صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
معاملہ پولیس کے علم میں لایا جاچکا ہے اور امید ہے کہ حکام اس حوالے سے مناسب کارروائی کریں گے، گنگولی
35 سالہ ہیزل ووڈ نے انجری کے باعث آسٹریلیا کے آخری 14 ٹیسٹ میں سے صرف چھ میچز کھیلے تھے
محمد نواز دو ہفتے بعد پی سی بی کے اسپورٹس اینڈ ایکسرسائز میڈیسن ڈیپارٹمنٹ کو رپورٹ کریں گے
مہدی نے تقریباً 50 اوورز تک آسٹریلوی بولرز کو پریشان کیے رکھا اور اپنی 12ویں ٹیسٹ نصف سنچری مکمل کی
پاکستان کے علی فواد نے گھوڑے پر تیر اندازی کی عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی
315 رنز کے تعاقب میں پاکستان گولڈ 37 اوورز میں 186 رنز پر ڈھیر ہوگئی
بابر اعظم کے دائیں ہاتھ پر گیند کاؤنٹی کلب کے خلاف جاری تین روزہ پریکٹس میچ کے دوسرے روز لگی
ہانگ کانگ میں جاری چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں قومی ٹیم نے جاپان کو 25-53 سے شکست دے کے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا
آنے والے دنوں میں اسٹیو اسمتھ اور انگلش کپتان جو روٹ کے درمیان اس ریکارڈ کو اپنے پاس برقرار رکھنے کی جنگ جاری رہے گی
اسٹارک نے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے مہدی کو پچ کے محفوظ حصے اور اپنے فالو تھرو راستے سے دور رہنے کو کہا
اسٹیو اسمتھ نے 71 رنز کی اننگز کھیل کر مشکلات میں گھری آسٹریلوی ٹیم کو مکمل تباہی سے بچایا
اپنا دوسرا ٹیسٹ کھیلنے والے تنزید نے 197 گیندوں پر 8 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے سنچری بنائی
کینیڈین اوپن جیتنے کے بعد شواتک عالمی رینکنگ میں دوبارہ ٹاپ فائیو میں شامل ہوجائیں گی
انفانٹینو کو اس معاملے پر متعدد فٹبال کنفیڈریشنز کی جانب سے مخالفت کا سامنا ہے
یہ پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف 19 اگست سے ہیڈنگلے میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ سے قبل آخری وارم اپ میچ ہے
مشفق الرحیم سے قبل یہ ریکارڈ بنگلادیش کے ہی مومن الحق کے پاس تھا
اس دورے کے موقع پر پاکستان اور ایران کے درمیان کرکٹ کے فروغ اور باہمی تعاون کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
بنگلادیش نے امپائر کے ناٹ آؤٹ فیصلے کے بعد ریویو لیا تاہم اسنیکو ٹیکنالوجی میں ایج لگنا ثابت نہیں ہوسکا
پولیس کے مطابق کارروائی ایک گمنام اطلاع کے بعد شروع کی گئی جس میں ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا
والد نے بیماری کے دوران بھی 2026 ورلڈکپ کھیلنے کی ترغیب دی تھی، میسی
اس غیر معمولی منظر نے کھیلوں کے شائقین کو چند لمحوں کے لیے مقابلوں سے نظریں ہٹانے پر مجبور کردیا
مچل اسٹارک نے شادمان اسلام کی وکٹ حاصل کرکے یہ سنگ میل عبور کیا
وہ میچ کے دوسرے ہاف میں میدان میں اترے تو شائقین نے بھرپور تالیوں سے ان کا استقبال کیا
یہ دوسرا موقع ہے جب بنگلادیشی فاسٹ بولرز نے ایک اننگز میں تمام 10 وکٹیں حاصل کیں
