صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اسرائیل کو امریکا اور مغرب کی حمایت جاری رہی تاہم حماس نے اس سب کے باوجود ڈٹ کر مقابلہ کیا، امیر جماعت اسلامی پاکستان
معمولی تلخ کلامی پر دکاندار عدیل نے طیش میں آکر پولیس انسپکٹر کو قتل کیا۔
متاثرہ لڑکی نجی یونیورسٹی میں ایم فل کی طالبہ ہے، ملزم نے 2 دوستوں کیساتھ ملکر ریپ کیا، درج مقدمے کا متن
ہمارے نوجوانوں کے پاس جذبہ موجود ہے، انہیں جدید اسلحہ اور آلات ترجیحی بنیادوں پر فراہم کریں گے، وزیر اعلیٰ کے پی
اینٹی کرپشن عدالت لاہور میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں پرویز الہی کے ہمراہی رائے ممتاز کی عبوری ضمانت پر سماعت ہوئی
مدارس اسلامی معاشرے کا ایک ایسا حصہ ہیں جن کی تاریخ اور خدما ت سنہرے الفاظ سے لکھے جانے کے قابل ہیں، خطاب
پیپلز پارٹی پانچ سال اپنے ن لیگ اور پی ٹی آئی اپنے اپنے پانچ سال کا حساب دیں، وفاقی وزیر مواصلات
وہ پاکستانی شہری جنہوں نے ماضی میں پاکستانی شہریت ترک کر دی تھی اپنی پاکستانی شہریت دوبارہ حاصل کر سکیں گے،اعظم نذیر
جسٹس سید منصورعلی شاہ کے بینچ میں سے ایک مخصوص کیس نکالنا سپریم کورٹ کے اپنے فیصلے کی نفی و توہین عدالت کے مترادف ہے
چند اور سیاسی جماعتوں سے بھی رابطے میں ہیں، اس کے بعد ایجنڈا بنا کر جدوجہد کا آغاز کریں گے، مصطفیٰ نواز کھوکھر
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے متعلقہ حکام کو ای وی ٹیکسی کی تیاری میں تیزی لانے کی ہدایت کی۔
اسلام آباد کیپٹل ٹیرٹری نے بل کی مخالفت کی ہے (وزارت قانون)، سندھ حکومت نے بھی اختلاف کیا( چیئرپرسن کمیٹی)
قائمہ کمیٹی نے نان فائلرز کو پراپرٹی کی خریداری کی اجازت دینے کا جائزہ لینے کیلئے پانچ رکنی ذیلی کمیٹی تشکیل دے دی
خیبرپختونخوا یونیورسٹیز ترمیمی ایکٹ کا گزٹڈ اعلامیہ جاری کردیا گیا
ہائی کورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو خاتون کی گھر پر مرغیاں پالنے کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی
ونٹر سہولت پیکیج کے تحت صارفین کو 26 کروڑ 72لاکھ سے زائد کا ریلیف ماہ دسمبر2024کے بجلی بلز میں دیا گیا۔
فریم ورک میں پاکستان کی مختصر اور درمیانی مدت کی معاشی ضروریات کو پورا کرنے کی حکمت عملی شامل ہے
1980 تک پاکستان ریلوے 400 سے زائد مسافر اور مال بردار ٹرینیں چلایا کرتا تھا، اب تعداد 100سے 110 تک رہ گئی ہے۔
عمران خان نے کہا کہ عدالتیں آزاد ہوں تو 9 مئی اور 26 نومبر کے حادثات نہیں دیکھنے پڑتے، فیصل چوہدری
لڑکا رات کے وقت لڑکی سے اسکے گھر ملنے آیا تھا جنہیں لڑکی کے والد نے دیکھ لیا، پولیس
لیگی ارکان کی جوابی نعرے بازی، شہباز شریف کے گرد حفاظتی دیوار بنالی
درخواست بشریٰ بی بی کی فوکل پرسن مشال یوسفزئی کی جانب سے دائر کی گئی
بنگلا دیش کو اس وقت چینی کی قلت کا سامنا ہے، پاکستانی 15 ہزار میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کا خواہاں ہے،ذرائع وزارت تجارت
