صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
میں سرجری کے لیے دستیاب وقت ختم ہونے سے صرف تقریباً آدھے گھنٹے دور تھا، سمی سنگھ
پاک بھارت میچ کے لیے اب تک ایک لاکھ 10 ہزار سے زائد ٹکٹ درخواستیں جمع ہوچکی ہیں
گرین کی عدم دستیابی آسٹریلیا کے لیے بڑا نقصان ہے کیونکہ وہ حالیہ عرصے میں اچھی فارم میں تھے
رونالڈو پرتگال کی جانب سے 234 میچز میں 146 گول کرچکے ہیں
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز کا پہلا میچ جمعہ کے روز کھیلا جائے گا
بھارت نے 172 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر 15 ویں اوور میں حاصل
یہ افواہیں لا لیگا سیزن کے آغاز میں ونیشیئس کی نسبتاً کمزور کارکردگی کے بعد زور پکڑ گئیں
آئی سی سی نے ممکنہ طور پر سپر 7 مرحلے میں رسائی حاصل کرنے والی ٹیموں کی پری سیڈنگ کر رکھی ہے
مختصر عرصے میں سلمان علی آغا نے قومی ٹیم کی قیادت سے ڈراپ ہونے تک کئی بڑے موڑ دیکھے ہیں
ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن کے ریڈ بال کرکٹ کھیلنے کے حوالے سے رابطہ کرنے پر سوریا کمار نے اپنی دستیابی ظاہر کی تھی
دونوں سپر اسٹارز فٹبال کے علاوہ کاروباری میدان میں بھی سرگرم ہیں
ہرمن پریت کور کی کپتانی میں بھارت نے 2025 کا ورلڈکپ، 2026 کا ایشیا کپ اور ایشین گیمز میں لگاتار دو گولڈ میڈل جیتے
ورلڈکپ 2027 میں مجموعی طور پر 14 ٹیمیں حصہ لیں گی اور سیمی فائنل سے قبل تین مختلف راؤنڈز کھیلے جائیں گے
یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب جوکووچ نے5-7 اور 3-5 کی برتری کے ساتھ میچ کے لیے سروس کر رہے تھے
امپائر نے گیند کو وائیڈ قرار دیا جبکہ اس پر مزید چار بائی رنز بھی ملے
اوپن اے آئی نے رواں سال کے آغاز میں چیٹ جی پی ٹی کے اندر اشتہارات کی آزمائش شروع کی تھی
ون ڈی کی کپتانی پر شاہین شاہ آفریدی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ، شاداب کی ٹیم میں واپسی
پاکستان نے گزشتہ سال فائنل میں کویت کو شکست دے کر چھٹی مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کیا تھا
نیوم اسٹیڈیم کو ’دی لائن‘ نامی تقریباً 160 کلومیٹر طویل مستقبل کے شہر میں بلند مقام پر تعمیر کیا جانا تھا
پی سی بی کے اختیار اور اس کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں، اونر پاکستان چیمپئنز
فرانس کی آسٹرڈ سیروٹ، جو عالمی رینکنگ میں 624ویں نمبر پر ہیں، ٹورنامنٹ کی ٹاپ سیڈ قرار دی گئی ہیں
دونوں کپتانوں نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے مجوزہ سزائیں قبول کرلیں
اسرائیلی کوچ نے واقعے سے لاعلمی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس وقت ڈریسنگ روم میں موجود تھے اور خود کچھ نہیں دیکھا
بھارت کیخلاف ایشین گیمز فائنل میں ہیسن فیلڈ کے باہر مکمل ایکٹیو نظر آئے اور انہی کے احکامات پر عمل ہوتا رہا
کمنٹیٹر ڈینی موریسن نے اسے ’چھ وائیڈز‘ قرار دینے کی بحث چھیڑ دی تاہم امپائر نے پانچ وائیڈز کا اشارہ دیا
سری لنکن ٹیم سیریز کے لیے گزشتہ رات اسلام آباد پہنچ چکی ہے
رونالڈو نے سوشل میڈیا پر کہا تھا کہ وہ مناسب وقت پر قومی ٹیم چھوڑنے کی وجوہات پرتگالی عوام کے سامنے بیان کریں گے
13 رکنی دستے میں ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے آٹھ ارکان سمیت پانچ ٹیم منیجمنٹ آفیشلز شامل ہیں
اس سے قبل یہ ریکارڈ بھارتی شوٹر سوربھ چودھری کے پاس تھا
یو اے ای نے آخری بار 2013 جبکہ سعودی عرب نے 2004 میں یہ ٹرافی اپنے نام کی تھی
فائنل میں روسی جوڑی کو2-1 اور 2-6 سے شکست ہوگئی
وطن واپس پہنچنے والے کھلاڑیوں کا تالیوں، نعروں اور قومی جذبات کے اظہار کے ساتھ استقبال کیا گیا
کوشل مینڈس ٹیم کی قیادت کریں گے، تاہم ان کے نائب کپتان کا اعلان نہیں کیا گیا
میزبان جاپان 63 گولڈ، 95 سلور اور 91 برانز میڈلز کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا
میکسیکو کو امریکا کے ہاتھوں 0-3 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا
ڈریگن فورس اکیڈمی کا قیام پاکستان ریجنل اکنامک فورم اور ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری کا مظہر ہے
سابق فاسٹ بولر اب بطور میچ ریفری اپنی خدمات انجام دے رہی ہیں
سابق کپتان محمد یوسف نے بھی حسن نواز کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے زبردست کھیل پیش کیا
ان پر ملائیشیا کی ایک خاتون ہاکی عہدیدار اور ہوٹل کی ایک ملازمہ کے ساتھ نامناسب رویے کے الزامات عائد کیے گئے
جاپان میں جاری ایشین گیمز 2026 میں پاکستان کے میڈلز کی مجموعی تعداد 10 ہو گئی ہے
منتظمین نے میچ ملتوی ہونے کا اعلان کر دیا
دونوں میچز ہفتے کو جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلے گئے
ویمنز بگ بیش لیگ کا نیا سیزن 29 اکتوبر سے شروع ہوگا
ڈربی شائر پولیس نے واقعے سے متعلق مبینہ حملے کی تحقیقات کی تھیں لیکن ستمبر میں مزید کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا
پاکستان ہاکی ٹیم نے آغاز سے ہی جارحانہ کھیل پیش کیا اور مخالف ٹیم پر حاوی رہی
یہ رواں ایشین گیمز میں پاکستان کا چھٹا برانز میڈل ہے جبکہ پاکستان دو سلور میڈلز بھی جیت چکا ہے
حسن نواز نے 51 گیندوں پر 96 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی جس میں 7 چھکے اور 5 چوکے شامل تھے
انہوں نے 24 گیندوں پر نصف سنچری مکمل کی جبکہ اگلی صرف 16 گیندوں میں سنچری تک پہنچ گئے
رتھنائیکے نے صرف 32 گیندوں پر 65 رنز کی برق رفتار اننگز کھیلی اور 2 وکٹیں حاصل کیں
حالیہ معاہدے میں 25 میچز شامل ہیں