اس دوران اسٹیڈیم کی اسکرین اور اناؤنسر شائقین کو بار بار سورج کی جانب براہ راست دیکھنے سے خبردار کرتے رہے
ون ڈے کرکٹ کو حالیہ برسوں میں ٹی ٹوئنٹی لیگز اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے باعث مشکلات کا سامنا رہا ہے
پاکستانی شوٹرز نے دنیا کے صف اول کے تجربہ کار رائفل شوٹرز کے خلاف اپنی مہارت اور مسابقتی صلاحیتوں کا لوہا منوایا
بابر اعظم ستمبر 2024 میں ٹاپ 10 سے باہر ہوگئے تھے
جنوبی کوریا آنے والے غیر ملکی ریفریز کے لیے مساج پارلرز میں مبینہ جنسی تفریح پر 56 لاکھ وون خرچ کیے گئے
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 19 اگست سے لیڈز میں شروع ہوگا
حالیہ گلاسگو کامن ویلتھ گیمز میں ارشد ندیم 77.41 میٹر کی بہترین تھرو کے ساتھ 12 کھلاڑیوں میں نویں نمبر پر رہے تھے
لیکرز کی گزشتہ سال قیمت تقریباً 10 ارب ڈالر لگائی گئی تھی
جارجینا کے انسٹاگرام پر 7 کروڑ 70 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں
دونوں کھلاڑیوں کے درمیان میدان میں سخت مسابقت رہی، تاہم باہمی احترام کی ایک جھلک ایک بار پھر سامنے آگئی
شعیب اختر نے نومبر 1997ء میں اپنے آبائی شہر راولپنڈی میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ میں ڈیبیو کیا
عقبہ عاقب کی شادی برطانیہ میں ایک غیر ملکی نوجوان سے ہوئی
حنیف محمد طویل علالت کے بعد 11 اگست 2016 کو کراچی میں انتقال کرگئے تھے
عبداللہ شفیق نے بھی نمایاں ترقی کی اور 25 درجے بہتری کے بعد 32ویں نمبر پر آگئے ہیں
رونالڈو اور جارجینا نے 11 اگست 2026 کو پرتگال میں شادی کی جس میں ان کے پانچ بچے اور قریبی اہلخانہ شریک ہوئے۔
صارفین کا کہنا ہے کہ اعتماد ختم ہونے کی صورت میں تعلق ختم کرنا بہتر فیصلہ ہو سکتا ہے
گرین شرٹس کی حنا چوہدری، رضا شاہ، فرح، نورالعین اور سمایا صفدر نے بہترین کھیل پیش کیا
میسی جب بھی خود کو دوبارہ ٹیم میں واپسی کیلیے تیار محسوس کریں گے، ٹیم ان کی حمایت کیلیے موجود ہوگی، ساتھی کھلاڑی
انتظامیہ نے خریدے گئے تمام ٹکٹوں کی مکمل رقم آنے والے دنوں میں واپس کرنے کا اعلان کیا ہے
انفانٹینو نے تاریخ کا کامیاب ترین ورلڈکپ منعقد کرایا، امریکی صدر
نئے ٹیم مالکان کی تلاش کے لیے ڈیلوئٹ کی نگرانی میں بولی کا عمل جاری ہے اور حتمی پیشکشیں رواں ہفتے متوقع ہیں
بنگلادیش نے اپنی حتمی الیون کا اعلان نہیں کیا ہے تاہم کپتان نجم الحسن شانتو نے لٹن داس کی فٹنس کی تصدیق کر دی ہے
رونالڈو اور جارجینا کی محبت کا آغاز 2016 میں ہوا
سابق کرکٹر نے چار ٹیسٹ، 16 ایک روزہ میچ جبکہ 24 ٹی ٹوئنٹی میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی ہے
کرکٹر کے خلاف مبینہ زیادتی، مجرمانہ دھمکیوں اور دیگر سنگین الزامات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے
شکایت میں بتایا گیا کہ گنگولی کے نام سے ایسے خطوط تقریباً چھ ماہ سے موصول ہو رہے تھے