صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
چیف جسٹس جان رابرٹس نے ان سے عہدے کا حلف لیا
عدالت نے شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت 29 جنوری تک ملتوی کردی، علی امین گنڈاپور کیخلاف تھانہ بارہ کہ میں مقدمہ ہے
پنجاب میں پتنگ بازی کی ممانعت کا ترمیمی ایکٹ 2024 منظور کر لیا گیا ہے
یہ کس طرح تحریک انصاف کے وسائل استعمال کر رہے ہیں، ہم نے درخواست کی ہے کہ ان کے تمام اکاونٹس فریز کئے جائیں
معاشی طور پر کمزور نوجوانوں کو تعلیم w روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے جدید تربیتی پروگرامز دیے جائیں گے
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے خطوط لکھ دیے، نئے چیف الیکشن کمشنر نہیں آتے آئینی طور پر یہی کام جاری رکھیں گے۔
اکبری منڈی میں آپ کو ایسے کھلے مصالحے اور جڑی بوٹیاں ملتی ہیں جو بڑے شہروں میں دستیاب نہیں ہیں
کیس 30 اپریل 2024 سے چل رہا ہے، تاحال پی ٹی آئی کی جانب سے تحریری جواب جمع نہیں کروایا گیا، چیف الیکشن کمشنر
اگر بروقت اقدامات نہ کیے گئے تو صورتحال مزید بگڑ سکتی ہے، رپورٹ
3 کارروائیوں میں 4 ملزمان کو گرفتار کرکے 20 کلو سے زائد منشیات برآمد کی گئی، مقدمات درج
پی ٹی آئی اور بانی پی آئی کو سیاسی انتقام کا نشایا بنایا جارہا ہے، رہنما پی ٹی آئی
گزشتہ روز پشاور سمیت کئی علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی، چترال میں سب سے زیادہ ریکارڈ
مغوی بیوہ ماں اور بیوہ بہن کا سہارا اور غریب ہے، رہائی کے لیے دینے کو کچھ نہیں، بہنوئی کا بیان
ملبے تلے دبے افراد کو نکال کر اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کی شناخت خاتون، بیٹا عبدالرحمٰن اور بیٹی مروا کے نام سے ہوئی
جلد ہی ملزمان کے بارے میں مزید معلومات فراہم کی جائیں گی، پولیس
پانی کبھی سر سے نہیں گزرتا، اگر سزائیں غلط ہوئی ہیں تو سزائیں واپس بھی ہو سکتی ہیں، رؤف حسن
جب یہ خبر چل گئی کہ 9 مئی پر کمیشن نہیں بن رہا تو عرفان صدیقی کو آنا پڑا، ایاز خان
وزیر اعظم کم از کم اتنا تو حاضر ہوا کریں کہ ایوان کی کارروائی چلے، سید نوید قمر
چیف جسٹس آفریدی نے آگاہ کیا تھا کہ فل کورٹ کی تشکیل کا فیصلہ آئینی بینچ کرے گا
مطالعہ پاکستان کا نام تبدیل کر کے "میک اپ پاکستان" رکھ دیا جائے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
واقعہ نامعلوم ملزمان کا گھر کے اندر گھس کر فائرنگ کرنے سے پیش آیا ہے،ایس ایچ او پاک کالونی
پولیس سرجن کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی، اغوا کے 6 روز بعد قتل کیا گیا
پہلے بھی کام کیا اور مستقبل میں بھی امریکا کے ساتھ ملکر کام کرنا چاہیں گے، شہباز شریف کا پیغام
کمیشن کے لیے حکومت کے منتظر ہیں، کمیشن نہیں بننے جارہا تو مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، بیرسٹر گوہر کی عمران سے ملاقات
سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل کو توہین عدالت کے تحت شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔
الائنس ون پوائنٹ ایجنڈے پر ہوگا، القادر ٹرسٹ کیس میں سزاؤں کے خلاف کل ہائیکورٹ میں رٹ دائر کی جائے گی، پی ٹی آئی
اگر پی ٹی آئی کے اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات بحال ہوگئے تو ہم سے مذاکرات کیوں کررہے ہیں، وزیر دفاع
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں آٹھ رکنی آئینی بینچ 27 جنوری کو سماعت کرے گا
ایف آئی اے کی جانب سے ملزم کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا
اجلاس میں معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا
سینیٹ ہاؤس فنانس کمیٹی اراکین کے مالی معاملات کا جائزہ لے گی، ان کے مالی معاملات میں پارلیمنٹ بااختیار ہوگی، بل کا متن
سیکیورٹی اداروں پر عدم اعتماد حکومت کے لیے ڈرؤانے خواب سے کم نہیں، وکیل عمران خان
شرپسندوں کی تلاش کے لیے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی زیر نگرانی سرچ آپریشن جاری، سپورٹ کیلئے سیکیورٹی فورسز موجود
عمران خان کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کا مذاکراتی کمیٹی سے کوئی تعلق نہیں، علیمہ خان
یہ افسوسناک ہے کہ عدالت کے واضح احکامات کے باوجود الیکشن اپنے آئینی فرائض کے برعکس طرزِ عمل اپناتا ہے
پاسپورٹ کاؤنٹرز لاہور شہر میں نادرا کے تین میگا سینٹرز پر قائم کیے گئے ہیں جہاں 24 گھنٹے پاسپورٹ پراسیسنگ جاری رہے گی
حکومت بجلی مارکیٹ متعارف کروائے گی، نظام کا اطلاق رواں سال شروع ہو گا، سیکرٹری پاور کی سینیٹ قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
ہمارے مذاکرات 2 سطح پر ہورہے ہیں اور ان سے بھی مذاکرات جاری ہیں جن کے پاس کوئی اختیار نہیں ہے، سابق صدر
میسرز روش پاکستان پاور لمیٹڈ نے حکومت سے پاور پرچیز معاہدہ ختم کرنے کی اطلاع سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو آگاہ کردیا
مریم نواز نے غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں خطاب کرتے ہوئے وہاں انکوبیشن سینٹر قائم کرنے کا اعلان کیا۔
اسمگلروں نے کشتی سمندر میں روک کر تاوان مانگا،نہ دینے والوں کو سمندر میں پھینک دیا،تشددوسرد موسم سے بھی ہلاکتیں ہوئیں
آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے حاصل تیل وگیس ذخائرکی تفصیلات پاکستان اسٹاک ایکسچیبج کو ارسال کردیں۔
بادلوں کا سسٹم نکل جانے کے بعد دوبارہ خشک موسم کا سلسلہ شروع ہو جائے گا، محکمہ موسمیات
اپنی قیادت سے راہنمائی حاصل کرنے کے عمل میں ہیں انہوں نے کہا کہ حتمی جواب تیار کرنے میں ایک ہفتہ مزید لگ سکتا ہے
تینوں گارڈز کو تعریفی اسناد، نقد رقم سے نوازا گیا
30 جنوری کے بعد سرکاری گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ کا آغاز کیا جائے گا
اجرا کے موقع پر ’’پرامن بقائے باہمی کی امیدوں کا اشتراک‘‘ کے موضوع پر مباحثے کا بھی اہتمام کیا گیا
حج کی تیاریوں پر وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، بریفنگ، حج ڈیوٹی پر اچھی شہرت کے حامل افسران کو تعینات کرنے کی ہدایت
سندھ ہائیکورٹ میں ایم ڈی کیٹ امیدواروں کی سوالنامے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی
پی ٹی آئی کے مطالبات کا حقائق سے تعلق نہیں، مذاکراتی کمیٹی کو چوتھے دور میں تحریری جواب دیا جائے گا، حکومتی ذرائع