صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پاکستان کی تجویز کردہ اضافی موضوعات ترقی پذیر ممالک کے لیے خاص طور پر اہم ہیں، پاکستانی متبادل مندوب
مختلف کارروائیوں میں تقریباً 2کروڑ 40 لاکھ روپے مالیت کی 185 کلوگرام منشیات برآمد کی گئیں، اے این ایف
پراجیکٹ میں سوہانجنا، چیڑ، نیم، کیکر، شیشم، سرس، بکائن، سمل، ارجن کے ساتھ پھل دار درخت بھی شامل کیے گئے ہیں
بانی پی ٹی آئی احسان فراموش انسان ہیں، کام نکل جانے پر لوگوں کو ٹشو پیپر کی طرح پھینک دیا جاتا ہے، پیغام
حکومت کی معاشی ٹیم کی شاندار کاوشوں کی بدولت معاشی اشاریے ہر گزرتے دن کے ساتھ بہتر ہو رہے ہی، شہباز شریف
بارش آج دن میں بھی وقفے وقفے سے جاری رہے گی، سڑکیں کلیئر رکھنے کے لیے عملہ متحرک
بانی پی ٹی آئی کو قید تنہائی میں رکھا گیا، کسی کو ملنے نہیں دیا جا رہا، شیخ وقاص
ایف آئی اے نے این سی بی انٹرپول کے ساتھ مشترکہ کارروائی میں ملزمان کو گرفتار کیا
پینٹ شرٹ اور سیاہ چشمے میں ملبوس ماڈرن چور کو سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے
ائیرلائن کا عملہ ائیرپورٹ سے غائب ہوگیا
پاکستان کی جانب سے سرکاری طور پر کوئی بیان سامنے نہیں آیا تاہم افغان طالبان نے جھڑپوں کی تصدیق کی ہے
دہشت گردانہ حملوں میں جنوری کے مقابلے میں فروری میں زیادہ شہادتیں ہوئیں،ولید اقبال
مہنگائی کی شرح جو 38 فیصد پر چلی گئی تھی اب ڈیڑھ فیصد پر آگئی، افنان اللہ خان
اشرافیہ کو قیمتیں بڑھنے سے فرق نہیں پڑتا، مہنگائی کے بڑھنے میں کچھ رکاوٹ آئی ہے
تین ماہ سے وال خراب ہے اور واٹر بورڈ کے اہلکاروں نے اس بارے میں ایکسیئن کو مطلع کیا تھا
جاں بحق ہونے والی بچی کی شناخت 4 سالہ رخسانہ کے نام سے کی گئی ہے
انتظامیہ اور امدادی ادارے الرٹ کردیے گئے، سیاحوں سے غیرضروری سفر سے گریز کی اپیل، سڑکیں کلیئر کرنے کی کوششیں جاری
بااثرآدمی میرے شہری پرتشدد نہیں کرسکےگا،اب کسی بااثر فرد نے کلاشکوف نکالی تو میں اس کے گھرجاؤں گا، کامران ٹیسوری
صلح نامے سے قانونی کارروائی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، ملزم کراچی میں ملا تو ضرور گرفتار کریں گے، ڈی آئی جی
اتوار کی شام سے شہر میں چلنے والی معمول سے تیز ہواؤں کی رفتارمیں پیر کو مزید اضافہ ہوا
مالی امورسے متعلق بینکوں اورمالی اداروں کو ریکارڈ فراہمی کے لیے نوٹس جاری کیے جائیں گے، ذرائع
بااثر شخص کا شہری پر تشدد کیس میں 5 ملزمان کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا
انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بھارتی خفیہ ایجنسی کے حاضر ڈیوٹی افسر کو بلوچستان سے تین مارچ 2016 کو گرفتار کیا
بل میں منشیات کی مختلف کیٹیگریز میں تقسیم، منشیات کی اقسام اور مقدار کی مناسبت سے پہلی مرتبہ سزا کا تعین کیا گیا ہے
ان منصوبوں کا مقصد صوبے میں تعلیم، صحت، سیاحت اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کو فروغ دینا ہے
155 روز سے محاصرے میں ہیں، ٹل پاراچنار واحد مین شاہراہ ہے ، مین سڑک کے کھلنے تک دھرنا جاری رہے گا
