزم کو سوچنے کے لیے ایک گھنٹے کا وقت دیا گیا، زندگی اور موت کا معاملہ ہے، آپ سوچ لیں، جج
کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات
اسکیم کے تحت ایک لاکھ 10 ہزار طلبہ میں جدید ترین لیپ ٹاپ تقسیم کیے جائیں گے
بسوں کو جرمانے لے کرچھوڑنے کے بجائے فوری طور پر اسکریپ کیا جائے، کے پی حکومت کی ہدایت
عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) کا وفد اگلی قسط کے اجرا کے سلسلے میں مذاکرات کے لیے پاکستان پہنچ گیا ہے
درخواست پر باضابطہ آرڈر جاری کیا جائے گا، عدالت کے وکیل کے دلائل پر ریمارکس
خاتون کو کرنٹ لگا کر قتل کیا گیا، پولیس
ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے ملزم کی گرفتاری کے لئے ریڈ نوٹس جاری کیا تھا
بارش اور برفباری کے دوران بجلی بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا، کئی علاقے زیر آب آ گئے، راستے بند
کوئی جے آئی ٹی نہیں، ایک بندہ بات سمجھ سکتا ہے تو 3 کی ضرورت نہیں، جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس
ملزمان منظم گروہ کا حصہ ہیں، پولیس
شہر قائد میں کم سے کم پارہ 17 سے19 اور زیادہ سے زیادہ 30 تا 32 ڈگری ریکارڈ ہوسکتا ہے، محکمہ موسمیات
صوبے میں جنگلی حیات کے تحفظ کیلیے جنگی بنیادوں پر کام ہو رہا ہے، ڈی جی وائلڈ لائف
بادی النظر میں ملزم ہاشم عباسی کے خلاف مزید انکوائری کا کیس ہے، انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد
گنڈاپور سرکار کے یہ منصوبے ایک ارب درختوں کی طرح ہوں گے، وزیر اطلاعات پنجاب
ملزمان کے خلاف تھانہ ترنول اور کوہسار میں مقدمات درج ہیں
فارم 45 اور فارم 47 کے وزیراعلیٰ میں یہی فرق ہوتا ہے، علی گنڈاپور عوام کی حقیقی خدمت کررہے ہیں، بیرسٹر سیف
بانی پی ٹی آئی کے سابق سکیورٹی انچارج کا نام پی سی ایل میں شامل کرنا بلاجواز اور غیر قانونی ہے،عدالت
پولیس نے کیمروں کی مدد سے اہلکار اختر حسین کو ٹکر مارنے والی گاڑی کی تلاش شروع کر دی
علما بھی خوارج دہشت گردوں کے شر سے محفوظ نہیں رہے، عوام سکیورٹی فورسز کے ساتھ ہیں
بلاول بھٹو زرداری کی اسلام آباد آمد کے بعد نیا شیڈول طے کیا جائے گا
بانی پی ٹی آئی کے متعدد خطوط کے بعد اب ایک آرٹیکل بھی آچکا ہے، وکیل عمران خان
معاہدے کے بعد ریلوے نیٹ ورک کی بہتری متوقع ہے
وزیر اعظم کی ہدایات پر سوئی سدرن اور سوئی ناردرن کی عوام کو سحر و افطار میں بلاتعطل گیس فراہمی کی یقین دہانی
رجسٹرار سپریم کورٹ سے پروجیکٹ منظوری کے طریقہ کار سمیت 6 سوالوں کے جواب مانگ لیے
لاہور میں سحری سے ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو وقفے وقفے سے جاری ہے، محکمہ موسمیات
کلبھوشن یادو بھارتی نیوی کا کمانڈر رینک حاضر سروس افسر تھا
صوبائی وزیر نے جیل کے اسپتال کا بھی معائنہ کیا اور قیدی مریضوں کی عیادت کی
اہل خانہ نے افطار کے بعد رضویہ سوسائٹی پولیس کو بچی کی گمشدگی کی اطلاع دی تھی
کبھی بھی دوائیاں خریدنے کیلیے پیسے نہ ہوتے تھے، گلیوں میں چیزیں بیچنے والی میوا بائی
گاہکوں سے زیادہ قیمت وصول کرنے والے دکانداروں پر 20,000 روپے تک کے جرمانے عائد
سندھ میں تین چھوٹے دہشت گرد حملے ہوئے، ان میں ایک اہلکار جان بحق، ایک زخمی ہوا
خاتون گاڑی میں سگریٹ نوشی کر رہی تھی اور اس کے گاڑی کے ٹنٹڈ گلاس کی وجہ سے اسے روکا گیا تھا، پولیس
منصوبے کا آغاز یورپی یونین اور وزارت سمندر پار پاکستانیز کے اشتراک سے کیا گیا
ڈاکٹر علامہ راغب حسین نعیمی کا ’’استقبال رمضان‘‘ پر خصوصی لیکچر
چوری ہونے والے لیپ ٹاپ کی مالیت اڑھائی لاکھ روپے سے زیادہ ہے، محسن ناصر
ایس ایس جی سی نے رمضان میں رات 3 بجے سے صبح 9 بجے تک گیس کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا اعلان کیا تھا
رمضان المبارک میں سرغنہ خواتین سے بھیک منگواتا اور خود سائیڈ پر کھڑے رہ کر نگرانی کرتا تھا، پولیس
25 فروری کو پولیس گھر آئی تو ہم نے 13 سالہ سلیمان کو خود حوالے کیا ،4 دن بعد ہلاکت کی اطلاع دیکر میت وصول کرنےکا کہا
ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ ارمغان اور اس سے منسلک افراد کا ڈیٹا بھی اکٹھا کیا جا رہا ہے
اس گروہ نے ایک میکنیزم بنا رکھا تھا سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے اہلکاروں کو کام نہیں کرنے دیتے تھے