صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پاکستان کی مینز کرکٹ ٹیم اور ہاکی ٹیم بھی سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں
ہر فرنچائز کو کم از کم 18 اور زیادہ سے زیادہ 23 کھلاڑیوں کا اسکواڈ مکمل کرنا ہوگا
رضوان نے موقف اختیار کیا کہ انہیں تاحال تحقیقات کی نوعیت سے باضابطہ طور پر آگاہ نہیں کیا گیا
28 سالہ اعظم خان اب تک 14 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں پاکستانی کی نمائندگی چکے ہیں۔
بعد ازاں راستہ درست کیا گیا اور ٹیم کو اوکازاکی پہنچایا گیا جس کے بعد مقابلے کا وقت آگے کردیا گیا
میزبان جنوبی افریقا اور زمبابوے براہ راست جگہ بنا چکے ہیں جبکہ دیگر آٹھ ٹیموں کا انتخاب ون ڈے رینکنگ کی بنیاد پر ہوگا
عسوہ مرجان اس سے پہلے بھی عالمی مقابلوں میں عمدہ کارکردگی دکھانے کا اعزاز رکھتی ہیں
ون ڈے ٹرائی سیریز میں آئی سی سی ایلیٹ پینل کے میچ ریفری جیف کرو اہم ذمہ داریاں سنبھالیں گے
شہرت کے ساتھ ملنے والی توجہ نے سکون چھین لیا ہے، کیپ ورڈی اسٹار کا شکوہ
بٹلر کی غیر موجودگی میں جارڈن کاکس کو وکٹ کیپنگ کے ساتھ مڈل آرڈر میں مستقل موقع ملنے کا امکان ہے
ایشین گیمز کے مینز کرکٹ ایونٹ کے دونوں سیمی فائنل یکم اکتوبر کو نشین میں ہی کھیلے جائیں گے
نیا اسٹیڈیم 60 ہزار تماشائیوں کی گنجائش رکھے گا
بطور بلے باز انہوں نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 12 ہزار 864 رنز بنائے، جن میں 16 سنچریاں شامل تھیں
سچن ٹنڈولکر نے کہا کہ اس حوالے سے کچھ دلچسپ چیزیں سامنے آنے والی ہیں جنہیں شیئر کرنے کے لیے بے تاب ہوں
ارشد ندیم کی چوتھی، پانچویں اور چھٹی کوشش بھی فاؤل ہوگئی جس کے باعث وہ میڈل حاصل کرنے کی دوڑ سے باہر ہوگئے
فائنل میں مریم کریم نے 54.31 سیکنڈز میں ریس مکمل کی جو ایشین گیمز کا نیا ریکارڈ ہے
آؤٹ، ناٹ آؤٹ اور پھر چند منٹ کے غور و خوض کے بعد فیصلہ دوبارہ آؤٹ میں تبدیل ہوا
پاکستان نے ورلڈ چیس اولمپیاڈ میں 29 درجے بہتری کیساتھ کامیابی حاصل کی۔
پاکستان کی جانب سے رانا وحید اشرف نے 34ویں، 44ویں اور 59ویں منٹ میں گولز کرکے شاندار ہیٹ ٹرک کی
یہ اقدامات غزہ میں جاری جنگ اور اسرائیل کے حوالے سے پیدا ہونے والے تنازع کے تناظر میں سامنے آئے
36 سالہ اسکیپیو 69ویں منٹ میں میدان میں آئے اس وقت ان کی ٹیم پہلے ہی پانچ گول سے پیچھے تھی
گزشتہ سال بھارتی ٹیم نے پاکستان چیمپئنز کے ساتھ مقابلے سے انکار کر دیا تھا۔
ہانگ کانگ کےخلاف ہونے والے کوارٹر فائنل میں بارش کے باعث ٹاس بھی نہ ہو سکا
شان ٹیٹ 2022-23 میں پاکستان کے بولنگ کوچ رہ چکے ہیں
سب سے زیادہ سنچریز ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان کھلیے گئے میچ میں بنیں
ویرات کوہلی نے لسٹ اے کرکٹ میں سچن ٹنڈولکر کی 60 سنچریز کا ریکارڈ بھی برابر کردیا
بھارت نے اپنی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کی بنیاد پر براہ راست کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی تھی
366 رنز کے تعاقب میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم 333 کے مجموعی اسکور پر آؤٹ ہوگئی
اس سے قبل بھی پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا انگلش ویمنز لیگ دی ہنڈرڈ میں شرکت کر چکی ہیں
پاکستان اور سری لنکا انڈر 17 کے درمیان سیریز 9 سے 24 اکتوبر تک ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی
میچ میں عراق نے کویت کو 3-2 سے شکست دی
انصر اقبال نے سات عشاریہ دو آٹھ میٹر جمپ کے ساتھ فائنل کے لیے کوالیفائی کیا
ارشد ندیم کے ساتھ یاسر سلطان بھی جیولن تھرو فائنل میں میڈلز کی دوڑ میں شامل ہوں گے
این سی سی آئی اے کی طرف سے رضوان پر انکوائری میں عدم تعاون کا الزام غلط ہے، ذرائع
پاکستانی گالفر احمد ظفر حیات نے سنگاپور اوپن سینئر امیچر گالف چیمپئن شپ کا مجموعی ٹائٹل 223 اسکور کے ساتھ جیت لیا
این سی سی آئی اے کی طرف سے محمد رضوان کو 28 سمتبر کو دوبارہ بلایا جا سکتا ہے
مقابلے کا مقصد اگلے اولمپک سمیت اہم ایونٹس کے لیے سیڈنگ کے ساتھ عالمی درجہ بندی کا تعین کرنا ہے
بلوچستان کے بلال احمد نے اوور آل ایتھلیٹ فزیک اور 180 سینٹی میٹر کیٹیگری میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا
یہ کتاب نئی نسل کے فاسٹ بولرز کے لیے رہنمائی کا ذریعہ بن سکتی ہے، سابق فاسٹ بولر
کپتان بابراعظم دسمبر 2022 کے بعد سے ٹیسٹ کرکٹ میں سنچری نہیں بناسکے
مداح نے پہلے ایشان کشن کی توجہ حاصل کرنے کی کوشش کی تاہم جواب نہ ملنے پر اس نے سنجو سیمسن کو آواز دی
گزشتہ دو روز کے دوران کئی مداح بابر اعظم کے ساتھ سیلفی لینے کیلیے اسٹیڈیم کی حفاظتی جالی پھلانگ کر اندر داخل ہوچکے ہیں
میچ کے بعد بھارتی حریف ابھے سنگھ پاکستانی کھلاڑیوں کے پاس پہنچے اور ان سے ہاتھ ملایا
29 ستمبر کو صبح 5 پانچ بجے سری لنکا اور نیپال جبکہ صبح 10 بجے بنگلادیش اور ملائیشیا مدمقابل ہوں گے
نیپال نے 15 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 149 رنز بنائے تاہم جاپان کی بیٹنگ ہی نہ آسکی
فی الحال بٹلر کی انجری کی شدت کا علم نہیں، آئندہ ہفتے ایم آر آئی اسکین کے بعد مزید معلومات سامنے آنے کی توقع ہے
اس سے قبل پاکستان نے تھائی لینڈ کو 0-9، ازبکستان کو 1-5 اور چین کو 0-3 سے شکست دی تھی
پاکستانی کھلاڑی 20 ستمبر کو چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے سنگاپور روانہ ہوئے تھے
نگار سلطانہ کا پاکستانی پرچم سنبھالنے کا منظر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا
بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ نے اپنے خیالات کا اظہار ایک انٹرویو کے دوران کیا