وزیر برائے اعلیٰ تعلیم کا اسمبلی میں اظہار خیال، ملاقاتوں کی اجازت ملنے تک بھی اجلاس جاری رکھنے پر زور
توہین عدالت کے باوجود نہیں ملنے دیا جارہا، سیاسی رفقاء، ان کی فیملی اور وزیراعلٰی کے پی کو بھی ملنے نہیں دیا جارہا
خارجہ محاذ پر پی ٹی آئی دور حکومت میں پاکستان عالمی سطح پر تنہائی کا شکار تھا،عطا تارڑ
بیٹے کے قاتل/ قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ، والدین نے ڈی آئی جی ویسٹ آفس کے باہر احتجاج کیا
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد ایڈیشنل رجسٹرار امتحانات نے پریس ریلیز جاری کر دی
ملزمان نے اسکول کے بچوں سے کچھ فاصلے پر موٹر سائیکل روکی اور اسلحہ دکھا کر اسکول کے بچوں سے موبائل فون چھین لیا
سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کو ڈھونڈ رہے ہیں متاثرہ اسکول کے بچوں نے پولیس سے رابط نہیں کیا ہے، پولیس
پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کی 4 رکنی ٹیم ڈاکٹر الطاف حسین کی سربراہی میں اڈیالہ جیل پہنچی،
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12ڈالر کے اضافے سے 2869ڈالر کی سطح پر آگئی۔
سیکشن 94 کا اطلاق ان پر ہوگا جو آرمی ایکٹ کے تابع ہے، اے ٹی سی کے فیصلے کے بعد ملزمان آرمی ایکٹ کے تابع ہو گئے، ریمارکس
وفاقی وزیر نے ایرانی آئل کی اسمگلنگ کو بند کروانے کے لیے یقین دہانی کروائی ہے، پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن
حکومت نے مہنگائی 2 سے 3 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی تھی، وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری
بانی پی ٹی آئی کو باہر نکالنے کیلئے ملک بھر میں پرامن احتجاج کریں گے، فیصل جاوید
دوران تلاشی مسافروں کے قبضے سے کینیڈا کے جعلی ویزے برآمد ہوئے۔
کالے شیشے کیوں اتار رہے ہیں، میں نے پولیس کو خریدا ہوا ہے، ایک سال سے کالے شیشے والی گاڑی چلا رہی ہوں، خاتون کی گفتگو
جسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں 6 رکنی کمیٹی میں حکومتی سائیڈ سے فاروق نائیک، اپوزیشن سے علی ظفر کمیٹی کا حصہ ہیں۔
تعفن پھیلا تو مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع دی، ملزمہ کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کردی گئی، پولیس
گزشتہ سال کی نسبت قیمتیں 20 فیصد تک بڑھ گئیں
عبوری افغان حکومت کے اہلکار پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں کے لیے فتنۃ الخوارج کی مکمل سہولت کاری کرتے ہیں، دفاعی ماہرین
پنجاب و خیبر پختونخوا کے سرحدی علاقے میں فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا
عدالت نے بیرسٹر گوہر کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظور کرلی
شہری نے علما کے خلاف سوشل میڈیا پر نازیبا الفاظ کا استعمال کیا تھا، پولیس
اہم اجلاس میں حکومت اور وفاقی وزارتوں کی کارکردگی پر غور کیا جائے گا،ذرائع
وزیراعلیٰ سندھ نے منظوری دے دی، موجودہ وائس چانسلر ڈاکٹر سروش لودھی کی مدت ملازمت 21 مارچ کو پوری ہوجائے گی