صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حالیہ معاہدے میں 25 میچز شامل ہیں
محمد رضوان کو ضابطہ فوجداری کے سیکشن 160 کے تحت نوٹس جاری کیا گیا تھا
صدر ایشین کرکٹ کونسل نے ایشین گیمز میں میڈلسٹ ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے
پاکستان نے قبل ازیں مینز اسکواش کے انفرادی ایونٹ میں 2 برانز میڈل جیتے تھے
انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں اسیتھا فرنینڈو سات وکٹوں کے ساتھ سری لنکا کے کامیاب ترین بولر رہے تھے
میڈنسن نے 2016 میں آسٹریلیا کی جانب سے تین ٹیسٹ کھیلے تھے لیکن اس فارمیٹ میں تقریباً دس سال سے نظر نہیں آئے
اس سے قبل ایشیا کپ میں بھی دونوں روایتی حریفوں کے درمیان ایک سے زائد مقابلے ہوسکتے ہیں
ڈنمارک کے اسٹرائیکر راسموس ہوجلنڈ پرتگالی سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کو اپنا آئیڈیل قرار دے چکے ہیں
میچ کے ابتدائی لمحات میں 10 منٹ اور 14 سیکنڈ پر ایک علامتی خراجِ تحسین کے طور پر اسٹیڈیم کی لائٹس بند کردی گئی تھیں
ان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت بھارت نے سری لنکا کو 124 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی
مظاہرین نے اسٹیڈیم کے باہر ’اسٹاپ دی گیم‘ مہم کے تحت بھی احتجاج کیا اور اسرائیل کیخلاف کھیلوں کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا
پاکستان اور بھارت کو گروپ اے میں شامل کیا گیا ہے
فائنل بارش سے متاثر ہونے کی صورت میں دونوں ٹیموں کو مشترکہ طلائی تمغہ دیے جانے کا امکان ہے
ہاکی ایونٹ کا دوسرا سیمی فائنل ملائیشیا اور کوریا کے درمیان کھیلا جائے گا
سید محسن گیلانی کو 2026 سے 2030 کی مدت کے لیے ساف کی ایگزیکٹو کمیٹی میں بھی بطور رکن شامل کرلیا گیا ہے
فارورڈ کھلاڑی کی حیثیت سے پاکستان کی جانب سے 56 انٹرنیشنل میچز میں خواجہ ذکا الدین نے 26 گول اسکور کیے
ہیری بروک ٹرائی سیریز میں انگلینڈ کی قیادت کریں گے
بابر اعظم کی آئی ایل ٹی20 میں آمد سے پاکستان اور یو اے ای میں موجود کرکٹ شائقین کی دلچسپی میں بھی اضافہ متوقع ہے
خواتین کی بین الاقوامی کرکٹ میں استعمال ہونے والی گیندوں کے سائز اور وزن کے لیے بھی سخت معیار مقرر کیے گئے ہیں
کوچ نے رونالڈو سے معذرت کرتے ہوئے آئندہ پریس کانفرنس میں اپنی غلطی تسلیم کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی
’یہ کرکٹ نہیں، صرف بیٹنگ ہے‘، بولرز کو کچھ نہ کچھ مدد ملنی چاہیے، گمبھیر
سہ ملکی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے ٹکٹ 10 اکتوبر سے آن لائن دستیاب ہوں گے
بھارت کے انیش 576 پوائنٹس کے ساتھ نویں نمبر پر رہے اور فائنل میں جگہ نہ بنا سکے
پاکستان جمعہ کو طلائی تمغے کے لیے بھارت یا ملائیشیا کا سامنا کرے گا
فائنل میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت ہفتے کی صبح ساڑھے 9 بجے مدمقابل آئیں گے
6 اکتوبر کو میسی کے خصوصی الوداعی میچ میں ارجنٹائن کا مقابلہ بینن سے ہوگا
بعض اہم غیر ملکی پلیئرز کے پہلی بار پاکستانی لیگ میں نظر آنے کا امکان ہے
پاکستان کی جانب سے خان مراد نے 19 جبکہ علی عثمان فریاد نے 13 پوائنٹس اسکور کیے
عبدالصمد اور حسن نواز نے 59 رنز کی ناقابل شکست شراکت قائم کرکے جیت میں اہم کردار ادا کیا
بارش کے باعث ختم ہونے والے میچ میں ڈی ایل میتھڈ کے تحت آسٹریلیا کو 45 رنز سے فاتح قرار دیا گیا
ان کا کہنا تھا کہ وہ وقت آنے پر پرتگالی عوام کو قومی ٹیم چھوڑنے کی وجوہات سے آگاہ کروں گا
بھارت نے 43.3 اوورز میں 2 وکٹ پر 406 رنز بناکر کامیابی سمیٹ لی
واقعہ پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون ٹورنامنٹ میں او جی ڈی سی ایل اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے میچ کے دوران پیش آیا
50 گولڈ،77 سلور اور 73 برانز میڈلز کے ساتھ دوسری پوزیشن پر فائز جاپان نے اپنے تمغوں کی ڈبل سینچری مکمل کر لی
اگر کل کا میچ بارش کی نذر ہوگیا تو پاکستان انٹرنیشنل رینکنگ کی بنیاد پر فائنل میں پہنچ جائے گا
پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون میں بابر اعظم اب تک تین اننگز میں مجموعی طور پر صرف 37 رنز بناسکے ہیں
مریم محمود کو ویمنز پلیئر آف دی ایئر جبکہ لیلیٰ بنارس کو ویمنز ینگ پلیئر کا ایوارڈ دیا گیا
دوسرے ہاف کے آغاز میں انتھونی گورڈن نے ٹرینٹ الیگزینڈر آرنلڈ کے شاندار کراس پر ہیڈر کے ذریعے انگلینڈ کو برتری دلائی
ذرائع کے مطابق محمد رضوان اپنے وکیل کے ساتھ این سی سی آئی اے میں پیش ہوں گے
پاکستان آئندہ برس ورلڈ کپ کے پیش نظر زیادہ ون ڈے کرکٹ کھیلنے کا خواہاں ہے
سلیکٹرز ایشین گیمز میں نوجوان کھلاڑیوں کی پرفارمنس پر نظر رکھے ہوئے ہیں
کوہلی کے ریٹنگ پوائنٹس 796 ہیں جبکہ بھارتی کپتان شبمن گل 816 پوائنٹس کے ساتھ بدستور سرفہرست ہیں
بنگلادیش حالیہ میچز میں مستقل مزاج کارکردگی کے باعث پُراعتماد ہوگا
پی ایچ ایف اور میڈیا کاسٹ 2027 میں پی ایچ ایل کے پہلے سیزن کے آغاز کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز لیگ کے آغاز میں اب محض تین دن ہی باقی رہ گئے ہیں
فیصلہ کن صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب مصعب الشقصی نے کویت کے خلاف عمان کا تیسرا گول کیا
پاکستان کو پہلے میچ میں تھائی لینڈ کے ہاتھوں 0-4 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا
اختلاف کو ذاتی نوعیت دینے کے بجائے ذمہ داری کے ساتھ بات کی جانی چاہیے، ثقلین مشتاق
پاکستان کی مینز کرکٹ ٹیم اور ہاکی ٹیم بھی سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں
ہر فرنچائز کو کم از کم 18 اور زیادہ سے زیادہ 23 کھلاڑیوں کا اسکواڈ مکمل کرنا ہوگا