صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پاکستان خطے اور اس سے باہر امن و استحکام کے فروغ کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھے گا، اسحاق ڈار
فائرنگ کے تبادلے کے دوران وطن کے تین بہادر سپوت شہید ہوگئے جبکہ 4 اہلکار زخمی ہوئے
میرپور، بھمبر، کوٹلی، باغ، سدھنوتی، پونچھ، وادی نیلم، مظفرآباد، جموں اور ویلی کے حلقوں کے لیے امیدوار نامزد کیے گئے
بھائی کو ہسپتال منتقل کیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا
پاکستان اور ریاستی اداروں کیخلاف کسی بھی قسم کا بیان ناقابلِ برداشت ہے، خواجہ انیس
مہنگے پیٹرول و ڈیزل اور مہنگائی کے باعث عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں، صوبائی ویزر اطلاعات
کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ بحری شعبے کی ترقی کا واضح ثبوت ہے، وفاقی وزیر بحری امور
ای کامرس لیبارٹریوں کے ذریعے بلوچستان کے تقریباً 15 ہزار گریجویٹس کو ہر سال روزگار کے مواقع ملیں گے
رینجرز کے جوانوں نے بہادری اور جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے رینجرز ٹرانسپورٹ ورکشاپ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو دونوں درخواستوں پر سماعت کریں گے
نوجوانوں کا تعلق کراچی کےعلاقے نیول کالونی اور بھیم پورہ سے تھا اورپکنک کے لیے حب گئےتھے، ریسکیو حکام
نگر خاص سے آنے والی ایک کار بے قابو ہو کر تقریباً ڈیڑھ سو فٹ گہری کھائی میں جاگری، ریسکیو حکام
خاندان مبینہ طور پر گوگل میپ کی غلط رہنمائی کے باعث دشت کے علاقے کھنڈ پہنچ گیا تھا
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور برطانوی وزیرخارجہ ایوویٹ کوپر کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا، ترجمان دفترخارجہ
پی ڈی ایم اے کے صوبائی کنٹرول روم سمیت پنجاب بھر کے ضلعی ایمرجنسی آپریشن سنٹرز 24/7 فعال ہیں، ڈی جی پی ڈی ایم اے
سندھ میں پولیس نے اچھا کام کیا اور آج سندھ میں ایک بھی مغوی نہیں، ہم نے 3114 کلومیٹر سڑکیں بنائی ہیں، سینئر وزیر
ہمارے سے جو ہوسکا وہ ہم کریں گے، دیکھنا ہوگا کہ کشمیری اس حدتک کیوں پہنچے، محمود خان اچکزئی
نوٹس کے مطابق اقبال آفریدی نے اڈیالہ جیل کے باہر پارٹی کے اراکین اسمبلی پر تشدد کا منصوبہ بنایا، ایک رکن پر تشدد پوا
ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی نے اجلاس 5 منٹ کے لیے مؤخر کردیا
مشرق وسطیٰ جنگ سےقبل جیٹ فیول کی قیمت 188 روپے فی لیٹر تھی
روڈ بلاک ہونے کی وجہ سے امدادی کاموں اور ریلیف آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے، ڈیزاسٹر منیجمنٹ
مسافروں سے آذربائیجان وزٹ ویزا پر بھجوانے اور ہوٹل مینجمنٹ کے شعبے میں ملازمت دلوانےکے نام پر 18 لاکھ روپےطلب کیے
نماز جنازہ ہفتہ کے روز بدر گراونڈ کیماڑی میں ادا کی گئی جس میں اہلخانہ عزیز واقارب واہل علاقہ نے شرکت کی
مسافروں کی شناخت اظہر علی پنہور اور اسد اللہ کے نام سے ہوئی، جو ضلع دادو سندھ کے رہائشی ہیں
ایک مقدمہ ختم ہوتے ہی انہیں دوسرے مقدمے میں گرفتار کر لیا جاتا ہے، ملزمان کا مؤقف
دو دنوں میں بلوچستان میں درمیانی شدت کے پانچ زلزلے ریکارڈ کیے جا چکے ہیں
اپر و لوئر چترال، سوات، اپر دیر، کوہستان اور مانسہرہ کی ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات کی ہدایت
صوبوں سے غیر آئینی حاصل کیے جانے والے فنڈز کی نگرانی مشترکہ مفادات کونسل کے ذریعے کی جائے، رضا ربانی
فورم کے دوران مختلف عالمی قانونی شخصیات سے ملاقاتوں میں بین الاقوامی عدالتی تعاون کے نئے امکانات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا
موت کی وجوہات جاننے کے لیے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا، ملزم کی تلاش کے لیے چھاپے جاری
پاکستان میں آئندہ 60 دن کے اندر تمام ادویات پر ’بارکوڈ سسٹم‘ متعارف کرا دیا جائے گا، وفاقی وزیر صحت
عالمی مالیاتی نظام تیزی سے سافٹ ویئر، بلاک چین اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے ذریعے خودکار ہوتا جا رہا ہے، وزیر مملکت
آزادکشمیر میں امن کے درپے کالعدم ایکشن کمیٹی اپنی تخریبی سرگرمیوں کے باعث عوام کے سامنے بے نقاب ہورہی ہے
نیول کالونی اور بھیم پورہ کے رہائشی چند نوجوان گزشتہ روز حب ندی پکنک منانے کے لیے گئے تھے
ملزمان نے تفتیش کے دوران کئی وارداتوں کا اعتراف کرلیا، ایک عادی مجرم بھی شامل
انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت کا شفاف تفتیش مکمل کرکے آئندہ سماعت پر رپورٹ پیش کرنے کا حکم
اغوا کا مقدمہ پہلے ہی ضلع مظفرگڑھ کے تھانہ شہر سلطان میں درج تھا
پولیس نے مقدمے میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعہ 7 اے ٹی اے شامل کر دی
عدالت نے ملزم کو یکم جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا
پیر کے روز کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے، ماہرین
پولیس نے واقعے کی تمام پہلوؤں کو پیش نظر رکھتے ہوئے تفتیش شروع کردی ہے
کسی بھی شہری پر سفری پابندیاں صرف قانونی اتھارٹی اور مقررہ قانونی طریقہ کار کے مطابق ہی عائد کی جا سکتی ہیں، عدالت
گزشتہ روز بھی بلوچستان کے ضلع سبی میں 4.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا تھا
محمد ہاشم نورزئی کو 3 گولیاں لگیں، سر میں لگنے والی گولی جان لیوا ثابت ہوئی، تاجر برادری میں تشویش
وزیر پیٹرولیم کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے اعداد و شمار نے نئی بحث چھیڑ دی
بارش برسانے والا نیا موسمی سسٹم 2 جولائی کو پاکستان میں داخل ہوگا، محکمہ موسمیات
بیرونی ایما پر آزاد کشمیر کے امن کے درپے کالعدم ایکشن کمیٹی کی اصلیت ہر گزرتے دن کے ساتھ کھل کر سامنے آنے لگی ہے
ایرانی صدر کا دورہ دونوں ممالک کے مابین برادرانہ تعلقات اور پاکستان کی علاقائی اہمیت کو تسلیم کرنے کا ثبوت ہے، شہباز شریف
فیصلے کی تشہیر اخبارات میں کی جائے اور بینک حکام کو بھی فیصلے سے آگاہ کیا جائے، عدالت کا حکم
عباس عراقچی کا امن عمل آگے بڑھانے اور ایرانی عملے و ماہی گیروں کی محفوظ وطن واپسی پر اظہار تشکر