صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مضمون میں حکومت، عدلیہ، مسلح افواج اور تمام دوسرے اداروں پر بے بنیاد الزامات عائد کیے گئے، رہنما مسلم لیگ (ن)
کراچی میں ڈمپرزحادثات میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کوایک ایک پلاٹ دوںگا،کامران ٹیسوری
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 06ڈالر کی کمی سے 2857ڈالر کی سطح پر آگئی
ارمغان نے اپنے اکاؤنٹس سے جن افراد کے ساتھ ڈیلنگ کی، ان تمام افراد کو بھی شامل تفتیش کیا جائے گا، ایف آئی اے حکام
شہری نے وزیراعظم پورٹل پر شکایت درج کروائی تھی جس پرمحکمہ بیوروآف سپلائی سندھ نےنوٹس لیتے ہوئےکارروائی کا آغاز کردیا
مقتول کی شناخت فیصل منظور کے نام سے ہوئی، پولیس
دارالعلوم حقانیہ خودکش دھماکے میں شہید شاعر و ادیب تجمل شاہ عرف تجمل فرحان کی نماز جنازہ صوابی میں ادا کی گئی
پی این ایس یرموک نے متحدہ عرب امارات کی بحریہ کے جہاز الامارات کے ساتھ مشقیں بھی کیں
ٹریفک وارڈن معذور رکشہ ڈرائیور کی کوئی بات نہیں سنتا، ٹریفک وارڈن معذور رکشہ ڈرائیور کو بدترین تشدد کا نشانہ بناتا ہے
پولیس کی ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا کہ مقتول کی بیوی کے باپ اور بھائیوں نے قتل کیا۔
چیس چیمپئن مہک مقبول نے وزیراعلیٰ کو محض 15 چالوں میں ہرادیا
محکمہ داخلہ پنجاب نے باضابطہ مہم شروع کرتے ہوئے شہریوں کے لیے ہدایت نامہ جاری کردیا
پھلوں، سبزیوں سمیت تمام اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا
والد کو تھریٹس تھے مگر کچھ دنوں سے کوئی دھمکی نہیں تھی، حق کا راستہ نہیں چھوڑیں گے، عبدالحق ثانی، ایکسپریس سے گفتگو
نیا کیس سندھ کے ضلع ٹھٹھہ سے رپورٹ ہوا
پی ڈی ایم اے نے مراسلہ جاری کردیا، ضلعی انتظامیہ اور شہریوں کے لیے ہدایات
اٹلی کے شہر روم میں ہوئی سیاسی مشاورت میں پاکستانی وفد کی قیادت سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے کی، دفتر خارجہ
مقتول کے والدین کا ملزمان ارمغان اور شیراز کو سخت سزا دینے کا مطالبہ
1207بیگز اسکمڈ ملک، 4500 کلو چھالیہ، 3800 کلو غیرملکی کپڑا، 157کلو غیرملکی کافی، 900کلو خشخاش، 900کلو خمیر شامل
عوامی حمایت سے مولانا عبدالحق ثانی کو اپنے شہید والد حامد الحق کا سیاسی جانشین بھی بنادیا گیا
کوہاٹ میں فائرنگ میں مفتی فرمان اپنے ایک ساتھی کے ساتھ جاں بحق ہوئے۔
اکوڑہ خٹک مدرسہ دھماکے میں ملوث مشتبہ خودکش حملہ آور کی تصویر شناخت کے لیے جاری کردی گئی، سی ٹی ڈی
بلال شفیق نامی تاجر کو گزشتہ روات اغوا کیا گیا، اغواکار تاجر بلال شفیق کوگاڑی میں زبردستی بٹھا کر لے گئے
مقدمہ مولانا حامد الحق حقانی کے زخمی صاحبزادے عبدالحق ثانی کی مدعیت میں نامعلوم خودکش حملہ آور کے خلاف درج کیا گیا۔
سی ٹی ڈی نے 14 دہشت گردوں کی فہرست جاری کردی
