صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حکومت تشویش اور خوف پھیلانے کے بجائے اپنی ذمہ داری پوری کرے، اسلم غوری
نماز جنازہ میں فوجی و سول افسران سمیت اعلیٰ حکومتی شخصیات نے شرکت کی
ملزم نے چند روز قبل زیادتی کی، گزشتہ شام دوبارہ مذموم کوشش کی جس پر بچے نے شور مچایا جس کے بعد اسے گرفتار کر لیا گیا
اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے
آئی ایف جے پاکستان میں صحافیوں کے لیے تربیتی پروگرامز کے انعقاد اور آزادی اظہارِ رائے کے تحفظ کی اہمیت پر زور دیتی ہے
فیکٹ فائنڈنگ کی انکوائری چیف کلکٹر کسٹمز کریں گے، شہباز رانا
امریکا بھارت اعلامیہ اہم، ہماری وزارت خارجہ نے سخت ردعمل دیا، ملیحہ لودھی
یہ اقدام حکومتی "رائٹ سائزنگ پالیسی" کے تحت کیا جا رہا ہے
زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 17 کلومیٹر تھی
تمام دہشت گرد علاقے میں متعدد تخریبی سرگرمیوں میں ملوث اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب تھے،آئی ایس پی آر
اس امدادی کھیپ میں 60 ٹن سامان شامل ہے، جس میں ٹینٹ، ترپال اور گرم خیمے موجود ہیں
مشاورتی اجلاس میں ملی یکجہتی کونسل پاکستان اور متحدہ علماء بورڈ خیبر پختونخوا کے قائدین نے شرکت کی
عمران خان کی رمضان کے بعد بھرپور تحریک چلانے کی ہدایت، اپوزیشن سے رابطوں کیلئے اسد قیصر عمر ایوب کو ٹاسک دے دیا
مارشا کے ارمغان، دیگر لڑکوں سے بھی تعلقات ہیں، وہ نشے کی عادی ہے، اغوا کےبعد دوستوں کے ہاتھوں قتل مصطفی عامر کی والدہ
ویڈیو میں فلیٹ کے مکین یہ بتا رہے تھے کہ ٹینکر مافیا کو اب کچھ نہیں ملا تو وہ دیواروں میں بھی گھسنے لگے ہیں
حادثہ خیرپورکی تحصیل رانی پور میں پیش آیا جہاں زائرین کی کوچ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔
قومی سطح پر گرینڈ جرگہ بلایا جائے جو بااثر سیاسی و مذہبی شخصیات پر مشتمل ہو، وزیراعلیٰ کے پی کے زیر صدارت اجلاس
چین کی ترقی خطے کے مفاد میں ہے، چین نے تاریخ میں کبھی بھی قابض ملک کا کردار ادا نہیں کیا،آصف زرداری
کوئی پولیس سرٹیفکیٹ نہیں مانگا جائے گا، امل عمر ایکٹ تمام اسپتالوں پر لاگو ہے، وزیر اطلاعات سندھ
سعودی عسکری قیادت کا پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ مہارت اور قربانیوں کا اعتراف
بانی پی ٹی آئی عمران خان کے حکم پر شعیب شاہین کے ساتھ صلح کرلی ہے، اب معاملہ ختم ہوگیا، فواد چوہدری
آئینی بینچز نے ایک ماہ میں صوبے بھر میں ایک ہزار 7 سو 65 مقدمات نمٹائے
مقتول کو پہلے تشدد کیا پھر مارا اور اسی کی گاڑی میں ہی حب لے کر گئے اور آگ لگادی
یہ مشق جدید بحری آپریشنز پر مشتمل تھی جس میں شریک دونوں بحری افواج کے جہازوں نے مشترکہ مشقیں کیں
نیپرا اور کے الیکٹرک دونوں نے کراچی کے صارفین کو وعدے کے مطابق فوائد پہچانے میں ناکام رہے ہیں،صدر چیمبر آف کامرس
رمضان سے تین دن قبل چینی کے اسٹالز لگائے جائیں گے جو 27 رمضان تک جاری رہیں گے
آتشزدگی میں شاعر کا بیٹا معمولی زخمی ہوا، آگ گھر کے ایک کمرے میں لگی تھی جس میں آکاش انصاری سو رہے تھے
طویل ترین خشک سالی زیر زمین پانی کی سطح 850 فٹ تک گر گئی
فیصلے کا اطلاق سندھ پولیس اور پبلک سروس کمیشن کے ملازمتوں پر نہیں ہوگا
پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار اور آلہ قتل برآمد کرلیا
فواد جھوٹ بولتا ہے، بانی نے جھگڑا ختم نہیں کرایا نہ میں نے اس ٹاؤٹ کے ساتھ ساری زندگی صلح کرنی ہے، شعیب شاہین
دہشت گردی بین الاقوامی مسئلہ ہے، نمٹنے کیلیے عالمی برداری کو مل کر کام کرنا ہوگا، محسن نقوی
حافظ نعیم الرحمان، راجہ ظفر الحق، مشاہد حسین سید سمیت دیگر کا خطاب
پشاور کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سزا سنائی
ابتدائی معلومات کے مطابق تین نامعلوم ملزمان نے پولیس اہلکار کو تعاقب کے بعد فائرنگ کرکے شہید کیا ہے۔
ملزمان کے خلاف بیان دینے والے پراسیکیوٹر کے گواہان کی تعداد 25 ہوگئی
اپوزیشن جماعتوں کا الائنس خوش آئند ہے، پوری قوم بھی ایسا ہی چاہتی ہے، پی ٹی آئی وکیل
پنجاب پاکستان کا زرعی پاور ہاؤس بن گیا ہے، جنرل سید عاصم منیر
لڑائی کا واقعہ اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 پر پیش آیا، عملے نے بیچ بچاؤ کرایا
ذرائع کے مطابق عمران خان نے شکایت سن کر کہا اوہو! وہ انسانی حقوق کی پٹیشن کا کیا بنا؟
عمران خان جیل میں ہیں، مقدمے کے جیل ٹرائل کے حوالے سے خط لکھیں گے، جج کے ریمارکس
اسپتالوں میں مانٹیرنگ سخت کی جائے اور ویکسین لگوانے کی ترغیب دی جائے، مراسلہ
عدالت نے اعظم سواتی کی بیرون ملک جانے کی درخواست منظور کرلی
وزیراعلیٰ سندھ انٹروینشنل ریڈیولاجی سوسائٹی آف پاکستان کی نویں سالانہ کانفرنس کا افتتاح کردیا
زخمیوں کو علاج کے لیے سول اور عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا
عدالت نے ملزمان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے تفتیشی رپورٹ اور دلائل طلب کرلیے
افتتاحی تقاریب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور آرمی چیف کی شرکت
وفد واپس روانہ، دورے میں چیف جسٹس آف پاکستان سمیت 19 مختلف وزارتوں اور محکموں کے حکام سے ملاقاتیں کیں
سیکیورٹی کونسل کی افغانستان میں دہشتگرد گروپوں کی افزائش، پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی کاوشوں کے حوالے سے رپورٹ جاری