یہ واقعہ پاکستان میں دہشت گردی میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کا ناقابل تردید ثبوت ہے، آئی ایس پی آر
جماعت اسلامی رکن نے قرارداد میں فوری طلباء یونینز کے انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا تھا
شہباز گل اور عادل راجا جیسے ملزمان کو پاکستان لانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں، ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبر کرائم
وفاقی وزیر داخلہ حلف برداری کے بعد دوسری تقریب کیپٹل ون ایرینا اور لنکن لبرٹی بال میں خصوصی عشائیہ میں بھی شریک ہوئے
ملزم جعلی امریکی ڈالرز ایک پارٹی کو سپلائی کرنے کے لیے انتظار کر رہا تھا، ایف آئی اے حکام
فوٹیجز کی مدد سے ٹریک کرنے کے بعد ملزم کا سراغ لگایا گیا، بچہ والد کے حوالے
ڈاکٹر غلام محمد علی نے انٹرا کورٹ اپیل میں سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کرکے عہدے پر بحال کرنے کی استدعا کی تھی
گزشتہ روز ٹک ٹاک بنانے کی غرض سے عمر اقبال ڈولہ نے عظیم نامی شخص کو شیروں کے پنجرے میں داخل کیا تھا
آئندہ سماعت پر تمام ملزمان حاضر ہوں تاکہ فرد جرم کی کارروائی مکمل کی جا سکے، اینٹی کرپشن عدالت
عدالت نے غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دیدیا
پاک فضائیہ کے جے ایف 17لڑاکا طیارے کثیر ملکی فضائی جنگی مشقوں میں شرکت کے لئے سعودی عرب پہنچ گیے
ملزم 16 سال سے پاکستان میں رہائش پذیر تھا، یہیں شادی کررکھی تھی، پس پردہ منشیات کا نیٹ ورک چلا رہا تھا
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات کا نیا باب شروع ہوگا، محسن نقوی
بچوں کے اہلخانہ کی تلاش مزید تیز کرنے کا فیصلہ، متعلقہ علاقوں میں تصاویر چسپاں
وزیراعلیٰ نے پنجاب کے بڑے شہروں میں 620 ماحول دوست بسیں جلد چلانے کی ہدایت کی تھی
مجرم ظفر اقبال نے بیوی اور 11 سالہ سوتیلی بیٹی کو قتل، سوتیلے بیٹے علی رضا اور بیٹی امیر فاطمہ کو شدید زخمی کردیا تھا
توشہ خانہ 2 کیس کے معاملے میں نئی قانونی ٹیم 14 رکنی وکلا پر مشتمل ہے
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریٹائرڈ جج کے نئے ٹریبیونل کو کارروائی آگے بڑھانے سے روکنے کے حکم میں 6 فروری تک توسیع کردی
ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں
انصاف کی زنجیر جب ہلتی ہے تو بڑوں بڑوں کو جکڑ لیتی ہے ، شہریوں کی رائے
مشترکہ مؤقف تیار کرنے کے بعد 27 یا 28 جنوری کو مذاکرتی کمیٹیوں کا چوتھا اجلاس بلایا جا سکتا ہے، حکومتی کمیٹی
آج کم سے کم درجہ حرارت 12.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، محکمہ موسمیات
آپریشن کے دوران علاقے میں کرفیو نافذ ہے، ضلعی انتظامیہ
طیارے کو اچانک کراچی کی جانب موڑ کر لینڈ کرایا گیا، مسافروں کو ری فیولنگ کے دوران طیارے میں رہنے کی ہدایت دی گئی
درجہ حرارت بڑھنے کے ساتھ ساتھ دھند کی شدت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان
معذرت کے ساتھ غلطی صرف اس بینچ میں مجھے شامل کرنا تھی، جسٹس عقیل عباسی
جیل حکام اپنی مرضی سے وکلا کو داخلے کی اجازت دیتے ہیں، درخواست میں مؤقف