7 کارروائیوں میں 6 ملزمان کو گرفتار کرکے 69.640 کلو گرام منشیات برآمد کرلی گئی
دیہی خواتین کے لیے ٹرانسپورٹ کا نظام نہ ہونا انتہائی تکلیف دہ ہے، مریم نواز
پاکستان کے کسی مقام سے رویت ہلال کی شہادت نہیں ملی، اتوار کو روزے کا فیصلہ اتفاق رائے سے کیا، مولانا عبدالخبیر آزاد
ملزمان نے واردات کے دوران فائرنگ کر کے شہری شاہ فیصل خان کو قتل کر دیا تھا۔
3دہائیوں بعد بھی زکورہ تینج پورہ سانحے کے متاثرین انصاف کے منتظر ہیں۔
پیر کو کراچی میں معمول سے تیز ہوائیں چل سکتی ہیں، درجہ حرارت 19 تا 21 ڈگری ریکارڈ ہونے کی توقع
اللہ کا شکر ہے اس سال رمضان میں مہنگائی پہلے سے کم ہے، رمضان پیکیج میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 200 فیصد اضافہ کیا، شہباز شریف
ملزمان نے جرائم کا اعتراف کرلیا، پولیس نے مقدمات درج کرکے تحقیقات شروع کردی
مقتولہ روبینہ کی لاش لواحقین کے حوالے کردی جب کہ معاملے کے حوالے سے مزید قانونی کارروائی کی جائے گی۔
بارش برسانے والا سسٹم کل رات پاکستان میں داخل ہوگا
ریسکیو ٹیموں نے 20 زخمیوں کو نکال کر اسپتال منتقل کیا، پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کردی
توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے رپورٹ طلب کرتے ہوئے حکم نامہ جاری کردیا
عصمت دری میں پنجاب میں 4641، سندھ میں 243، کے پی میں 258، بلوچستان میں 21 اور اسلام آباد میں 176 کیسز ہوئے،رپورٹ جاری
5,339 عصمت دری، 24,439 اغوا، 2,238 گھریلو تشدد، 547 غیرت کے نام پر قتل کے واقعات شامل
دھماکے سے تھانے کے احاطے میں کھڑی ہائی روف وین اور کار کو نقصان پہنچا
حادثے کا شکار رکشہ حب چوکی سے مشرف کالونی جا رہا تھا جس میں سات مسافر سوار تھے
دہشتگرد گروپ اپنی مرضی کے وقت کے مطابق کہیں پر بھی جا کر حملہ کر سکتے ہیں جو بڑی بدقسمتی ہے
اے این پی کے مرکزی صدر کا سعودی عرب کے فیصلے کے مطابق روزہ رکھنے اورعید منانے کااعلان
اسٹیٹ بینک نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
جسٹس راجا انعام امین منہاس نے درخواست پر سماعت کی، وفاق، پی ٹی اے، ایف آئی اے، اسٹیٹ بینک اور پیمراکو نوٹس جاری کردیا
مشق کا مقصد مختلف اداروں کے درمیان معلومات کے تبادلے اور ردعمل کے طریقہ کار کو بہتر بنانے کی کوشش تھی، ترجمان
انتخابی اخراجات کے لیے الگ بینک اکاؤنٹ کھولنا ہوگا، وزیراعظم، وزرائے اعلیٰ اور دیگر حکام مہم میں حصہ نہیں لے سکیں گے
پولیس کو ارمغان کے کاموں کا علم ہی نہیں ہوسکا، غفلت برتنے پر اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے، جاوید عالم اوڈھو
دہشت گرد ملک و قوم اور اِنسانیت کے دشمن ہیں، صدرمملکت، یہ کارروائیاں ہمارے عزم کو پست نہیں کر سکتیں، وزیراعظم
سیکیورٹی فورسز نے غلام خان کلے میں خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کی، آئی ایس پی آر