صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پاکستان کی جانب سے سفیان خان نے 2 جبکہ محمد عماد، عبدالرحمان اور ابوبکر نے ایک ایک گول کیا
مضبوط بیٹنگ لائن رکھنے والی بھارتی پوری اننگز میں صرف 2 چوکے ہی لگا سکی
217 رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں سری لنکن ٹیم 69 رنز پر ڈھیر ہوگئی
اوور ٹائم کا فیصلہ 1-2 سے ٹفنی ٹیو کے حق میں دیا گیا تاہم بھارت نے اس فیصلے پر احتجاج کیا
کرکٹر نے گزشتہ دسمبر میں رپورٹرز کو میچ فکسنگ کی سرگرمیوں اور اپنے کردار سے آگاہ کیا
بابر اعظم 7 سال بعد ڈومیسٹک کرکٹ کھیل کر کوئی احسان نہیں کر رہے ہیں، ان کا کام ہی کھیلنا ہے
بنگلادیش کی ٹیم 146 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 114 رنز بنا سکی
کووڈ-19 ویکسینیشن کے حوالے سے میں خود بہت تذبذب کا شکار تھا اور مجھے شدید تحفظات تھے: شاکا
سلیمہ امتیاز آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں بھی امپائرنگ کے فرائض انجام دے چکی ہیں
چیف جسٹس عالیہ نیلم نے محمد رضوان کی درخواست پر 5 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا
سابق مانچسٹر یونائیٹڈ مڈفیلڈر ایرک جیمبا-جیمبا نے کہا تھا کہ رونالڈو 44 یا 45 سال کی عمر تک کھیل سکتے ہیں
انہوں نے کہا کہ ایسے رویے سے یہ تاثر ملتا ہے کہ پاکستان نے معمولی کامیابیوں پر اکتفا کرنا قبول کر لیا ہے
شعیب اختر نے ویڈیو کے نیچے اپنے ایکس ہینڈل سے ویڈیو کے جعلی ہونے کے کمنٹ کیے ہیں
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد رضوان کو میڈیا سے بات کرنے سے روک دیا
دوسرا کوالیفائنگ راؤنڈ 23 اور 24 ستمبر جبکہ تیسرا کوالیفائنگ راؤنڈ 26 اور 27 ستمبر کو ہوگا
کپتان نے فائنل میں ٹیم کی کارکردگی کو شاندار قرار دیتے ہوئے کہا کہ پورے ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں نے بہترین کھیل پیش کیا
ایگنس نگیٹچ نے دوڑ کے آغاز ہی سے برتری حاصل کرلی تھی اور اختتام تک اسے برقرار رکھا
پہلے دن قومی اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں نے مختلف مشقیں کیں جن میں بولنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ شامل ہیں
معاذ کی سنچری کی رائیگاں گئی اور اینٹیگوا اینڈ باربوڈا فالکنز نے ہدف 20 گیندیں قبل ہی دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
ایشین گیمز میں مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا آغاز 24 ستمبر سے ہوگا جبکہ میڈل مقابلے 3 اکتوبر کو کھیلے جائیں گے
کوچ عبدالغفار گجر کے مطابق وہ اپنے ایتھلیٹس کی پرفارمنس سے مطمن ہیں
یو زیڈی صرف 12 برس کی عمر میں سنگاپور میں ہونے والی ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ کی کم عمر ترین میڈلسٹ بن چکی ہیں
انڈر 19 سطح پر پہلی مرتبہ سینٹرل کنٹریکٹس ملنا ہمارے لیے باعثِ خوشی ہے، کپتان انڈر 19 کرکٹ ٹیم فرحان یوسف
بین اسٹوکس نے رواں سال جون میں نیوزی لینڈ کیخلاف ٹرینٹ برج ٹیسٹ کے دوران اچانک ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا
آسٹریلیا نے زمبابوے کو تیسرے اور آخری میچ میں شکست دے کر سیریز 0-3 سے جیتی
کراچی میں پیدا ہونے والے معیز مرزا انگلش فٹبال کلب کے مالک بننے والے دوسرے پاکستانی ہیں
وسیم اکرم نے کہا کہ اگر بابر اعظم کو ٹیم میں ہونے والی تبدیلیوں کا علم نہیں تو پھر وہ کپتان کی حیثیت سے کیا کر رہے ہیں
فیفا آسیان کپ 25 ستمبر سے 5 اکتوبر تک جاری رہے گا
سری لنکا کی فتح کے ساتھ پاکستان کا گولڈ میڈل جیتنے کا سفر ختم ہوگیا
میچ کے آغاز سے ہی پاکستانی کھلاڑیوں نے جارحانہ انداز اپنایا اور مخالف ٹیم پر دباؤ برقرار رکھا
کوارٹر فائنل میں عاصم خان کے حریف کو زیادہ ویٹ ہونے کی وجہ سے ڈس کوالیفائی قرار دیا گیا تھا
ایونٹ میں پاکستان، افغانستان، بھارت، سری لنکا اور میزبان بنگلا دیش کی ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی
سوئمنگ میں پاکستانی سوئمرز پہلے راونڈ میں ہی باہر ہوگئے
شریاس ایئر کی قیادت میں بھارتی ٹیم آج جاپان روانہ ہوگی
بھارتی لیجنڈ صرف ایک انسٹاگرام پوسٹ سے 6 سے 11 کروڑ روپے تک کماتے ہیں
مردوں ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا پول بی میں تھائی لینڈ سے ٹکراو ہوگا
پاکستان کے اسٹار فائٹر شاہ زیب رند نے میامی میں ہونے والے ’دی ہیلو: 8 مین ٹورنامنٹ‘ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا
32کھلاڑیوں کے راؤنڈ میں محمد عاصم خان اور مہوش علی نیپال کی جوڑی سے مقابلہ کریں گے
حملے میں میں 16 پولیس اہلکاروں سمیت 22 افراد شہید ہوئے جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوئے
افتتاحی تقریب کے دوران شریک ممالک کے قومی پرچم لہرائے گئے، ایشین گیمز 19 ستمبر سے 4 اکتوبر تک جاری رہیں گے
انٹر میلان نے ہفتے کو ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے انہیں فٹبال کی تاریخ کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں سے ایک قرار دیا
اس ایک مرتبہ کی تقسیم پر فیفا کو تقریباً 2.11 ارب ڈالر خرچ کرنا ہوں گے
اسکول کرکٹ پروگرام میں گوادر، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان بھی شامل ہیں، محسن نقوی
ثقلین مشتاق نے توصیف احمد سے مطالبہ کیا کہ اگر آپ کے پاس ریکارڈنگ موجود ہے تو اسے عوام کے سامنے پیش کریں
دیوجیت سائیکیا نے کہا ہے کہ دونوں ٹرافیاں بی سی سی آئی کے ممبئی دفتر پہنچیں گی
انعام بٹ نے آنکھ کی تکلیف کے لیے دوائی استعمال کی تھی جس کی انٹرنیشنل ڈوپنگ حکام کو بروقت اطلاع نہیں دے سکے تھے
کھیلوں کا مرکز کھلاڑی ہونے چاہئیں اور تمام ایتھلیٹس کو مساوی حقوق اور آزادی ملنی چاہیے، صدر او سی اے
رونالڈو اب تک 979 گول کر چکے ہیں اور 1000 گول کے سنگ میل کے انتہائی قریب ہیں
سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں انہیں ہتھکڑیوں کے ساتھ پولیس اہلکاروں کے درمیان دیکھا گیا
بھارت نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کی جگہ بنگلادیش یا عمان کو شامل کرنے کی دھمکی دے دی